
PTI Karachi
@PTIKarachi_ • 221,640 subscribers
Official Account of Pakistan Tehreek e Insaf Karachi
Shorts
Videos

"دریائے سندھ پر 6 نہریں بنانے، اور سندھ کا پانی تقسیم کرنے کا آرڈیننس میرے پاس بھی آیا تھا، قسم کھا کر کہتا ہوں میں نے کہا "over my dead body" یہ تقسیم ممکن ہی نہیں میرا تعلق بھی سندھ سے ہے، ایسا نہیں ہوسکتا، میرے جاتے ہی زرداری نے آرڈیننس پر دستخط کردیے۔" سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی! Dr. Arif Alvi
PTI Karachi72,581 次观看 • 1 年前

جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم کی گفتگو!! تحریک انصاف کو کراچی سے قومی اسمبلی کی نشستوں پر 10 لاکھ سے زائد ووٹ ملا ہے جبکہ ہمیں یعنی جماعت اسلامی کو ساڑھے 6 پونے 7 لاکھ ووٹ ملا۔ پانچوے نمبر پر آنے والی جماعت ایم کیو ایم جو پورے شہر سے محض پونے 2 لاکھ ہی ووٹ لے سکی اسکو اس وقت کراچی شہر سے 15 قومی اور 25 صوبائی اسمبلی کی سیٹیں دے دی گئی ہیں۔ #عوام_کو_اپنا_حق_دو
PTI Karachi120,513 次观看 • 2 年前

“مجھے خیرات میں PS129 دی جا رہی ہے جبکہ یہ سیٹ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سیف باری نے جیتی ہے۔ میں یہ سیٹ نہیں جیتا۔ میرے 26000 ووٹ کو 30 ہزار بنا دیا گیا۔ میں یہ سیٹ واپس کرتا ہوں خیراتی سیٹ نہیں چاہیے”۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن صاحب نے الیکشن کمیشن کی کھلی دھاندھلی ان کے منہ پر مار دی۔ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے پر نعیم الرحمٰن صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں !
PTI Karachi99,249 次观看 • 2 年前

"آج الیکشن کمیشن میں کراچی میں دھاندلی کے خلاف دی گئی درخواست پر شنوائی ہوئی تو کسی آر او نے نہ تحریک انصاف کے امیدواروں کے جمع کروائے ہوئے فارم 45 کو مسترد کیا نہ اپنا جمع کروایا. اسکے باوجود الیکشن کمیشن ہمیں ٹرائبیونل میں مزید چھان بین کے لیے بھیجنا چاہتا ہے جبکہ یہاں معاملہ صاف ہے جب آر اوز ہمارے ثبوتوں کو ماننے سے انکار نہیں کر رہے نہ ہمیں غلط ثابت کرنے کے لیے شواہد پیش کر رہے ہیں تو فارم 45 کے مطابق جیتے ہوئے امیدواروں کو انکی سیٹیں واپس کریں" M. Jibran Nasir 🇵🇸
PTI Karachi78,808 次观看 • 2 年前

عوام نے جن کی ضمانتیں ضبط کروادیں، انہیں پھر اس طرح کراچی کی سیٹیں بھیک میں دی گئیں۔ مصطفیٰ کمال کو این اے 242 میں ٹھپے لگا کر بیلٹ پیپرز سے بھرا تھیلا لیکر بھاگتے ہوئے عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے پھر بھی یہ سیٹ تحریک انصاف کے جیتے ہوئے امیدوار دوا خان سے چھین کر مصطفیٰ کمال ووٹ چور کے حوالے کردی۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
PTI Karachi73,990 次观看 • 2 年前

پی ایس 101 پاکستان تحریک انصاف کے نام! آغا ارسلان خان بھاری اکثریت سے کامیاب، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر۔ “الحمدللہ ہم نے PS101 کی نشست تقریباً 15 ہزار کے مارجن سے جیت لی ہے۔ میرے پاس 95%فارم 45 موجود ہیں۔ تمام ووٹرز اور کارکنان کا شکر گزار ہوں اپنے کپتان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔ مبارکباد دیتا ہوں آپ سب کو۔ آر او صاحب جلد از جلد رزلٹ جاری کریں” ۔ Agha Arsalan #RespectMandate #عمران_خان_تو_آئے_گا
PTI Karachi65,891 次观看 • 2 年前

” بہت ہو گئی 9 مئی کی مذمت اب 9 فروری کی مذمت ہوگی 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے اصل رزلٹ کو اگر نہیں جاری کیا گیا تو اب ہر جگہ 9 فروری کو جو ROs کا الیکشن ہوا اس کی مذمت ہر پلیٹ فارم پر ہوگی ۔ کیا یہ سوچی سمجھی سازش نہیں کے جس جماعت کو پورے کراچی نے مسترد کر دیا کیا اسے پھر سے اٹھا کر مسلط کیا گیا؟ “ ۔ یوتھ رکن سٹی کونسل بلدیہ عظمی کراچی محمد فیضان (جنرل سیکریٹری کراچی انصاف یوتھ ونگ)
PTI Karachi62,232 次观看 • 2 年前

سندھ حکومت کی کھلی وعدہ خلافی بے نقاب! پہلے جلسے کی اجازت، پھر اچانک پولیس گردی، جناح گراؤنڈ پر پولیس کا دھاوا۔ درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑے گئے، پرامن کارکنان پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ طاقت کے زور پر حق کی آواز دبانے کی ناکام کوشش، ہر ظلم کے ساتھ عوام کی آواز مزید بلند اور جدوجہد مزید مضبوط ہو گئی۔ صدر ضلع کورنگی نعمان عادل اور جنرل سیکرٹری حارث میو ایڈووکیٹ جناح گراؤنڈ کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کر رہے ہیں۔ #سڑکوں_پر_مزاحمت_واحد_حل #سندھ_عمران_خان_کا
PTI Karachi12,346 次观看 • 4 个月前

زورائن نظامانی کا مضمون “It Is Over” ایک فیصلہ کن نسلی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ اقتدار میں موجود پرانے طبقے نے اسٹیج بنایا اور اسکرپٹ اپنے ہاتھ میں رکھی، مگر Gen Z نے خاموشی سے پوری کہانی ہی بدل دی۔ یہ نسل اداروں پر دھاوا نہیں بول رہی، بلکہ انہیں نظرانداز کر رہی ہے: آن لائن، بیرونِ ملک اور سوچ کی سطح پر۔ یہ شور سے کی جانے والی بغاوت نہیں، بلکہ خاموش لاتعلقی ہے۔ اور شاید یہی سب سے واضح پیغام ہے! #2026YearOfImranKhan
PTI Karachi11,307 次观看 • 5 个月前

عارضی طور پرخیرات میں ملی سیٹوں پر یہ حال ہے،اگر ڈبے بھر کے غلطی سے جیت ہی گۓہوتےتوشہر میں کیا طورفانِ بد تمیزی مچاتے۔ یہی وہ بےہودگی ہےجس کی بناپراس جماعت کوکراچی والوں نے10سال پہلے ہی مسترد کر کے پھینک دیا۔اب شہر کے مینڈیٹ کا مزاق اڑانے کےلیےاس ضمانت ضبط گروپ کومسلط کیاجارہاہے۔
PTI Karachi30,258 次观看 • 2 年前