
Daim Mubashar
@Pmln_Pak00 • 16,142 subscribers
#Pmln_District_President_Pakpattan
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آج کل بچے بچیاں محفوظ نہیں اس شخص کو گرفتار کروانے میں مدد کریں 🚨 یہ جنسی در/ندے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے اپنا اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھئے یہ لوگ انسان کی شکل میں در/ندے ہیں جو معصوم بچوں کو نشانہ بناتے ہیں صدر ضیاالحق والا کام کریں اسکو سر عام گولیاں مار کر چار دن تک چوک میں لٹکائے رکھیں اس طرح کے خنز/یر گلی محلوں میں پھرتے رہتے ہیں زیادہ سے زیادہ اپنے بچو پر نظر رکھئے Punjab Police Official Government of Punjab
Daim Mubashar398,958 görüntüleme • 1 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اب نہ کوئی زندہ جلایا جائے گا، نہ کوئی بستی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گی اور نہ ہی ہیڈ جدا کرنے والے صدائے لبیک بلند کرتے کہیں سے نمودار ہوں گے کیونکہ قرآن پڑھانے کا دھندہ کرنے والا ان کا پیٹی بھرا ہے جب آپ ایک غیر شرعی کام کروگے مرد سے بچی کو پڑھاؤ گے تو اور کیا ہوگا یہ قرآن پڑھانے والے قاریوں میں سے میں نے تو زندگی میں کم ہی کوئی بندے کا پتر دیکھا ھے یہ غلیظ غربت کے مارے خاندانوں سے تعلق رکھتے ھیں ساری عمر مدرسوں مسجدوں میں انکے ساتھ قوم لوط والا فعل ہوتا ھے پھر یہ جب اس قابل ہوتے ھیں تو اور لوگوں کے بچوں کو خراب کرتے ھیں جان کی امان پاؤں تو ایک سوال ھے میرا ماننا ھے کہ قرآن بنا ترجمے کے پڑھنا دنیا کا واحد ایسا رٹا ھے جسکا اسلامی نظریے ثواب کے سوا کوئی فائدہ نھیں قرآن مکمل ضابطہ حیات ھے اسے سمجھنے کیلیے بھیجا گیا ھے رٹا مار کر حافظ بننے کیلیے نھیں
Daim Mubashar105,079 görüntüleme • 10 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس مولانا کے کام چیک کریں اور خود فیصلہ کریں اسکی کیا سزا ہے ؟؟
Daim Mubashar64,531 görüntüleme • 19 gün önce

طواف کے دوران جب رش زیادہ ہو گیا تو ایک لمحہ ایسا آیا کہ چند لوگ بے ساختہ جرنل عاصم منیر کو آگے کرنے لگے۔ انہوں نے فوراً ہاتھ کے اشارے سے منع کیا اور خود ایک قدم پیچھے ہٹ گئے تاکہ ایک بزرگ اور نوجوان زائر پہلے طواف مکمل کر سکیں۔ قریب موجود افراد کے مطابق، انہوں نے آہستہ سے کہا: “یہاں سب برابر ہیں، یہاں عہدہ نہیں، نیت چلتی ہے۔” اسی چکر میں، حجرِ اسود کی سمت نگاہ پڑی تو وہ چند لمحے رُک گئے، سر جھکایا اور مختصر سی دعا کی—جیسے اپنے منصب کے فیصلوں کے لیے ہدایت اور انصاف مانگ رہے ہوں۔ پھر بغیر کسی جلدی کے طواف مکمل کیا اور شکرانے کے نوافل ادا کیے۔ یہ منظر دیکھنے والوں کے لیے ایک خاموش سبق تھا: کہ سب سے بڑا منصب بھی خانۂ کعبہ کے سائے میں عاجزی مانگتا ہے ۔۔۔
Daim Mubashar445,379 görüntüleme • 4 ay önce

شیخوپورہ،پرانا شہر مین بازار میں معمولی تلخ کلامی پر بااثر افراد کا۔سنار کی دکان پرحملہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تشدد سے سرپھاڑ اور ہاتھ توڑ دیا،دکان پر فائرنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جاتے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے توڑ ڈالے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان کس بے دردی سے نوجوان پر تشدد کررہے Punjab Police Official Capital City Police Lahore
Daim Mubashar39,305 görüntüleme • 12 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پتوکی پھولنگر ایک اور قاری کا مدرسے کے بچے پر تشدد وڈیو منظر عام پر
Daim Mubashar24,994 görüntüleme • 8 gün önce

