
Hunain
@PTI_Scientist • 32,594 subscribers
no force can win against 𝗮𝗻 𝗶𝗱𝗲𝗮 whose 𝘁𝗶𝗺𝗲 has come.
Shorts
Videos

”ن لیگ ذرائع سے پتا چلا کہ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے آخری ایام میں کچھ ٹیسٹ شوکت خانم کینسر ہسپتال سے ہوئے۔ عمران خان اور ہسپتال انتظامیہ نے مریضہ کا نام ہمیشہ صیغہ راز میں رکھا۔ ن لیگ کو کینسر ہسپتال پر حملہ آور ہونے سے پہلے کچھ شرم کر لینی چاہیئے۔“ Waqas
Hunain147,463 Aufrufe • vor 8 Monaten

مسلمان حاکم بگڑ جائے، غلط طریقے سے اقتدار میں آ جائے تو کیا کیا جائے ؟ حاکم اگر ناحق قتل کرے، بیٹیاں اٹھا لے اور مال چھین لے تو کیا اسکے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ؟ مودودی صاحب نے حضرت حسین ؓ کی مثال پیش کی، منصور کیخلاف امام ابوحنیفہ ؒ کے انکارِ قضا اور امام مالک ؒ کا حوالہ دیا۔
Hunain132,128 Aufrufe • vor 8 Monaten

”ہمارے نانا نے جلندھر میں مسلمانوں کا پہلا خواتین کالج بنایا جس کا افتتاح قائداعظم ؒ نے کیا، خالہ گرلز گائیڈ کی کمشنر تھیں، چچا نے ٹی بی ایسوسی ایشن بنائی، والد نے پاکستان ایجوکیشن سوسائٹی بنا کر اسکالرشپ بانٹے اور والدہ نے سفید پوش لوگوں کیلئے ویلفیئر سوسائٹی بنائی۔“
Hunain67,523 Aufrufe • vor 7 Monaten