
S
@ptifamily786 • 9,930 subscribers
Shorts
Videos

آئینی ترمیم میں میرے خاوند کے ووٹ کیلئے میرے بیٹے احسن فتیانہ کو نامعلوم افراد نے ہمارے گھر سے اغواء کیا، جب 4 دن بعد پٹیشن لگی تو اسے چھوڑ دیا گیا اور جب ہم نے پٹیشن واپس لی تو 6 گھنٹے بعد پھر اغواء کر لیا گیا اور وہ بھی تک لاپتہ ہے۔ MNA ریاض فتیانہ کی مسز MPA آشفہ ریاض رو پڑی
S226,531 просмотров • 1 год назад

جیل انتظامیہ کی پریس ریلیز کی کوئی حیثیت نہیں، جب عمران خان نے کہہ دیا 5 دن بجلی بند تھی تو بند تھی، اخباریں بند تھیں تو بند تھیں۔ عمران خان نے کہا جب میری طبعیت خراب ہوئی تو ایک دفعہ بس ایک ڈاکٹر آیا لیکن حکومت نے ہمیں 4 ڈاکٹروں کی دستخط کر دہ رپورٹ دے دی تھی۔ شیخ وقاص اکرم
S167,626 просмотров • 1 год назад

8 فروری کو چینلز کو ہدایت تھی پارٹی پوزیشن نہیں دکھانی، چند منٹ کیلئے ایکسپریس پر پارٹی پوزیشن چلی جس میں PTI آگے تھی تو سخت ریکشن آیا یہ کیوں چلا۔ پھر تھا PTI Independent نہیں کہنا تاکہ دیگر آزاد، PTI آزاد میں کنفیوژن رہے۔ کراچی رزلٹ پر بھی بات نہ کرنے کی ہدایت تھی۔ شہزاد اقبال
S128,103 просмотров • 1 год назад

میں 20 سالہ شہید بچے انیس ستی کے گھر گیا تو انہوں نے بتایا انیس احتجاج میں عمران خان کی تصویر پکڑ بیٹھا تھا اور اونچائی سے گولی آکر اسکے پیٹ میں لگی، میڈیکل رپورٹ میں بھی گن شاٹ Wound لکھا گیا۔ اس وقت ہمارے پاس 12 شہیدوں کے مکمل کوائف ہیں، باقی سینکڑوں لوگ لاپتہ ہیں۔ اس دن جو گولیاں چلی اس حقیقت کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ salman akram raja
S111,209 просмотров • 1 год назад

عمران خان رائیونڈ یا نواب شاہ سے نہیں بلکہ برطانیہ، جرمنی کے وزراء اعظم کے مقابلے میں آکسفورڈ کے چانسلر کا الیکشن لڑ رہا ہے، جہاں تم بھکاری بن کر جاتے ہو وہاں وہ مقابلے کا لیڈر بن کر جا رہا ہے، پوری ن لیگ میں کوئی ایک نہیں جو آکسفورڈ کے چوکیدار کا بھی الیکشن لڑ سکے۔ مولانا جمیل اظہر #AbbaForChancellor #PrideOfPakistanImranKhan
S119,709 просмотров • 1 год назад

جتنی دیر میں آپ اور میں پروگرام کر رہے ہیں اتنی دیر میں عمران خان ایک ٹیلی تھون میں اربوں روپے اکٹھے کر لیتے ہیں، کسی کی کریڈیبلٹی ہوتی ہے تو اتنا پیسہ اکٹھا ہوتا ہے۔ آج بھی شوکت خانم ہسپتال کو لوگ آنکھیں بند کر کے اربوں روپے ڈونیشن کسی اعتماد کسی وجہ سے دیتے ہیں۔ سلمان صفدر
S92,561 просмотров • 1 год назад

تین دن میں تحریک انصاف کے احتجاج میں جاتا رہا لیکن وہاں شدید آنسو گیس کی وجہ سے ٹہر نہیں پاتا تھا لیکن لوگ تین دن اس آنسو گیس میں کھڑے رہے اور واپس نہیں جا رہے تھے، اس کا مطلب ہے کوئی انتہائی قدم لیا گیا تو وہ پسپا ہوئے اور اس رات شدید فائرنگ بھی ہم نے سنی اور اب رانا ثناء نے بھی لاشوں کی تصدیق کر دی ہے۔ اسد طور #IslamabadMassacre
S92,359 просмотров • 1 год назад

میں کہوں میں بڑا وکیل ہوں، میرا کام صرف عدالتوں میں مقدمے لڑنا، سڑکوں پر نکلنا میرے شایان نہیں غلط ہے۔ انسانوں، قوموں کی زندگی میں لمحہ آتا جب فیصلہ کرنا پڑتا ہے کہ ہم نے ظلم کیخلاف عمل کا حصہ بننا ہے۔ لہٰذا میں نکلوں گا، اب ہر پاکستانی کو بھی فیصلہ کرنا ہے اس نے محفوظ جگہ پر بیٹھ کر مبصر بننا یا قوم کی تاریخ میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔ salman akram raja
S90,505 просмотров • 1 год назад

ایک انتہائی معتبر شخصیت میرے خیال میں اس سے معتبر شخصیت شاید کوئی اور ہو نے بتایا کہ ہمیں پتہ چلا ہے عمران خان کو جیل میں جو اخبار دیا جاتا ہے مبینہ طور پر وہ اخبار بھی جعلی ہے، باہر کوئی اور اخبار چھپتا ہے اور اندر اپنی مرضی کی خبریں چھاپ کر عمران خان کو دے دیا جاتا ہے۔ Ather Kazmi
S71,669 просмотров • 1 год назад

شاہد خاقان اور میں نے سروے کروایا جس کے مطابق نارتھ، جنوبی، سنٹرل، ویسٹ پنجاب میں عمران خان کی ن لیگ پر لیڈ ڈبل تھی۔ عمران خان پورے پنجاب، KP میں لیڈ کر رہے تھے، کراچی میں میرا اندازہ تھا عمران خان 15 سیٹیں جیتیں گے لیکن وہ 22 میں سے 20 جیتے، 8 فروری کو عوام نے مقتدرہ کو سرپرائز دیا۔ مفتاح اسماعیل
S80,004 просмотров • 1 год назад

ہم سن رہے ہیں 3 سال رجیم چلنے دیں ہم معیشت فکس کرلیں پھر الیکشن لے لیں، کونسا ملک 3 سال میں فکس ہوتا؟ قرضوں سے ملک فکس نہیں ہوتے، انڈیا کی IITS سے 60 سال سے لوگ نکل رہے پھر ملک ترقی کر رہا۔ آپ نے کونسی بنیادی چیز فکس کر لی جو 3 سال میں ملک ترقی کی راہ پر لے آئیں گے؟ شہزاد اقبال
S71,896 просмотров • 1 год назад

بلوچستان کے مسائل کا حل کوئی آپریشن نہیں بلکہ شفاف الیکشن ہیں۔ میرے علاوہ کوئٹہ میں کوئی کوئٹہ کا منتخب نمائندہ دکھا دیں، کوئی قلات تو کوئی ژوب سے لا کر مسلط کر دیا گیا، کوئی پانچویں نمبر پر ہار کر سو رہا تھا اسے جتوا دیا گیا، جب یہ سب کرو گے تو یہی حشر ہونا ہے۔ عادل خان بازئی
S65,552 просмотров • 1 год назад

میری رائے میں عمران خان پورے سوشل میڈیا کو کنٹرول نہیں کرتے، یہ کہنا مس labelling ہے جو بھی حکومت پر تنقید کر رہا ہے وہ پی ٹی آئی کا ہے، آج سوشل میڈیا پر ایسی بات ہو رہی ہے جو پی ٹی آئی driven نہیں۔ لوگ کسی کو سننے کی بجائے خود نظام کی غلطیوں کی نشاہدہی کر رہے ہیں۔ Saad Rasool
S60,089 просмотров • 1 год назад

