PTI Azad Kashmir's banner
PTI Azad Kashmir's profile picture

PTI Azad Kashmir

@PTIAJK_Official134,893 subscribers

Official twitter account of PTI Azad Kashmir.

Shorts

پلاک ڈڈیال میں آزادکشمیر اور اسلام آباد پولیس کی پرامن مظاہرین پر فائرنگ سے ایک شخص شہید اور متعدد افراد زخمی۔ اس عسکری انوار سرکار کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے۔ #RightsMovementAJK #AJKUnderFascism

56,110 views

کوہالہ انٹری پوائنٹ بند بند مطلب بند #CometoStreetsForKhan #KhanNeedsUrgentTreatment

19,597 views

پاکستان میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی جرم بن گیا۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور ریاست آزادکشمیر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والوں کو اسلام آباد پولیس نے غیرقانونی طور پر گرفتار کرلیا۔ #RightsMovementAJK #AJKUnderFascism

32,491 views

مسلم(مجرم) کانفرنس کے غنڈوں کا ریاستی سرپرستی میں پرامن مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی،فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی۔ #RightsMovementAJK #AJKUnderFascism

24,088 views

عسکری انوار سرکار کی غنڈہ پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال سے گفتگو۔ #RightsMovementAJK #AJKUnderFascism

17,096 views

آزاد پتن انٹری پوائنٹ بند ،ہزروں افراد نے اس عسکری انوار سرکار سے اپنے بنیادی حقوق لیے بغیر واپس جانے سے انکار کرتے ہوئے دھرنا دہ ریا۔ #RightsMovementAJK #AJKUnderFascism

16,189 views

شکریہ آزادکشمیر سفیر کشمیر کپتان عمران خان کی کال پر نیلم سے لے کر بھمبر تک ہر چھوٹے بڑے شہر میں عوام کی ہزاروں کی تعداد نے کپتان کی رہائی کے لیے احتجاج میں شرکت کر کے اس فسطائی حکومت کو 5 اگست کے موقع پر پیغام دیا کہ مودی کی طرز پر عوام کی آواز کو جو دبانے کی کوشش انوار سرکار اپنے ہینڈلیرز کے کہنے پر کر رہی ہے وہ کامیاب نہیں ہوگی کیونکہ عوام اپنے کپتان کے ہمراہ اس فسطائیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے اور اپنے کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار #PTIAJK

13,075 views

Videos

PTIAJK_Official's profile picture

خان صاحب نے کروڑوں روپے بلکہ اربوں روپے ٹھکرا کے تو مجھے وزیراعظم بنایا تھا۔ آج پاکستان کی معیشت ڈوبی ہوئی ہے، ہم نے کوئی چیز کرپشن سے کبھی نہیں بنائی۔ کاروبار کیے، محنت کی، سیاست میں بھی محنت کی، مجھے 46 سال ہو گئے اس فیلڈ میں، ڈسٹرکٹ کونسل سے شروع کیا تھا اور اللہ تعالیٰ نے وزارتِ عظمیٰ تک پہنچایا۔ پی ٹی آئی پاکستان کیا دنیا کی بڑی پارٹی ہے یہ صرف اللہ کی مہربانی ہے اور ہمارے کردار کا نتیجہ ہے کہ ہم خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ان شاء اللہ۔ آزادکشمیر ایک متنازع خطہ ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جس کا فیصلہ ہونا ہے۔ اگر پی ٹی آئی کو باہر نکال کر کوئی انتخاب ہوگا تو وہ مشکوک انتخاب ہوگا وہ آزاد کشمیر کے لیے پاکستان کے لیے، پاکستان کے مقتدر حلقوں کے لیے مسئلہ کشمیر کی بنیاد پر وہ کسی صورت میں مناسب نہیں ہے اور ہمارے پڑوس میں بہت غلط میسج جائے گا۔ پی ٹی آئی آزادکشمیر کے تمام حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور قوم 8 فروری کی طرح پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گی۔ اگر میری بطور وزیراعظم 9 ماہ کی کارکردگی دیکھی جائے تو اس پچھلے چار سال پر بھاری ہے۔ میری عوام میرے حلقے کے لوگ مطمئن ہیں اللہ کے فضل و کرم سے۔ صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا کوکب راٹھور کو خصوصی انٹرویو

PTI Azad Kashmir

38,632 views • 2 months ago

No more content to load