
Politics plus
@Polplusorg • 2,078 subscribers
Conflict & political analyst. Researcher, #Palestine #Uyghur #Rohingya #IndianMuslims #اسکے_پیچھے_وردی_ہے اللَّهُمَّ أَحْيِنِي سَعِيدًا، وَأَمِتْنِي شَهِيدًا
Videos

اٹامک انرجی کمیشن کے افسر عتیق الرحمن کے باپ نےسائیکل پر دھاگےبیچ کر اسے پڑھایا۔ فزکس میں پی ایچ ڈی کی ، پرویز مشرف سے گولڈ میڈل وصول کیا شادی کے روز لاپتہ کیاگیا۔ باپ نیم پاگل اندھا ہوگی مرن سےپہلے۔ اعلی تعلیم یافتہ افراد اسلئےنشانہ بنے کیونکہ امریکہ انکی قیمت زیادہ دے رہا تھا+
Politics plus22,469 görüntüleme • 1 ay önce

80 بریگیڈئیرز امریکہ سے پولیسنگ کی ٹریننگ لے کے پاکستان پہنچ گئے ہیں جو پولیس میں آئی جی ڈی آئی جی لیول پر تعینات ہونگے اور پولیس میں اصلاحات کرینگے۔۔۔ ٹریننگ امریکہ سے لے کر آرہے ہیں تو اصلاحات بھی امریکی ہونگی پھر اعتراض ہوتا ہے ان پولیس والوں کا کیا قصور؟ #PoliticsPlus
Politics plus44,092 görüntüleme • 4 ay önce

جیفری #ایپسٹین اپنے دوستوں کے لیے ہیلی کاپٹر ارینج کرتا جس میں بیٹھ کر وہ افغانستان میں انسانی شکار کھیلتے یہی بوسنیا کی جنگ میں ہوا تھا جب مالدار یورپی شہری بھاری رقوم دے کر بوسنیائی مسلمانوں کاسنائپر سےشکار کرتے یہ سیکولرز مسلمانوں کو انسانیت سکھاتے ہیں مسلمان متاثر ہوتے ہیں
Politics plus29,378 görüntüleme • 7 ay önce

آپ اس فوج کی حمایت کررہے ہیں جس نے ایپسٹین کی طرز پر ملک بھر میں قحبہ خانوں کی سرپرستی کی ہے تاکہ سب کو غلام بنایا جائے۔ آپ کے والد ان جرنیلوں کےمتعلق کیاموقف رکھتے تھے؟ حالانکہ اسوقت اس فوج نے وہ کچھ نہیں کیا جو ظلم درندگی آج کررہی ہے۔ ٹھنڈے دل سےسوچیں آپ کس کی حمایت کررہے ہیں
Politics plus23,634 görüntüleme • 7 ay önce
Daha fazla içerik yok.