😔 اسلام آباد واقعہ 😔 KFC گلبرگ گرینز میں پیش آیا ایک افسوسناک واقعہ 💔 ایک خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ کھانے کا انتظار کر رہی تھیں 🍗👩👧👦 کہ اچانک ایک شخص بغیر اجازت ان کی میز پر آ بیٹھا۔ خاتون کے اعتراض پر تلخ کلامی ہوئی 😠 اور بات ہاتھا پائی تک جا پہنچی 🤦♀️ ایسے فیملی ریستوران میں یہ صورتحال KFC مینجمنٹ کی ناکامی قرار دی جا رہی ہے، کیونکہ عملہ بروقت مداخلت نہ کر سکا 🚫 کوئی ایک فقط ایک پختون بتائے کیا وہ اپنی فیملی کے ساتھ ایسا برداشت کریگا اللہ جانتا ھے یہ پاکستان اور پاکستانیوں کیلیے ناسور ھیں سمجھانے پر جھگڑا کرنے لگا کسی سستی طوائف کا تخم
Daim Mubashar273,884 görüntüleme • 3 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نئے پاکستان کے بانی جناب اخیر الکوکین نے اس محترمہ کی گردن پر تل دیکھا اور سرکاری خزانے سے پچیس سو کروڑ اس پر وار دئیے، مختصر تھا مگر جنسی بے راہ روی کا دور تھا....!!😎 ماہ جبینوں سے اللہ بچائے : 6 شادیاں اور اربوں کے ڈالر و ریال ادھر سے ادھر کرنے والی ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حوالے سے کچھ اور حقائق سامنے آگئے ۔۔۔ فضیلہ عباسی نے پہلی شادی نشتر میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کرتے وقت اپنے ایک کالج فیلو سے کی ۔ لیکن چند ماہ بعد ہی طلاق لے لی ، پھر انہوں نے چند ماہ گزارے اور شہزاد لطیف نامی ایک کاروباری شخص سے کی لیکن ایک سال کے اندر اندر اس شادی میں بھی طلاق ہو گئی اس طلاق کی وجہ یہ تھی کہ کالج دور کی شادی کو فضیلہ عباسی اور انکی فیملی نے چھپایا تھا ۔ اہم بات یہ ہے کہ شہزاد لطیف سے انکا بیٹا بھی ہے جو فضیلہ عباسی کے پاس ہی رہتا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ جب فضیلہ اور شہزاد لطیف کے درمیان طلاق کا معاملہ چل رہا تھا تو ڈاکٹر فضیلہ کی والدہ اپنے داماد کو ڈرانے کے لیے اپنے بیگ میں ایک پستو۔ل بھی رکھا کرتی تھیں ، خیر دوسری شادی ختم ہونے کے بعد فضیلہ عباسی نے ڈاکٹر اکرام اللہ نامی ایک شخص سے شادی رچا لی ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کا بھی ڈراپ سین ہوا اور فضیلہ نے اگلی شادی ایک بریگیڈئیر صاحب کے بیٹے سے کی ۔ افسوس کہ ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے معیار کے مطابق شوہر اب بھی نہ ملا تو یہاں بھی طلاق ہو گئی مگر اب حیران کن طور پر فضیلہ عباسی نے دوبارہ ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کر لی ۔ چند ماہ گزارے اور ڈاکٹر اکرام اللہ سے پھر طلاق لے کر ان دنوں ایک ایسے شخص سے شادی کا پلان بنا رہی ہیں جو ملک کی ایک معروف کاروباری شخصیت ہے اور اسکے پاس دنیا کی بہترین کاروں کا فلیٹ موجود ہے ۔ اس وقت ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر الزام ہے کہ انہوں نے بڑی مقدار میں ڈالرز اور ریالوں کی بیرون ملک بنکوں میں منتقلی کی ہے انہوں نے غیر قانونی طور پر بھاری رقوم بیرون ملک اکاؤنٹس میں منتقل کیں اور انکے پاس ذرائع آمدن کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ، یہ چیز البتہ سامنے آئی ہے کہ فضیلہ عباسی کو بڑی رقوم فیکٹری اونرز ، پولٹری فارم مالکان اور کپڑے کے تاجروں نے انکے اکاؤنٹ میں بھیجی ہیں ان کاروباری شخصیات کے ساتھ فضیلہ عباسی کا بظاہر کوئی کاروباری تعلق بھی نہیں تو پھر وہ انہیں اتنی بڑی رقوم کیوں بھیجتے رہے ۔ تفتیش میں اہم سوالات یہ ہیں کہ فضیلہ عباسی کے پاس اتنی رقم کیسے آئی انکا ذریعہ آمدن کیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے جو کاروبار شو کررکھے ہیں وہ محض لاکھوں روپے کی آمدن دیتے ہیں ، فضیلہ عباسی اور انکی والدہ کے حوالے سے ایک حیران کن بات اور سامنے آئی ہے کہ کچھ سال قبل امریکہ میں ایک سٹور سے چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں اور انہیں ہتھکڑی بھی لگی دوسری بار بھی امریکہ مین قانون نافذکرنے والے اداروں کے ساتھ تفتیش میں تعاون نہ کرنے پر ڈاکٹر فضیلہ کو ہتھکڑی لگائی گئی۔ اس کیس میں تازہ ترین پیش رفت یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فضیلہ عباسی کی گرفتاری کے لیے کوشاں ہیں جبکہ لگ بھگ ایک ہفتہ قبل فضیلہ عباسی کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا تھا جب وہ ضمانت قبل از گرفتاری پر تھیں ۔۔۔ the Team Sultan کی وال سے اقتباس ۔۔
Daim Mubashar243,416 görüntüleme • 4 ay önce

