
Pir Adnan Bodla
@PirAdnanBodla • 47,477 subscribers
#Libra.Pro Democratic, Patriotic, Struggling for Democracy, Proud Supporter of PMLN, information Sec PMLN BWP Divison ,Cradle to Grave PMLN tweets are Personal.
Shorts
Videos

قبولہ شریف موضع سنتیکا ضلع پاکپتن میں زمین پر قبضہ کی کوشش میں مخالف پارٹی کا حملہ، یہ سب واقعات اب اس لیئے ھو رھے ھیں کیونکہ ڈی آر سی میں جتنے اچھے فیصلے ھوئے اور وزیراعلی کی ہدایات پر لوگوں کو انکا حق ملنا شروع ھوا تو ہائیکورٹ نے پابندی لگا دی اور آج اسی بات پر لوگوں کو پتا چل گیا کہ اب حکومت تو خاموش ھے تو کیوں نا قبضہ واپس کر لیا جائے ۔ یہ آج کا واقعہ ھے اور پولیس خاموش تماشائی بنی بیٹھی ھے ۔ وزیراعلی پنجاب کے ہر اقدام کو اتنی مقبولیت ملی ھے اور اتنی دعائیں ملی عوام کی طرف سے کہ جسکی مثال نہیں ملتی ۔ لیکن ان عدالتوں کو بھی سوچنا چائیے جو ایک اچھا اقدام ھو رھا تھا اس میں رکاوٹ ڈال کر پورے صوبے سے زیادتی کر دی ھے ۔ *
Pir Adnan Bodla125,401 views • 4 months ago

انڈین پارلیمنٹ میں مودی کی موجودگی میں یہ بندہ بتا رہا ہے کہ جب پاکستان نے انڈیا کو دھول چٹائی تو مودی سرکار ہمارے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور ہمارے آئی ایس آئی کے سربراہ عاصم ملک کے پاؤں میں گری ہوئی تھی۔ تو پھر کیوں نہ کہیں کہ پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Pir Adnan Bodla59,289 views • 8 months ago

نیو یارک : قائد محترم میاں محمد نواز شریف نے جیسے ای مجھے دیکھا تو حیرانگی سے کہا یہاں ھوتے ھیں آپ میں نے بتایا کہ میں کینیڈا سے آپکی زیارت کرنے اسپیشل آیا ھوں پھر کہا اچھا کینیڈا ھوتے ھیں بعدازاں میٹنگ پھر باھر جاتے باضابطہ پوچھا کہ کینیڈا کیا کر رھے ھیں واپس کب جانا وغیرہ ایک کارکن کو اتنی عزت اور ہمیشہ اتنی شفقت سے ملنا کوئی میرے قائد سے سیکھے ۔ 01.11.2024 🇨🇦🇺🇸🇵🇰
Pir Adnan Bodla114,288 views • 1 year ago
No more content to load