
PIRDAN_BALUCH
@PIRDAN_BALUCH • 10,110 subscribers
……
Shorts
Videos

پاکستانی فوجیوں کی accent امریکن ہوچکی ہے لگتا ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ آجکل اٹھنا بیٹھنا ہے
PIRDAN_BALUCH262,047 görüntüleme • 1 yıl önce

پنجاب کا وزیر اعلی بلوچستان منافقت اور پنجابی مفادات کو تحفظ دینے کے لیے ایک بچی کے سوال کو کیسے لطیفہ بنا کر بے شرمی سے قہقے لگاتا ہے بچی نے سادہ سوال کیا کہ بلوچستان سے نکلنے والی گیس پنجاب تک جاری ہے مگر ہمارے حصے میں کچھ نہیں ہے بجائے اس سوال کا جواب دینے کے اسکو بھی پروپیگنڈہ بنا دیا ۔۔ جس علاقے سے یہ پنجاب کا خادم اتا ہے جہاں سے گیس نکلتی ہے وہاں کے مکینوں کے حصے میں نہ پانی ہے نہ گیس ہے مگر وہی گیس زمین کا سینہ چھیرتے ہوئے پنجاب کے گاؤں گاؤں میں پائپ لائن کے زریعے گیس جارہی ہے اب سوال یہ ہے کہ ڈیرہ بگٹی سے ڈیرہ بگٹی زیادہ نزدیک ہے یا لاہور ؟ پوچھتا ہے چاغی میں سونا کدھر ہے ؟ یہ ریکوڑک (ریکو ءِ ڈک ) سیندک میں باہر کی کمپنیاں Sarfraz Bugti تمہارے قتنے کے لئے ائیں ہیں ؟
PIRDAN_BALUCH97,304 görüntüleme • 9 ay önce

اس پاکستانی جنرل کو لگا سامنے والی صحافی شاہد غریدہ فاروقی ہے جو انکے ہاں میں ہاں ملائے گی ۔۔۔
PIRDAN_BALUCH64,186 görüntüleme • 6 ay önce

جن مسلم لیگوں کو نہیں پتا سردار عطااللہ مینگل کون تھے وہ یہ وڈیو ملاحظہ فرمائیں جہاں ہاتھ باندھے عاجزی کے ساتھ سردار عطااللہ کے ہر جملے پر آنکھیں باہر پھٹیں نظر آرہی ہیں وہ مسلم لیگی ہیں جن میں دو بلوچ بھگوڑے بھی نظر آرہے ہیں آج ہر مسلم لیگی مشرف کی زبان بول رہا ہے
PIRDAN_BALUCH119,096 görüntüleme • 1 yıl önce

جو سی پیک ہمارے استحصال کے لیے ہے اسکی مخالفت کریں گے مجھے بولنے کا حق میرے سرزمین نے مجھے دیا ہے میرے لوگوں نے مجھے دیا ہے بلوچستان میں مسلح دفاع اور ڈیتھ اسکواڈ بنانے والے کون ہیں ہمیں پتا ہے بی ایس او بچار کے سابق چرمین کو آج پاکستانی فورسز نے دالبدین میں شہید کردیا
PIRDAN_BALUCH63,107 görüntüleme • 10 ay önce

اپنے شہید والد کے نقش قدم پر چل کر فدائی حوا بلوچ بھی بلوچ وطن پر قربان ۔۔۔۔
PIRDAN_BALUCH41,046 görüntüleme • 6 ay önce