Pakistan Peoples Party - PPP's banner
Pakistan Peoples Party - PPP's profile picture

Pakistan Peoples Party - PPP

@PPP_Org332,549 subscribers

Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

Shorts

یہ ہے پاکستانی سیاست کا نیا سویرا..... #چنو_نئی_سوچ_کو

یہ ہے پاکستانی سیاست کا نیا سویرا..... #چنو_نئی_سوچ_کو

20,070 просмотров

Videos

PPP_Org's profile picture

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے ایل اے 31 کھاوڑہ سے امیدوار چوہدری لطیف اکبر کی نیوز کانفرنس مظفرآباد: دس انتخابات لڑے ہیں، میں نے کبھی ایسا نہیں دیکھا کہ اس طرح دھاندلی، لوگوں پر تشدد اور قتل عام کیا گیا ہو، چوہدری لطیف اکبر مظفرآباد: وفاقی وزراء کی ہدایات پر بدترین دھاندلی کرائی گئی، لوگوں پر گولیاں چلائی گئیں، چوہدری لطیف اکبر مظفرآباد: مارشل لا کے ادوار میں بھی انتخابات لڑے مگر اس طرح وفاقی وزراء کی مداخلت پہلے کبھی نہیں ہوئی، لطیف اکبر مظفرآباد: میں نے کبھی ایم ایل اے بننے کے لیے سیاست نہیں کی، ہمیشہ لوگوں کے حقوق کی جنگ لڑی، لطیف اکبر مظفرآباد: ہم تو شروع دن سے حقِ رائے دہی کی جنگ لڑ رہے ہیں، عوام کا مینڈیٹ چرایا گیا، لطیف اکبر مظفرآباد: مجھ پر حملہ کیا گیا، سیکیورٹی اسکواڈ سے اسلحہ چھیننے کی کوشش ہوئی، لطیف اکبر مظفرآباد: ڈی ایس پی موقع پر حملے کے گواہ ہیں، واقعے کی تحقیقات ہونی چاہئیں، لطیف اکبر مظفرآباد: گولیوں کی گونج میں سرعام ٹھپے لگائے گئے، پھر کیسے کہا جا سکتا ہے کہ انتخابات شفاف ہوئے؟ چوہدری لطیف اکبر کا سوال مظفرآباد: جہاں آزادانہ پولنگ ہوئی اور جہاں دھاندلی ہوئی، دونوں کے نتائج میں واضح فرق ہے، لطیف اکبر مظفرآباد: ایک یونین کونسل میں پانچ پولنگ اسٹیشن جیتنے کے باوجود مخالف امیدوار کو 1500 ووٹ کی برتری دے دی گئی، لطیف اکبر مظفرآباد: الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر رات ڈھائی بجے پولنگ 31 فیصد تھی، پھر صبح یہ 97 فیصد کیسے ہو گئی؟ لطیف اکبر کا سوال مظفرآباد: دنیا کے کسی ملک میں 97 فیصد پولنگ نہیں ہوتی، یہاں ٹھپے لگا کر تقریباً 100 فیصد پولنگ دکھائی گئی، لطیف اکبر مظفرآباد: ایک ہی یونین کونسل میں کہیں 30 فیصد اور کہیں 97 فیصد پولنگ کیسے ممکن ہے؟ لطیف اکبر کا سوال مظفرآباد: متعدد پولنگ اسٹیشنز پر ایک ہی امیدوار کے حق میں تمام ووٹ ڈالے گئے، مخالف امیدوار کو ایک بھی ووٹ نہیں ملا، لطیف اکبر مظفرآباد: یو سی جھنڈگراں میں ایک پولنگ اسٹیشن پر 92 فیصد جبکہ ساتھ والے پولنگ اسٹیشن پر صرف 30 فیصد پولنگ ہوئی، لطیف اکبر مظفرآباد: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے حق میں 19 ہزار یکطرفہ ووٹ کاسٹ کیے گئے، لطیف اکبر مظفرآباد: ٹھیریاں یونین کونسل کے 33 پولنگ اسٹیشنز پر 99 فیصد پولنگ ظاہر کی گئی، لطیف اکبر مظفرآباد: کمار بانڈی پولنگ اسٹیشن پر زبردستی مسلم لیگ (ن) کے حق میں ووٹ ڈلوائے گئے، انکار کرنے والوں پر تشدد کیا گیا، لطیف اکبر مظفرآباد: گرتھان میں میرے ساتھی ممتاز نقوی پر حملہ ہوا، انہیں گولی لگی اور ان کی گاڑی کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا، لطیف اکبر مظفرآباد: سنواڑیاں میں ایک پولنگ اسٹیشن پر 99 فیصد جبکہ دوسرے پر صرف 20 فیصد پولنگ رہی، یہی نتائج سب کچھ بیان کر رہے ہیں، لطیف اکبر مظفرآباد: الیکشن کمیشن کو پہلے ہی سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کا کہا تھا، لطیف اکبر مظفرآباد: اگر صاف اور شفاف انتخابات ہوتے تو مسلم لیگ (ن) مخالف امیدوار کے بغیر بھی 32 ہزار ووٹ حاصل نہ کر سکتی، لطیف اکبر مظفرآباد: الیکشن کمیشن 45 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرائے، تمام ثبوت فراہم کر دیے ہیں، لطیف اکبر مظفرآباد: اس الیکشن کو ہر قانونی فورم پر جعلی ثابت کریں گے، لطیف اکبر مظفرآباد: ووٹنگ کا فرانزک کرایا جائے گا، تمام اخراجات ہم خود برداشت کریں گے، لطیف اکبر مظفرآباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام سے کشمیر کا بچہ بچہ دھاندلی کا حساب لے گا، لطیف اکبر مظفرآباد: میرے حلقے میں بیلٹ پیپرز پر پہلے سے مہریں لگا کر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو دیے گئے، جنہیں ضبط کرکے الیکشن کمیشن کے حوالے کیا گیا، لطیف اکبر مظفرآباد: کئی پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کے اختتام پر پہلے سے مہر لگے بیلٹ پیپر بیلٹ بکسوں میں ڈالے گئے، لطیف اکبر مظفرآباد: پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھانے کا اعلان دیہی علاقوں تک نہیں پہنچا، لطیف اکبر مظفرآباد: انٹرنیٹ بند، بجلی بند اور موبائل سروس بند تھی، الیکشن کمیشن یہاں بیٹھ کر اعلان کرتا رہا مگر معلومات عوام تک نہیں پہنچیں اور پولنگ بند ہو گئی، لطیف اکبر مظفرآباد: جہاں ان کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن تھے وہاں شام چھ بجے تک پولنگ جاری رکھی گئی، لطیف اکبر مظفرآباد: کئی پولنگ اسٹیشنز پر وقت سے پہلے ووٹنگ بند کر دی گئی، بعض مقامات پر پریذائیڈنگ آفیسر نے خود پولنگ ختم کر دی، لطیف اکبر مظفرآباد: کئی ایسے علاقے تھے جہاں فون کالز نہیں لگ رہی تھیں اور بارش کے باعث بجلی بھی بند تھی، ایسی صورتحال میں لوگوں تک معلومات کیسے پہنچ سکتی تھیں؟ لطیف اکبر کا سوال مظفرآباد: اگر دوپہر 12 بجے پولنگ شروع ہوتی اور شام پانچ بجے بند ہو جاتی تو صرف چند گھنٹوں میں 56 ہزار ووٹ کیسے کاسٹ ہو گئے؟ لطیف اکبر کا سوال

