
PTA
@PTAofficialpk • 355,941 subscribers
Create a fair regulatory regime to promote investment, encourage competition, protect consumer interest & ensure high quality ICT services in Pakistan.
Shorts
Videos

کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔ #ڈیٹا_پرائیویسی #PrivacyMatters #ProtectYourData #DigitalSafety #OnlineSecurity #DataProtection #SecureYourPhone #TechAwareness #CyberSafety #PTAAwareness #StaySafeOnline #MobileSecurity #DigitalPakistan #DataLeakAlert #CyberAwareness #DeleteItRight
PTA96,219 просмотров • 2 месяцев назад

کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔ #ڈیٹا_پرائیویسی #PrivacyMatters #ProtectYourData #DigitalSafety #OnlineSecurity #DataProtection #SecureYourPhone #TechAwareness #CyberSafety #PTAAwareness #StaySafeOnline #MobileSecurity #DigitalPakistan #DataLeakAlert #CyberAwareness #DeleteItRight
PTA34,311 просмотров • 1 месяц назад

اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ سائبر فراڈ سے محفوظ رکھیں! صرف چند آسان حفاظتی اقدامات کے ذریعے آپ اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیکنگ اور مالی فراڈ سے محفوظ کر سکتے ہیں۔آپ کی ایک چھوٹی سی احتیاط آپ کو بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔ #WhatsAppSecurity #CyberSecurity #CyberFraud #OnlineSafety #StaySafeOnline #DigitalSafety #ScamAlert #CyberAwareness #AccountSecurity #TwoStepVerification #PTA #SafeInternet #ProtectYourAccount #ThinkBeforeYouClick
PTA63,511 просмотров • 3 месяцев назад

پاکستان آنے والے اورسیز پاکستانی اور غیر ملکی شہری ہر دفعہ اپنی پاکستان آمد کی تاریخ سے 120 دنوں کے لیے اپنا ذاتی فون بغیر کسی ٹیکس /ڈیوٹی کے رجسٹرڈ کر وا کے استعمال کرسکتے ہیں. رجسٹریشن کے لیےلنک وزٹ کریں: مزید معلومات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے : #temporarymobileregistrationsystem #connectivitymatters
PTA376,821 просмотров • 2 лет назад

اگر آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔ مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔ #WhatsAppSafety #StaySafeOnline #CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
PTA109,575 просмотров • 9 месяцев назад

Do you know what Value Added Services (VAS) are? Discover how these services enhance your telecom experience beyond basic connectivity—watch the video to learn more. #ValueAddedServices #VAS #Telecom #DigitalServices #Innovation TechAwareness PTA DigitalPakistan Connectivity smartservices
PTA26,195 просмотров • 2 месяцев назад

Stay smart, stay protected Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance! Dial now: *275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor) For more details watch the video #PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
PTA64,062 просмотров • 6 месяцев назад

پاکستان میں 5G سروس کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل فون پر 5G سروس کیسے فعال کر سکتے ہیں- #5GPakistan #PTA #DigitalPakistan #5GLaunch #TechPakistan #StayConnected #FutureIsNow #FastInternet #5GReady #MobileTechnology #Connectivity #DigitalTransformation #PakistanTech #NextGenNetwork #SmartPakistan
PTA66,661 просмотров • 7 месяцев назад

مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن — جانیں اور بچیں! غلط خبر انجانے میں پھیل جائے تو مس انفارمیشن اور جان بوجھ کر گمراہ کرنے کے لیے پھیلائی جائے تو ڈس انفارمیشن کہلاتی ہے۔ یہ جھوٹی خبریں افواہیں پھیلاتی ہیں، معاشرے میں خوف اور بےاعتمادی پیدا کرتی ہیں اور بعض اوقات نقصان کا باعث بھی بنتی ہیں۔ یاد رکھیں: ایک غلط خبر کسی کی ساکھ، شہرت اور ذاتی زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ خبر شیئر کرنے سے پہلے مستند ذرائع سے تصدیق کریں سنسنی خیز اور وائرل پوسٹس پر فوراً یقین نہ کریں گمراہ کن مواد کو آگے بڑھانے کے بجائے رپورٹ کریں دوستوں اور خاندان کو بھی آگاہ کریں آئیں مل کر ذمہ دار ڈیجیٹل شہری بنیں اور عہد کریں: پہلے سوچیں، پھر شیئر کریں! کیونکہ ایک محفوظ کل کا آغاز آج کے باشعور فیصلے سے ہوتا ہے #PTAApproved #PTAAlert #Digitalsafety #digitalsafetyawareness #minsinformation #disinformation
PTA34,846 просмотров • 3 месяцев назад

اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو ہمیشہ فعال اور اپنے زیرِ استعمال سم سے منسلک رکھیں۔ سم یا موبائل نمبر تبدیل ہونے کی صورت میں واٹس ایپ پر اپنا نیا نمبر بروقت اپڈیٹ کریں تاکہ آپ کے اکاؤنٹ اور ذاتی معلومات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ ذرا سی احتیاط، آپ کی ڈیجیٹل شناخت کو محفوظ بنا سکتی ہے۔ ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ قدم — پی ٹی اے #PTA #WhatsAppSafety #DigitalSafety #CyberAwareness #OnlineSafety #StaySafeOnline
PTA26,056 просмотров • 2 месяцев назад

An unused or recycled SIM number can expose your social media and financial accounts to unauthorized access. Keep your mobile number updated, remove old links, and enable strong security features to safeguard your identity, finances, and legal standing. #SIMSecurity #DigitalSafety #CyberAwareness #StaySecure #OnlineProtection #IdentitySafety #MobileSecurity #CyberHygiene #DataProtection #PublicAdvisory
PTA34,577 просмотров • 3 месяцев назад

اپنی سم کسی اور کو دینا ایک قابلِ سزا جرم ہے۔ آپ کے نام پر رجسٹرڈ سم کے ذریعے کوئی بھی غیر قانونی سرگرمی انجام دی جا سکتی ہے! آپ کے شناختی کارڈ پر کتنی سمیں رجسٹرڈ ہیں: یا اپنا CNIC نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں۔ کسی بھی نامعلوم یا غیر ضروری سم کو فوراً بلاک کروائیں۔ نئی سم ہمیشہ مستند فرنچائز یا کسٹمر سروس سینٹر سے ہی حاصل کریں۔ مزید معلومات کے لیے: | 0800-55055 (ٹول فری) ہوشیار رہیں ، محفوظ رہیں! #PTA #SIMFraud #StaySafe #DigitalSecurity #BeAware #FraudAlert #IdentityProtection #CyberSafety #Pakistan #SecureSIM #StayAlert #SafePakistan
PTA24,785 просмотров • 3 месяцев назад

اپنی آن لائن شناخت، ذاتی معلومات اور مالی معاملات کے تحفظ کے لیے ہوشیار رہیں۔جعلی کالز، مشکوک لنکس اور دھوکہ دہی پر مبنی پیغامات سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا نہایت ضروری ہے۔📢 سید محسن گیلانی کا اہم پیغامڈیجیٹل فراڈ سے متعلق آگاہی کے لیے یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ کریں۔ #DigitalFraud #OnlineScamAlert #CyberSecurity #StaySafeOnline #ScamAwareness #ProtectYourIdentity #FraudPrevention #OnlineSafety #FinancialSecurity #BewareOfScams #CyberAwareness #FakeCalls #SuspiciousLinks #DataProtection #MohsinGillani #PTAAwareness #viral #trending
PTA72,878 просмотров • 1 год назад

ایک لمحہ رکیے! کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ دیکھیں، چند آسان اقدامات کے ذریعے آپ اپنی پرائیویسی کا تحفظ کیسے یقینی بنا سکتے ہیں۔ #ڈیٹا_پرائیویسی #PrivacyMatters #ProtectYourData #DigitalSafety #OnlineSecurity #DataProtection #SecureYourPhone #TechAwareness #CyberSafety #PTAAwareness #StaySafeOnline #MobileSecurity #DigitalPakistan #DataLeakAlert #CyberAwareness #DeleteItRight
PTA58,488 просмотров • 1 год назад