
PTI Azad Kashmir
@PTIAJK_Official • 134,893 subscribers
Official twitter account of PTI Azad Kashmir.
Shorts
Videos

خان صاحب نے کروڑوں روپے بلکہ اربوں روپے ٹھکرا کے تو مجھے وزیراعظم بنایا تھا۔ آج پاکستان کی معیشت ڈوبی ہوئی ہے، ہم نے کوئی چیز کرپشن سے کبھی نہیں بنائی۔ کاروبار کیے، محنت کی، سیاست میں بھی محنت کی، مجھے 46 سال ہو گئے اس فیلڈ میں، ڈسٹرکٹ کونسل سے شروع کیا تھا اور اللہ تعالیٰ نے وزارتِ عظمیٰ تک پہنچایا۔ پی ٹی آئی پاکستان کیا دنیا کی بڑی پارٹی ہے یہ صرف اللہ کی مہربانی ہے اور ہمارے کردار کا نتیجہ ہے کہ ہم خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ان شاء اللہ۔ آزادکشمیر ایک متنازع خطہ ہے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جس کا فیصلہ ہونا ہے۔ اگر پی ٹی آئی کو باہر نکال کر کوئی انتخاب ہوگا تو وہ مشکوک انتخاب ہوگا وہ آزاد کشمیر کے لیے پاکستان کے لیے، پاکستان کے مقتدر حلقوں کے لیے مسئلہ کشمیر کی بنیاد پر وہ کسی صورت میں مناسب نہیں ہے اور ہمارے پڑوس میں بہت غلط میسج جائے گا۔ پی ٹی آئی آزادکشمیر کے تمام حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور قوم 8 فروری کی طرح پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گی۔ اگر میری بطور وزیراعظم 9 ماہ کی کارکردگی دیکھی جائے تو اس پچھلے چار سال پر بھاری ہے۔ میری عوام میرے حلقے کے لوگ مطمئن ہیں اللہ کے فضل و کرم سے۔ صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا کوکب راٹھور کو خصوصی انٹرویو
PTI Azad Kashmir38,632 görüntüleme • 2 ay önce

پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر جیت کر آنے والے وہ لوگ، جنہیں عوام نے نظریۂ انصاف کی امانت دی۔ آج سندھ ہاؤس کی بولیوں میں کرسی کی خاطر اپنی وفا بیچ کر خود کو رسوا کر چکے ہیں۔ آزاد کشمیر کی باشعور عوام اب حلقوں میں انہی مفاد پرست چہروں سے جواب لے گی۔ جنہوں نے قوم کے اعتماد کو چند ماہ کے اقتدار کی خاطر بیچ ڈالا۔
PTI Azad Kashmir71,515 görüntüleme • 7 ay önce

"نااہل نالائق حکمرانوں اور انکے ہینڈلیرز کو عوام نے مسترد کردیا" انوار سرکار کی ناکام اور ظالمانہ پالیسیوں کی بدولت آج عوام نے انہیں مکمل ریجکٹ کردیا، صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر اور پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر و وزیراعظم سردار یعقوب کا خالی کرسیوں سے خطاب تمام سیاسی جماعتوں کی سپورٹ، سرکاری ملازمین اور پاکستان بھر سے دھاڑی دار مزدوروں کو لانے کی باوجود جلسہ گاہ مکمل خالی، جلسہ میں چند سو عوام کی حاضری یہ ثابت کرتی ہے کہ عوام کسی صورت کی نااہل رجیم اور ان کے ہینڈلیرز کو قبول نہیں کرے گی عوام نے ثابت کیا کہ جب ریاست عوام کی امنگوں کے خلاف چلتی ہے تو عوام بھی ریاست کی کسی بھی تقریب کا حصہ نہیں بنتی، یہ جلسہ عوام کو یہ بتانے کے لیے کیا گیا تھا کہ ریاست عوام کے خلاف کھڑی ہے مگر عوام نے ثابت کیا کہ وہ کسی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں اور اپنے موقف پر قائم ہیں۔ #PDMAJKEXPOSED
PTI Azad Kashmir29,706 görüntüleme • 8 ay önce

شہباز شریف کا بھارت کے متعلق بیان کشمیریوں کی قربانیوں کو فراموش کرنے کے مترادف ہے. سفیر کشمیر عمران خان
PTI Azad Kashmir38,799 görüntüleme • 3 yıl önce

پاکستان تحریک انصاف کا آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی زیر صدارت اجلاس اجلاس میں صدر تحریک انصاف آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی ،اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد، ایم ایل اے دیوان محی الدین، ایم ایل اے حافظ حامد رضا،سیکرٹری جنرل میر عتیق الرحمان ، سینئر نائب صدر میاں شفیق جھاگوی ،خالد یوسف ایڈوکیٹ، راجہ منصور خان اور دیگر شریک ہیں۔ #PTIAJK
PTI Azad Kashmir10,391 görüntüleme • 7 ay önce
Daha fazla içerik yok.