Pakistan Peoples Party - PPP

10,222 просмотров • 28 дней назад

PPP_Org's profile picture

دریائے سوات واقعہ پر دل خون کے آنسو روتا ہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی سانحہ سوات پر صوبائی حکومت کی بے حسی کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے ، گورنر خیبرپختونخوا سانحہ سوات میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر صرف اسسٹنٹ کمشنر اور ریسکیو اہلکاروں کو نشانہ بنانا ذیادتی ہے ، گورنر خیبرپختونخوا اس سانحہ پر وزارت سیاحت زمہ دار ہے جسکا اختیار وزیر اعلی کے پاس ہے ، گورنر خیبرپختونخوا دریائے سوات میں چارپائیاں بچھانے والا ہوٹل ، اسکی انتظامیہ ، وزارت سیاحت اس سانحہ کی زمہ دار ہے ، گورنر خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ پر اس سانحہ کی براہ راست زمہ داری عائد ہوتی ہے انہوں نے ایمرجنسی میں کوئی ایکشن نہیں لیا ، گورنر خیبرپختونخوا وزیر اعلیٰ کو اس نااہلی پر مستعفی ہونا چاہیئے ریاست مدینہ کا راگ الاپنے والے یہی بھاشن دیتے تھے ، گورنر خیبرپختونخوا قیدی نمبر 420 دریائے فرات کے کنارے کتے کے مرنے کی مثالیں دیتے تھے انکی حکومت میں دریائے سوات میں انسان تڑپتے اور بہتے رہے ، گورنر فیصل کریم کنڈی صوبائی حکومت نے جنوبی اضلاع دہشت گردوں کے حوالہ کر دیئے ہیں گورنر خیبرپختونخوا صوبہ میں کرپشن کے ریکارڈ قائم کیئے جارہے ہیں گورنر خیبرپختونخوا Faisal Karim Kundi

Pakistan Peoples Party - PPP

12,016 просмотров • 1 год назад