
Kazam Khan
@presidentCPNE • 17,384 subscribers
President-Council of Pakistan Newspaper Editors(CPNE)|Executive Editor-Daily Dunya | Ex Group Editor-Daily Times |views are mine not CPNE’s
Shorts
Videos

جناب وزیر داخلہ صاحب اگر وزیر اعظم نے اپنا وقت پورا کرنا ہے اور آپ اپنی بات پر قائم بھی ہیں کہ نظام تباہ ہو چکا ہے تو خدارا یہ بتا دیں کہ عوام کو کیا کرنا ہے ؟ تباہ شدہ نظام کے خلاف کھڑے ہونا ہے یا تباہ شدہ نظام کے پردھان منتری کے خلاف ؟ یا آپُکو اور پردھان منتری کو لانے والوں کے خلاف ؟ تمام شُد
Kazam Khan185,317 görüntüleme • 27 gün önce

سابق نائب وزیر اعظم پاکستان، وزیر اعلیٰ پنجاب ، اسپیکر پنجاب اسمبلی موجودہ صدر پاکستان تحریک انصاف
Kazam Khan620,254 görüntüleme • 3 yıl önce

افسوس وہ پہلے ہی “ دائرہ کفر “ میں داخل ہو چکا تھا! گجرات کے حلقہ NA-62سے چوہدری عابد رضا آف کوٹلہ کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ نو منتخب ایم این اے چودھری الیاس کو جہلم کے ہوٹل چائے خانہ سے ایک “ صراط مستقیم دکھانے والے “ کاررواں نے اغوا کر لیا ۔ اغوا کا مقصد قطعا ان سے وفاداری تبدیل کروانا نہیں بلکہ ملک کے وسیع تر مفاد ، قائد اعظم کے اقوال زریں ، اور شریعت کے قوانین کی رو سے انہیں “مشرف بہ مسلم لیگ ق” کروانا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس آپریشن میں شریک چار پولیس کی گاڑیوں میں موجود دین کے سپاہیوں اور اللہ کی راہ میں لڑنے والے ماسک پہنے مجاھدین کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔ پولیس کے تازہ دم دستے چودھری الیاس کے اغوا کار مجاھدین کی گاڑی کی ویڈیو بنانے والے “شر پسندوں “ کے تعاقب میں اسی رات سے بھیج دیئے گئے تھے ۔
Kazam Khan140,061 görüntüleme • 2 yıl önce

انا للہ وانا علیہ راجعون وفاقی حکومت کے نمائندہ گورنر پنجاب کے سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے مختص دفتر واقع گورنر ہاؤس لاہور جسکے اخراجات بذمہ عوام ہیں وہاں مسلم لیگ ن کے قائد جناب نواز شریف کی سربراہی میں تنظیمی اجلاس جاری ہے ۔ قائدین جمہوریت کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔
Kazam Khan101,517 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.