ندیم ملک: قاضی فائز، عامر فاروق پر PTI باقی ججز پر ن لیگ و دیگر تنقید کر رہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ: ہر پاکستانی کو معلوم ہے کس جج پر کس کی تنقید جائز ہے، جس طرح بلے کا نشان چھینا گیا اور شام 6 بجے اپیل لیکر اگلے دن صبح 9 بجے کیس لگا کر 20 گھنٹے میں فیصلہ دیا گیا جبکہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ موجود تھا اور جس طرح اس کیس میں رویہ رکھا گیا اس پر تشویش جائز ہے، باقی عمران خان نے خط لکھے ہیں کہ کیسے ضمانتوں، جیل ٹرائل کیخلاف اپیلوں کو چار، چار ماہ سنا ہی نہیں گیا، بہت سی اور باتیں ہیں۔
S68,987 просмотров • 2 лет назад

190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آئے، سپریم کورٹ نے وہ پیسے حکومت کو دے دیے، اس میں کرپشن کیسے ہوئی؟ اگر پچھلی کابینہ کا فیصلہ غلط تھا تو 2022 میں نئی کابینہ آئی، اس نے اس فیصلے پر کیوں اعتراض نہیں کیا؟ NCA، ملک ریاض کے درمیان ہوئے معاہدے کو پبلک کیوں نہیں کیا؟ شعیب شاہین
S46,718 просмотров • 1 год назад

میں واپس جاؤں گا تو شاید مجھے پکڑ لیا جائے لیکن کوئی ڈر، خوف نہیں۔ میں پہلے بھی گرفتار ہوا پھر ہوں گا اور اس دفعہ شاید لمبے عرصے کیلئے۔ عمران خان سمیت ہمارے سینکڑوں دوست سالوں سے جیل میں ہیں، سب اسلیے تکالیف برداشت کر رہے ہیں کیونکہ یہ پاکستان کے مستقبل کا تقاضا ہے۔ salman akram raja
S36,363 просмотров • 1 год назад

القادر کیس میں حکومتی وکلاء نے تسلیم کیا عمران خان کو ایک روپے کا فائدہ اور حکومت کو دھیلے کا نقصان نہیں ہوا۔ یہ برطانیہ میں ثابت نہیں ہوا تھا کہ پیسہ ریاست پاکستان کا ہے لیکن پھر بھی یہ پاکستان آگیا۔ عدت، سائفر، توشہ خانہ تمام مقدمات میں عدالتی نظام کو محض سیاسی دباؤ کیلئے استعمال کیا گیا۔ salman akram raja
S38,131 просмотров • 1 год назад

عمران خان کا سیکیورٹی فورسز کے سربراہ کو خط تاریخ میں ریکارڈ کیلئے نوٹ ہے تاکہ انکے موقف کا تاریخ میں ریکارڈ ہو اور آنیوالی نسلوں کو پتہ ہو عمران نے ملک کیلئے کیا کوششیں کی۔ ان خطوط میں باور کروایا گیا یہ غلطیاں ہو رہی ہیں، ان کو درست کیا جائے۔ علی ظفر #تاریخ_بنیں_گے_خان_کے_خط
S33,566 просмотров • 1 год назад

نادیہ مرزا: حکومت دعویٰ کر رہی ہے کوئی شہادت نہیں ہوئی۔ حامد میر: تحریک انصاف کے ورکر شفیق لُنڈ نے دوران شیلنگ مجھے پانی، نمک دیا، عرق گلاب سپرے کیا اس وجہ سے وہ مجھے یاد ہے۔ میرے پاس اسکی وڈیو ہے اسے بلیو ایریا میں دوران احتجاج گولی لگی اور پھر اسکی وفات ہوگی۔ #گولی_کیوں_چلائی
S30,594 просмотров • 1 год назад

اگر آپ حکومت کو پسند ہیں تو چاہے جتنی مرضی غلیظ گفتگو کریں، چاہے بلوچ، پختون، سندھ کے لوگوں کو ٹارگٹ کریں، انہیں دہشت گرد کہیں تو آپ PTV پر پروگرام کریں گے، جو لوگ خواتین کے بارے میں زومعنی گفتگو کرتے ہیں، گھٹیا زبان استعمال کرتے ہیں ان کو PTV پر بٹھایا ہوا ہے۔ Ather Kazmi
S21,280 просмотров • 1 год назад