Official Twitter account for Pakistan Muslim League (N) Punjab.
Shorts
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ساہیوال سے تعلق رکھنے والے آزاد منتخب رکنِ قومی اسمبلی چوہدری عثمان علی کی ملاقات وزیرِاعظم کی چوہدری عثمان علی کو پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار