
PPP Khyber Pakhtunkhwa
@PPPKP_Official • 2,003 subscribers
Official Provincial Account #PPP KP | Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
Shorts
Videos

گورنر راج کے حوالے سے میں کہوں گا کہ جس طرح شریعت میں طلاق دینا ایک غیر پسندیدہ عمل ہے، اسی طرح گورنر راج بھی جمہوریت میں غیر پسندیدہ عمل ہے۔ اور جس طرح ہمارے وزیر اعلیٰ کہتے ہیں کہ میں یہ کر دوں گا، وہ کر دوں گا، یہ باتیں ایسی ہیں جیسے وہ گستاخ عورت جو بار بار طلاق مانگتی ہے۔ آپ نے دیکھا ہوگا، آپ بھی دیہاتی ہیں، میں بھی دیہاتی ہوں، وہ عورت روز کہتی ہے "مجھے طلاق دو، مجھے طلاق دو"، اور شوہر کا امتحان لیتی ہے۔ ڈی چوک پر جو لائٹیں بند کی گئیں، وہ سنائپر کے لیے بند نہیں کی گئیں بلکہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ کو راہ فرار دینے کے لیے بند کی گئیں۔ Ahmad Kundi ممبر صوبائ اسمبلی، پاکستان پیپلزپارٹی، خیبرپختونخواہ #PPP #KhyberPakhtunkhwa
PPP Khyber Pakhtunkhwa52,490 views • 1 year ago

پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہر وقت بولتے ہیں، اسی لیے بار بار صفائیاں دینا پڑتی ہیں۔ ان کا بیان بھارت ایف اے ٹی ایف میں لے گیا، جس سے نقصان پاکستان اور خیبرپختونخوا کو ہوا۔ 26 نومبر کو “الجہاد” اور “کفن پہن کر آنے” کے دعوے کرنے والے کہاں گئے؟ وزیراعلیٰ عوام کو چھوڑ کر خود فرار ہو گئے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو پوری کابینہ کے ساتھ کور کمانڈر ہاؤس مبارکباد دینے گئے تھے۔ Ahmad Kundi
PPP Khyber Pakhtunkhwa14,047 views • 1 year ago
No more content to load