محمد پناہ کمیر میلے پر برفی تیار کی جا رہی زائقے ایسے ہی نہیں ڈالے جاتے ہاتھوں کے ساتھ پاؤں کی بھی محنت لگتی ہے
Daim Mubashar151,440 görüntüleme • 4 ay önce

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ CCDسربراہ سہیل ظفرچٹھہ کی سانحہ چکوال کے متاثرہ فیملی کے گھرآمد،9سالہ بچی کی قبرفاتحہ خوانی بھی کی ۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے SOPsکی خلاف ورزی برداشت نہیں کرینگے ،آفیسرنے غلط اندازے پربے تحاشہ فورس کااستعمال کیاجس کی وجہ سے ننھی جان محروم ہوئے ہیں CCDڈیپارٹمنٹ غیرجانبدارانہ طریقے سے کام کرے گا اپنے آفیسرکوبچانے کی کوشش نہیں کرینگے ایک شخص کی غلطی کوپورے ڈیپارٹمنٹ کی غلطی کی صورت میں پیش کرنا ناانصافی ہے،سہیل ظفر چٹھی کی میڈیا سے گفتگو Crime Control Department - CCD Punjab
Daim Mubashar60,452 görüntüleme • 1 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اپنے بچوں کو گھروں میں خود قرآن کی تعلیم دیں۔ ان حرا،م زادوں اسلام دشمنوں سے اپنی اولادوں کو بچائیں ۔ 🙏
Daim Mubashar27,168 görüntüleme • 22 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسے لوگوں کے ویزے اور شناختی کارڈز کینسل ہونے چاہئے سعودی عرب میں عمرہ کی آڑ پر جسم فروشی کے الزام میں ڈی پورٹ ہو کر پاکستان پہنچنے والی تین پاکستانی خواتین کو ایف آئی اے نے ایرپورٹ پر گرفتار کر لیا ،، ابتدائی پوچھ گچھ میں خواتین نے جسم فروشی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ سعودی پولیس کی طرف سے گرفتاری کے بعد سزا مکمل ہونے پر انہیں پاکستان ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔ مقدس سرزمین پر عمرہ کی آڑ میں جا کر خواتین کا جسم فروشی جیسے شرمناک اور گھٹیا دھندے میں ملوث ہونا انتہائی افسوسناک ہے ایسے عناصر نہ صرف حرمین شریفین کی سرزمین کے تقدس کو پامال کرتے ہیں بلکہ پوری قوم کے سر بھی شرم سے جھکا دیتے ہیں۔ پہلے ہی عمرہ کی آڑ میں بھیک مانگنے جیسے واقعات پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں،،،
Daim Mubashar138,539 görüntüleme • 4 ay önce

پولیس کانسٹیبل جمیل سیال بیلٹ نمبر 288/C تعینات چوکی قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو۔ ایک معصوم غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ حرام کاری و زنا کاری کرتے ہوئے موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس مدعی پارٹی پر دباؤ دے رہے کہ اگر میڈیا پے بیان دیا یا ہمارے خلاف اس زیادتی کے بارے میں بولا۔ الٹا اپ لوگوں پر پرچہ دیں گے۔ ڈی پی او ضلع کوٹ ادو اور RPO ڈیرہ غازی خان سے شفاف انکوائری اور زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔۔ منجانب اہلیان علاقہ Maryam Nawaz Sharif Chief Minister’s Complaint Cell Punjab Police Official Kot Addu Police
Daim Mubashar59,940 görüntüleme • 1 ay önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.