
PTI BALOCHISTAN
@PTIBaluchistan • 85,465 subscribers
Official Twitter account of PTI Balochistan.
Shorts
Videos

ایک طرف بلوچستان حکومت کل سہیل خان آفریدی کے دورۂ بلوچستان کے لیے سیکیورٹی کے دعوے کر رہی ہے، اور دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی قیادت کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ابھی حال ہی میں ضلع چمن کے صدر داد محمد اچکزئی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، انہیں زخمی کر کے لے جایا گیا، اور ان کے گھر کی خواتین کے ساتھ بھی تشدد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ صاحب! کیا یہی آپ کی پولیس کا کردار ہے؟ میں ایک بار پھر کہوں گا: ہم یہ سب برداشت کر لیں گے، لیکن آپ نہیں۔ Dawood Shah Kakar
PTI BALOCHISTAN39,526 次观看 • 3 个月前

کوئٹہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کل کوئٹہ تشریف لا رہے ہیں۔ تمام ورکرز سے اپیل ہے کہ صبح 8 بجے ایئرپورٹ پر استقبال کے لیے اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ — داؤد شاہ کاکڑ صوبائی وزیر عبد الرحمن کھیتران نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو کوئٹہ آنے کی دعوت دی تھی اور مکمل پروٹوکول دینے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، مگر آج ان کی آمد کے موقع پر ورکرز کو پولیس کی جانب سے مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔ بلوچ قوم اپنے وعدوں اور زبان کی پکی سمجھی جاتی ہے، مگر آج یہ صورتحال سوالیہ نشان ہے۔ — داؤد شاہ کاکڑ انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی ہتھکنڈے سے مرعوب ہوئے بغیر جلسے کو کامیاب بنائیں گے۔ تمام ورکرز سے اپیل ہے کہ جھنڈوں کے ساتھ بھرپور شرکت کریں۔ — داؤد شاہ کاکڑ کا ویڈیو پیغام
PTI BALOCHISTAN11,940 次观看 • 3 个月前
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان ہمیشہ یاد رکھنا کہ قومی ترانہ پڑھنے والے نہتے معصوم آزادی کے لیے جہاد کرنے والے مجاہدین کو ہمارے ‘محافظوں’ نے چن چن کر نشانہ لے کر گولیاں مار کر شہید کیا ہے۔۔ ہمیشہ یاد رکھنا اور اپنی آنے والی نسلوں کو بھی بتانا۔۔ ظلم اور ظالم دونوں کا حساب ہو گا۔۔ #اسلام_آباد_قتل_عام
PTI BALOCHISTAN18,157 次观看 • 1 年前

مجھے حکم ازان الحمداللہ پورے بلوچستان بھر میں ازان کی صداؤں سے گونج اٹھا لاکھوں ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور نوجوانوں کی خصوصی دعاؤں میں وطن عزیز پاکستان کی سلامتی ، اور امت مسلمہ کے لیڈر عمران خان کی رہائی کے ہاتھ اٹھائے رب کائنات ہمارے محب لیڈر اور دیگر اسیران کو رہائی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
PTI BALOCHISTAN10,577 次观看 • 9 个月前
没有更多内容可加载