
Pir Adnan Bodla
@PirAdnanBodla • 48,441 subscribers
#Libra.Pro Democratic, Patriotic, Struggling for Democracy, Proud Supporter of PMLN, information Sec PMLN BWP Divison ,Cradle to Grave PMLN tweets are Personal.
Shorts
Videos

مسلم لیگ ن کی قیادت کے نام کارکنان کی طرف سے اہم پیغام ۔ پارٹی قیادت سے بالاتر ایسے بندے کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا جو نو مئی کے مقدمات میں ملوث ھے جو پارٹی قیادت کو گالیاں دیتا رھا ھے ۔ اور مسلم لیگ ن نےضلع بہاولنگر کی پوری جماعت کو نااہل تصور کرتے ھوئے نو مئی سے بندہ لےلیا۔ Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Ahsan Iqbal Attaullah Tarar Awais Leghari Khawaja Saad Rafique Rashid Nasrullah Zeeshan Malik Raja Kabeer ™
Pir Adnan Bodla160,895 次观看 • 1 个月前

چالیس ملکوں کے نمائندے کینیڈا نا پہنچ سکے کیونکہ جہاز کا راستے میں تیل ختم ھو گیا پاکستان سے دس کاروباری لوگ نا آسکے کیونکہ ٹکٹوں کے پیسے نہیں تھے کاروبار ٹھنڈا ھے وہاں پنجاب حکومت کے پانچ وزراء آنے تھے وہ نا آسکےکیونکہ مریم سرکار کرپٹ لوگوں کا ساتھ نہیں دیتی ابرار الحق کا شو ہزاروں لوگوں نے دیکھا لیکن عامر شمسی کا 🤪ناکہ 22 اگست کا کس کس نے کب کب کتنی کتنی دفعہ کالز اور منتیں کی سیاستدانوں کی شرکت کے لیئے وہ کار آمد نا ھوئی ۔ فراڈیئے بندے نے تمام سیاسی شخصیات کو جھوٹ تک بولے کہ فلاں ھو کر چلا گیا فلاں فلاں آ رھا آپکی فوٹو اور تعارف سکرین پر چل رھا صرف پانچ منٹ چکر لگا لیں اور وہ تمام سیاسی لوگ اسکی کال کے بعد بتاتے تھے اور پوچھتے تھے کہ کیا یہ سچ بول رھا جبہم بتاتے تھے کہ جھوٹ بول رھا تو پھر بیچارے کا چورن نہیں بکتا تھا اور اس فراڈیئے کو سمجھ نہیں آئی کہ ہاتھ کیسے ھوا 😋 آج کینیڈا میں پاکستان سے آئے نو مئی سے فرار ھونے والے فراڈئیے کی ایکسپو باضابطہ طور پر فلاپ ھوگئی ھے ۔ اور اس فراڈیئے کے کینیڈا میں جتنےسہولت کار تھے ان سبکو بھی جواب مل گیا کہ دونمبر بندہ ہمیشہ تھوڑا ٹائم چلتا ھے ۔دوسری جانب کینیڈا میں پاکستان ہائی کمیشن کی کوششیں بھی کام نا آئین صوبائی وزیر چوھدری شافع کو ایکسپو پر جا کر سمجھ آئی کہ یہاں تو تمام لوگ لوکل بیٹھے ھیں کسی ملک کے کاروباری لوگ نہیں آئے دو تین عراقی یہاں لوکل بلا کر بیٹھائے تھے کہ ڈرامہ پوراھو ۔ لیکن نا ممبر پارلیمنٹ آئے نا کسی بھی سٹی کا میئر آیا اور باضابطہ طور پر شو فلاپ ھوا ۔ اور سمجھ آئی کہ حق اور سچ کیا ھوتا ھے ۔ اور کیسے دو نمبر فراڈیئے لوگوں سے سیاستدانوں کو روکا جاتا ھے ۔ باقی قسط ثبوتوں ساتھ جلد سامنے آئے گی ۔ چوھدری شافع تو بیچارہ مہمان تھا اور مہمان ھے لیکن اسکو سمجھ آ جائے گی کہ پرینک ھو گیا اسکے ساتھ کینیڈا میں پاکستان ہائی کمیشن نے کتنا پیسہ ضائع کیا اس دورے پر اور تمام سہولتیں دے دے کر کوششیں کر کر کے فراڈیئے کے ایوینٹ کو کامیاب نا بنا سکے ۔ اور جو وہاں ایم سی کرتی نظر آئی وہ تو خود فراڈ فیملی کی سرکردہ رکن ھیں ملین ڈالرز لوگوں کے کھا گئے ۔ Shafay Hussain
Pir Adnan Bodla52,060 次观看 • 2 个月前

قبولہ شریف موضع سنتیکا ضلع پاکپتن میں زمین پر قبضہ کی کوشش میں مخالف پارٹی کا حملہ، یہ سب واقعات اب اس لیئے ھو رھے ھیں کیونکہ ڈی آر سی میں جتنے اچھے فیصلے ھوئے اور وزیراعلی کی ہدایات پر لوگوں کو انکا حق ملنا شروع ھوا تو ہائیکورٹ نے پابندی لگا دی اور آج اسی بات پر لوگوں کو پتا چل گیا کہ اب حکومت تو خاموش ھے تو کیوں نا قبضہ واپس کر لیا جائے ۔ یہ آج کا واقعہ ھے اور پولیس خاموش تماشائی بنی بیٹھی ھے ۔ وزیراعلی پنجاب کے ہر اقدام کو اتنی مقبولیت ملی ھے اور اتنی دعائیں ملی عوام کی طرف سے کہ جسکی مثال نہیں ملتی ۔ لیکن ان عدالتوں کو بھی سوچنا چائیے جو ایک اچھا اقدام ھو رھا تھا اس میں رکاوٹ ڈال کر پورے صوبے سے زیادتی کر دی ھے ۔ *
Pir Adnan Bodla125,401 次观看 • 8 个月前

نیو یارک : قائد محترم میاں محمد نواز شریف نے جیسے ای مجھے دیکھا تو حیرانگی سے کہا یہاں ھوتے ھیں آپ میں نے بتایا کہ میں کینیڈا سے آپکی زیارت کرنے اسپیشل آیا ھوں پھر کہا اچھا کینیڈا ھوتے ھیں بعدازاں میٹنگ پھر باھر جاتے باضابطہ پوچھا کہ کینیڈا کیا کر رھے ھیں واپس کب جانا وغیرہ ایک کارکن کو اتنی عزت اور ہمیشہ اتنی شفقت سے ملنا کوئی میرے قائد سے سیکھے ۔ 01.11.2024 🇨🇦🇺🇸🇵🇰
Pir Adnan Bodla114,288 次观看 • 2 年前

انڈین پارلیمنٹ میں مودی کی موجودگی میں یہ بندہ بتا رہا ہے کہ جب پاکستان نے انڈیا کو دھول چٹائی تو مودی سرکار ہمارے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور ہمارے آئی ایس آئی کے سربراہ عاصم ملک کے پاؤں میں گری ہوئی تھی۔ تو پھر کیوں نہ کہیں کہ پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Pir Adnan Bodla59,318 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载