
Hunain
@PTI_Scientist • 32,594 subscribers
no force can win against 𝗮𝗻 𝗶𝗱𝗲𝗮 whose 𝘁𝗶𝗺𝗲 has come.
Shorts
Videos

”ن لیگ ذرائع سے پتا چلا کہ نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کے آخری ایام میں کچھ ٹیسٹ شوکت خانم کینسر ہسپتال سے ہوئے۔ عمران خان اور ہسپتال انتظامیہ نے مریضہ کا نام ہمیشہ صیغہ راز میں رکھا۔ ن لیگ کو کینسر ہسپتال پر حملہ آور ہونے سے پہلے کچھ شرم کر لینی چاہیئے۔“ Waqas
Hunain147,463 просмотров • 8 месяцев назад

مسلمان حاکم بگڑ جائے، غلط طریقے سے اقتدار میں آ جائے تو کیا کیا جائے ؟ حاکم اگر ناحق قتل کرے، بیٹیاں اٹھا لے اور مال چھین لے تو کیا اسکے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ؟ مودودی صاحب نے حضرت حسین ؓ کی مثال پیش کی، منصور کیخلاف امام ابوحنیفہ ؒ کے انکارِ قضا اور امام مالک ؒ کا حوالہ دیا۔
Hunain132,128 просмотров • 8 месяцев назад

”سُنی سُن ہو چکے ہیں، انہیں یہ سبق پڑھا دیا گیا ہے کہ حاکم چاہے فاسق ہو فاجر ہو، تم نے بس اطاعت کرنی ہے۔“ ڈاکٹر اسرار احمد
Hunain30,234 просмотров • 1 месяц назад

یہاں گریٹ عمران خان کے خلاف ایسے لوگ بھی بکواس کرتے ہیں جن کی واحد پہچان "مہندی والا گانا" ہے۔ کَہاں راجا بھوج کَہاں گَنْگُو تیلی
Hunain81,809 просмотров • 8 месяцев назад

”ہمارے نانا نے جلندھر میں مسلمانوں کا پہلا خواتین کالج بنایا جس کا افتتاح قائداعظم ؒ نے کیا، خالہ گرلز گائیڈ کی کمشنر تھیں، چچا نے ٹی بی ایسوسی ایشن بنائی، والد نے پاکستان ایجوکیشن سوسائٹی بنا کر اسکالرشپ بانٹے اور والدہ نے سفید پوش لوگوں کیلئے ویلفیئر سوسائٹی بنائی۔“
Hunain67,523 просмотров • 7 месяцев назад