
Pakistan Peoples Party - PPP
@PPP_Org • 332,032 subscribers
Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
Shorts
Videos

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر حکومت سندھ کا انقلابی اقدام! اب 1 سے 25 ایکڑ زمین رکھنے والے کسانوں اور کاشتکاروں کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے براہِ راست ڈی اے پی اور یوریا کی مد میں مدد فراہم کی جائے گی۔ سندھ بچائے گا پاکستان کو غذائی بحران سے Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP53,412 Aufrufe • vor 9 Monaten

پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان کا گوجر خان میں جشن۔۔۔ #MeraVoteTeerKo
Pakistan Peoples Party - PPP102,850 Aufrufe • vor 2 Jahren

ہم یہاں جنگ جیتنے نہیں آئے۔ ہم نے یہ لڑائی شروع نہیں کی، اور نہ ہی ہمارا کوئی ارادہ ہے کہ ہم اسے جاری رکھیں۔ تاہم، ہمیں یہ بات بالکل واضح ہے کہ پاکستان وہ ملک ہے جس نے جنگ کے میدان میں بھارت کی روایتی برتری کے مفروضے کو توڑ دیا ہے، اور یہ پوری دنیا کے سامنے ہے۔ Hina Rabbani Khar
Pakistan Peoples Party - PPP29,053 Aufrufe • vor 1 Jahr

وفاقی وزیر کے خلاف تحریک استحقاق جمع کرائی ہے، سینیٹر پلوشہ خان یہ میرا ذاتی معاملہ نہیں بلکہ اس ایوان کے تقدس کا معاملہ ہے، سینیٹر پلوشہ خان کیا منتخب نمائندے سوال نہیں کرسکتے، اگر یہ روش تبدیل نہ ہوئی تو پورا ایوان یرغمال ہوگا، سینیٹر پلوشہ خان جو لوگ مفادات کے عادی ہیں شاید وہ ہر سوال کے پیچھے سازش تلاش کرتے ہیں، سینیٹر پلوشہ خان آج سے کئی سال پہلے میں نے ایک سوال ایوان کے سامنے رکھا مگر جواب نہ آیا، سینیٹر پلوشہ خان میرا سوال ایک سڑک کے حوالے سے تھا اور وہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بن رہی تھی، سینیٹر پلوشہ خان میرا سوال تھا کہ ایک سڑک کیا عوام کیلئے ہے یا کسی مخصوص ہاؤسنگ سوسائٹی کیلئے ہے، سینیٹر پلوشہ خان اگر اس معاملے پر کسی کو غصہ آتا ہے تو پھر مسئلہ سوال نہیں جواب کا ہے، سینیٹر پلوشہ خان میں واضح کررہی ہوں کہ ایک سوال کے بعد کئی اور سوال جنم لے رہے ہیں، سینیٹر پلوشہ خان
Pakistan Peoples Party - PPP14,411 Aufrufe • vor 6 Monaten

پاکستان پیپلز پارٹی کی این اے 185 میں واضح اکثریت کو رات 11 بجے کے بعد تبدیل کردیا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 185 سردار دوست محمد کھوسہ نے این اے 185 کے ضمنی انتخاب میں ہونے والی دھاندلی کے تمام تر ثبوت عوام کے سامنے پیش کردیئے۔
Pakistan Peoples Party - PPP15,322 Aufrufe • vor 7 Monaten

دریائے سوات واقعہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی سانحہ سوات پر صوبائی حکومت کی بے حسی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ، گورنر خیبرپختونخوا سانحہ سوات میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر صرف اسسٹنٹ کمشنر اور ریسکیو اہلکاروں کو نشانہ بنانا ذیادتی ہے ، گورنر خیبرپختونخوا اس سانحہ پر وزارت سیاحت زمہ دار ہے جسکا اختیار وزیر اعلی کے پاس ہے ، گورنر خیبرپختونخوا دریائے سوات میں چارپائیاں بچھانے والا ہوٹل ، اسکی انتظامیہ ، وزارت سیاحت اس سانحہ کی زمہ دار ہے ، گورنر خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ پر اس سانحہ کی براہ راست زمہ داری عائد ہوتی ہے انہوں نے ایمرجنسی میں کوئی ایکشن نہیں لیا ، گورنر خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کو اس نااہلی پر مستعفی ہونا چاہیئے ریاست مدینہ کا راگ الاپنے والے یہی بھاشن دیتے تھے ، گورنر خیبرپختونخوا قیدی نمبر 420 دریائے فرات کے کنارے کتے کے مرنے کی مثالیں دیتے تھے انکی حکومت میں دریائے سوات میں انسان تڑپتے اور بہتے رہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی صوبائی حکومت نے جنوبی اضلاع دہشت گردوں کے حوالہ کر دیئے ہیں گورنر خیبرپختونخوا صوبہ میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیئے جارہے ہیں گورنر خیبرپختونخوا Faisal Karim Kundi
Pakistan Peoples Party - PPP11,974 Aufrufe • vor 1 Jahr

پیپلز پارٹی/ ایس ڈی پی آئی ملاقات نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان اور سید نوید قمر کی ایس ڈی پی آئی کے سربراہ ڈاکٹر عابد سلہری سے ملاقات ڈاکٹر عابد سلہری کو وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی پالیسی پر بریفنگ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر وفاقی آئینی عدالت کے قیام کے حوالے سے سول سوسائٹی کے ساتھ مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، شیری رحمان ہم آئینی عدالت کے قیام پر تمام اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لینگے، شیری رحمان آئینی عدالت کا قیام پر اتفاق رائے سے ہی ہوگا، شیری رحمان SenatorSherryRehman Syed Naveed Qamar Abid Qaiyum Suleri
Pakistan Peoples Party - PPP10,235 Aufrufe • vor 1 Jahr

پی ایس 61 حیدرآباد جیت کی خوشی میں جیالوں کا جشن۔ #MeraVoteTeerKo
Pakistan Peoples Party - PPP10,115 Aufrufe • vor 2 Jahren