Punjab Safe Cities Authority's banner
Punjab Safe Cities Authority's profile picture

Punjab Safe Cities Authority

@PSCAsafecities128,755 subscribers

The Punjab Safe Cities Authority envisions secure, peaceful and prosperous cities of the Punjab. The Future of Punjab Police.

Shorts

اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں! اور بتائیں کس گاڑی والے نے کیا غلطی کی اور اگر نہ کرتا تو یہ حادثہ رونما نہ ہوتا؟؟؟ #PSCA #PunjabPolice #SafeCity #accident #traffic #lahore #awerness #TrafficRules

اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں! اور بتائیں کس گاڑی والے نے کیا غلطی کی اور اگر نہ کرتا تو یہ حادثہ رونما نہ ہوتا؟؟؟ #PSCA #PunjabPolice #SafeCity #accident #traffic #lahore #awerness #TrafficRules

266,687 views

Videos

PSCAsafecities's profile picture

یہ واقعہ انسانیت، صبر اور جدید ٹیکنالوجی کے باہمی اشتراک کی ایک دل کو چھو لینے والی مثال ہے۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی میرا پیارا ٹیم نے پانچ سال سے لاپتہ رہنے والے سپیشل بچے طیب کو اس کی ماں سے ملانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ بچے کی ذہنی حالت کے باعث وہ اپنا نام اور پتہ بتانے سے قاصر تھا۔ مارچ 2020 میں گھر سے نکلنے کے بعد وہ راستہ بھول گیا اور ایک نیک دل انسان اسے ملتان کے ایدھی سینٹر پہنچا گیا، جہاں اس کی نگہداشت کی گئی۔ میرا پیارا ٹیم نے بچے کا انٹرویو ریکارڈ کر کے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کیا۔ الحمدللہ، یہ ویڈیو بچے کی والدہ تک پہنچی، انہوں نے اپنے بیٹے کو پہچانا اور ٹیم سے رابطہ ممکن ہوا۔ یوں پانچ سال بعد ماں اور بیٹے کی ملاقات نے خوشی، امید اور شکر کے جذبات کو تازہ کر دیا۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا میرا پیارا پروگرام اسی عزم کے ساتھ کام کر رہا ہے کہ کوئی بچہ، سپیشل فرد یا بزرگ اپنے پیاروں سے جدا نہ رہے۔ آج بھی ملک بھر میں سینکڑوں افراد اپنے خاندانوں سے بچھڑے ہوئے ہیں، اور میرا پیارا ٹیم ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ ہر گھر دوبارہ آباد ہو۔ #safecity #merapyara #PSCA #PunjabPolice #child #specialchild #reunion #missing #humanity #hope

Punjab Safe Cities Authority

26,132 views • 6 months ago

No more content to load