
PTI Karachi
@PTIKarachi_ • 221,373 subscribers
Official Account of Pakistan Tehreek e Insaf Karachi
Shorts
Videos

محترمہ کی اخلاقی اور سیاسی تربیت نہایت اعلیٰ اصولوں پر ہوئی ہے: جو تبلیغ، وہی عمل! #ItIsOver
PTI Karachi62,671 просмотров • 6 месяцев назад

پاکستان کے مین اسٹریم دجالی میڈیا کی اتنی اوقات نہیں کہ اوپر سے آئے احکامات کے بغیر یہ ظلم دکھا سکیں، جو ریاستی ادارے عوام پر گولیاں برسا کر کررہے ہیں، تحریک انصاف کا ایک اور کارکن رینجرز کی فائرنگ سے شدید زخمی، اللہ کا قہر نازل ہوگا تم لوگوں پر... #UndeclaredMartialLaw
PTI Karachi124,647 просмотров • 1 год назад

جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم کی گفتگو!! تحریک انصاف کو کراچی سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 10 لاکھ سے زائد ووٹ ملا ہے جبکہ ہمیں یعنی جماعت اسلامی کو ساڑھے 6 پونے 7 لاکھ ووٹ ملا۔ پانچوے نمبر پر آنے والی جماعت ایم کیو ایم جو پورے شہر سے محض پونے 2 لاکھ ہی ووٹ لے سکی اسکو اس وقت کراچی شہر سے 15 قومی اور 25 صوبائی اسمبلی کی سیٹیں دے دی گئی ہیں۔ #عوام_کو_اپنا_حق_دو
PTI Karachi120,513 просмотров • 2 лет назад

“مجھے خیرات میں PS129 دی جا رہی ہے جبکہ یہ سیٹ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سیف باری نے جیتی ہے۔ میں یہ سیٹ نہیں جیتا۔ میرے 26000 ووٹ کو 30 ہزار بنا دیا گیا۔ میں یہ سیٹ واپس کرتا ہوں خیراتی سیٹ نہیں چاہیے”۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن صاحب نے الیکشن کمیشن کی کھلی دھاندھلی ان کے منہ پر مار دی۔ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے پر نعیم الرحمٰن صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں !
PTI Karachi99,249 просмотров • 2 лет назад

"آج الیکشن کمیشن میں کراچی میں دھاندلی کے خلاف دی گئی درخواست پر شنوائی ہوئی تو کسی آر او نے نہ تحریک انصاف کے امیدواروں کے جمع کروائے ہوئے فارم 45 کو مسترد کیا نہ اپنا جمع کروایا. اسکے باوجود الیکشن کمیشن ہمیں ٹرائبیونل میں مزید چھان بین کے لیے بھیجنا چاہتا ہے جبکہ یہاں معاملہ صاف ہے جب آر اوز ہمارے ثبوتوں کو ماننے سے انکار نہیں کر رہے نہ ہمیں غلط ثابت کرنے کے لیے شواہد پیش کر رہے ہیں تو فارم 45 کے مطابق جیتے ہوئے امیدواروں کو انکی سیٹیں واپس کریں" M. Jibran Nasir 🇵🇸
PTI Karachi78,808 просмотров • 2 лет назад

عوام نے جن کی ضمانتیں ضبط کروادیں، انہیں پھر اس طرح کراچی کی سیٹیں بھیک میں دی گئیں۔ مصطفیٰ کمال کو این اے 242 میں ٹھپے لگا کر بیلٹ پیپرز سے بھرا تھیلا لیکر بھاگتے ہوئے عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے پھر بھی یہ سیٹ تحریک انصاف کے جیتے ہوئے امیدوار دوا خان سے چھین کر مصطفیٰ کمال ووٹ چور کے حوالے کردی۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
PTI Karachi73,992 просмотров • 2 лет назад

علی احمد پلھ جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ پی ایس 103 جیتے ہوئے امیدوار کراچی ایسٹ کے مختلف حلقوں سے جیتے ہوئے امیدواران کے ہمراہ ایکسپو سینٹر / آر اوز ، ڈی آر اوز کراچی آفس کے سامنے پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدواران وکلا کے ساتھ پر امن احتجاج کر رہے ہیں #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
PTI Karachi67,189 просмотров • 2 лет назад

پی ایس 101 پاکستان تحریک انصاف کے نام! آغا ارسلان خان بھاری اکثریت سے کامیاب، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر۔ “الحمدللہ ہم نے PS101 کی نشست تقریباً 15 ہزار کے مارجن سے جیت لی ہے۔ میرے پاس 95%فارم 45 موجود ہیں۔ تمام ووٹرز اور کارکنان کا شکر گزار ہوں اپنے کپتان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ مبارکباد دیتا ہوں آپ سب کو۔ آر او صاحب جلد از جلد رزلٹ جاری کریں” ۔ Agha Arsalan #RespectMandate #عمران_خان_تو_آئے_گا
PTI Karachi65,894 просмотров • 2 лет назад

” بہت ہو گئی 9 مئی کی مذمت اب 9 فروری کی مذمت ہوگی 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے اصل رزلٹ کو اگر نہیں جاری کیا گیا تو اب ہر جگہ 9 فروری کو جو ROs کا الیکشن ہوا اس کی مذمت ہر پلیٹ فارم پر ہوگی ۔ کیا یہ سوچی سمجھی سازش نہیں کے جس جماعت کو پورے کراچی نے مسترد کر دیا کیا اسے پھر سے اٹھا کر مسلط کیا گیا؟ “ ۔ یوتھ رکن سٹی کونسل بلدیہ عظمی کراچی محمد فیضان (جنرل سیکریٹری کراچی انصاف یوتھ ونگ)
PTI Karachi62,232 просмотров • 2 лет назад

حلقہ این اے 238 سے فارم 45 کے مطابق بھاری اکثریت سے کامیاب امیدوار اور صدر پی ٹی آئی سندھ Haleem Adil Sheikh اپنے حلقے کے عوام کا شکریہ ادا کرنے کے سلسلے میں سولجر بازار میں علاقہ مکینوں کے درمیان۔ نذیر بھائی (تندور والے) جنہوں نے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند ہونے کے باعث کارکنان اور ووٹرز کے لیے وائی فائی کا انتظام کیا۔
PTI Karachi49,908 просмотров • 2 лет назад