
PTI Khyber Pakhtunkhwa
@PTIKPOfficial • 533,012 subscribers
Official Twitter account Pakistan Tehreek-e-Insaf, Khyber Pakhtunkhwa|| PTI KP Official WhatsApp Channel: https://t.co/UX87lfBi2c
Shorts
Videos

اگر ہمارے پختون جن سے بندوق کی نوک پر ایک سائیڈ سے لوگ کھانا مانگتے تھے نہ دیتے تو وہ مار دیتے تھے اور صبح ہمارے آرمر فورسز کے سیکیورٹی فورسز کے لوگ پہنچ جاتے تھے کہ تم نے کھانا کیوں کھلایا نہیں کھلاتے تھے تو وہ مار دیتے ہیں کھلاتے ہیں تو یہ مارتے ہیں ہم جائیں کہاں ؟ وزیراعلی پختونخواہ سہیل آفریدی
PTI Khyber Pakhtunkhwa13,063 Aufrufe • vor 5 Tagen

سابق مئیر سوات شاہد علی خان کے گھر پر رات کے اندھیرے میں پولیس کا چھاپہ
PTI Khyber Pakhtunkhwa38,199 Aufrufe • vor 16 Tagen

12 اکتوبر کو منرل ڈیپارٹمنٹ نے نوشہرہ میں لیزیں جاری کیں، یعنی ایمرجنسی کے نفاذ کے صرف ایک دن بعد۔ منگل کے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور لیز جاری کی گئی۔یہ ابھی معلوم نہیں کہ یہ کس کی کمپنی ہے، لیکن کچھ دیر میں اس کا پتہ چل جائے گا۔ - منگل اور بدھ کے روز دیر کے علاقائی دفتر نے مزید 10 لیزیں اور پتھر نکالنے کے اجازت نامے جاری کیے۔ - بدھ کے روز اپر دیر میں تانبے کی تلاش کے لیے ایک لائسنس کی منظور دی۔ :- امتیاز گل (Imtiaz Gul) #گورنر_راج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
PTI Khyber Pakhtunkhwa14,783 Aufrufe • vor 6 Tagen

رات گئے سوات کبل میں ایڈووکیٹ کمال خان کے گھر پر نامعلوم نقاب پوش افراد کا حملہ۔ کمال خان ایڈووکیٹ مراد سعید کے کزن ہیں۔ یہ نامعلوم افراد اتنے متحرک دہشتگردی کیخلاف ہوتے تو خیبرپختونخوا میں سیکورٹی حالات خراب نہ ہوتے۔ انکے ترجیحات تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر حملہ آور ہونا ہے۔ انکو تحریک انصاف کو ختم کرنے سے فرصت نہیں ملی ہے۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa67,072 Aufrufe • vor 1 Monat

خیبر پختونخوا پولیس کا مراد سعید کے گھر پر چھاپے کی CCTV فوٹیجز! ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے پولیس کی بھاری نفری، بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ گھر کی چار دیواری پامال کر رہی ہے،گھر کے اندر سامان باہر پھینک دیا گیا، بستر، برتن، کپڑے صحن میں بکھرے پڑے ہیں۔ کلیم سعید جو خود 3 سال سے کینسر سے لڑ رہے ہیں اور ہسپتال میں تھے، ان کی 17 سال سے معذور والدہ اور معصوم بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا۔سوال یہ ہے - کیا قصور صرف مراد سعید کا بھائی ہونا ہے؟ کیا بیمار اور معذور فیملی کو بھی نشانہ بنانا انصاف ہے؟ یہ پولیس گردی نہیں تو اور کیا ہے؟ وقت بدلے گا! #PakistanUnderCrisis #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
PTI Khyber Pakhtunkhwa15,638 Aufrufe • vor 7 Tagen

” نمائندہ میں ہوں، ووٹ مجھے لوگوں نے دیا تھا، صوبے میں میری حکومت ہے، اپ کرتے ہیں میرے فیصلے، اپ #کون_ہوتے_ہو میرے فیصلے کرنے والے؟ “ :- Murad Saeed مراد سعید نے بار بار کہا، کہ حالات ٹھیک نہیں ہے، ہم نے سوات کو امن اور ترقی دی ہے، خدارا مارا امن خراب نہ کرو، اس وقت یہ کہتے تھے کہ حالات ٹھیک ہے۔ #گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
PTI Khyber Pakhtunkhwa18,334 Aufrufe • vor 9 Tagen

وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے غلط کیا۔۔انہوں نے اس ملک کے امن و امان کو نقصان پہنچایا اور لانگ مارچ کا اعلان کیا۔۔ جناب، کیا سہیل آفریدی کو اپنی کرسی نہیں پسند؟؟ سہیل آفریدی ایک دلیر آدمی ہے۔۔ دلیر آدمی وہ ہوتا ہے جسکو اپنی کرسی کی فکر نہیں ہوتی۔۔۔ سہیل آفریدی نے اپنی جان کی بازی تو لگائ ہی لیکن جو سب سے زیادہ عزیز چیز ہوتی ہے ایک انسان کو سہیل آفریدی نے اسکی بھی پرواہ نہیں کی اور مارچ کے لیے روڈ پر نکلا۔۔ عمران خان صاحب کے انصاف کے لیے سہیل آفریدی روڈ پر نکلا لانگ مارچ کرنے۔۔ اگر فارم 47 والے چاہتے تو ایک منٹ کے اندر یہ مطالبہ قبول کرتے اور خان صاحب کو ان کی فیملی، ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کروا دیتے۔۔ ان کے وکلاء سے ملاقات کروا دیتے۔۔ اس میں کونسی غیر قانونی چیز ہے جس کا سہیل آفریدی نے مطالبہ کیا تھا؟؟ اس وقت وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے بارے میں کوئی معلومات نہیں وہ کہاں ہیں۔۔ یہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں بتایا جائے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، ہمارے صوبائی صدر جنید اکبر کس جگہ پر ہیں۔۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں فلفور رہا کیا جائے۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #گورنر_راج_نامنظور
PTI Khyber Pakhtunkhwa23,054 Aufrufe • vor 14 Tagen

عمران خان صاحب نے کہا تھا گھبرانا نہیں ملک میں تو پہلے سے غیر اعلانیہ مارشل لاء ہے، گورنر راج یا ایمرجنسی کیا چیز ہے۔ ہم نے نکلنا ہے اور یہ نظام بدلنا ہے۔ فارم 45 ایم این اے عطاء اللہ ایڈوکیٹ کا اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر وفاقی حکومت کے غیر آئینی اقدام (ایمرجنسی) پر ردعمل
PTI Khyber Pakhtunkhwa22,019 Aufrufe • vor 17 Tagen

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بیان ہے کہ خیبرپختونخوا اسٹون ایج میں رہ رہا ہے اس بیان پر صحافی اسد اللہ خان کے بیان کردہ تفصیلی حقائق : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بارہا وفاق کے ذمے واجبات کا معاملہ اٹھا چکے ہیں۔ مجموعی واجبات کا دعویٰ: 4,758 ارب روپے ضم شدہ اضلاع کے NFC حصے کے بقایاجات: 1,375 ارب روپے ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لیے وعدہ شدہ فنڈزIDPs کی بحالی کے لیے فی خاندان 4 لاکھ روپے کی ادائیگی کا معاملہ صحافی اسد اللہ کے بیان کردہ اعدادوشمار کے مطابق، اگر 4,758 ارب روپے کو خیبر پختونخوا کے 40 اضلاع پر محض حسابی اوسط کے طور پر تقسیم کریں تو فی ضلع تقریباً 119 ارب روپے بنتے ہیں۔ یہ حقیقی ضلع وار واجبات نہیں، بلکہ صرف ایک اوسط ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ جب صوبے کے مالی حقوق اور ترقیاتی فنڈز کی ادائیگی پر ہی تنازع ہو تو پسماندگی کا سارا الزام خیبر پختونخوا کی حکومت پر کیسے ڈالا جا سکتا ہے؟
PTI Khyber Pakhtunkhwa15,778 Aufrufe • vor 12 Tagen

خوف زدہ نہیں ہونا، اگر آج ہم کھڑے نہیں ہوئے تو کل ہماری آنے والی نسل، دیکھ لو اپنی گھر میں چھوٹے بچوں کو (یہی آنے والی نسل ہے) انکی قیمت ادا کریں گے۔ کیا ہم نے اپنی آنے والی نسلوں کو ان بھیڑیوں کے آگے ڈالنا ہے؟ آج کھڑے نہیں ہوئے تو ہماری آنے والی نسل کا کوئی مستقبل نہیں!! #گورنر_راج_نامنظور
PTI Khyber Pakhtunkhwa16,163 Aufrufe • vor 15 Tagen

لکی مروت: نامعلوم موٹر سائیکل سوار دهشتگردوں کا صوبائی مشیر داخلہ طارق سعید مروت کے حجرے میں ورکرز کنونشن کے بعد سامان واپس لےجانے والی گاڑی اور ورکرز پر حملہ، سامان پر پیٹرول چھڑک کرجلا لیا گیا ہے . ورکرز الحمداللہ محفوظ ہیں ان سے موبائیل اور پرس وغیره چھینے گئے ہیں۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa20,802 Aufrufe • vor 1 Monat

پشاور سے پر امن دھرنے کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا جس الیکشن کمیشن نے NA 32 کے امیدوار آصف خان کو فارم 47 میں 50217 ووٹ دیئے تھے آج فارم 45 کے مطابق ایک لاکھ 20 ہزار ووٹ سامنے آگئے اور مجبورا الیکشن کمیشن کو تسلم کرنا پڑا ایسا ہی دھاندلہ انہوں نے ہر دوسرے حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہے لیکن ہم اپنے حق پر شب خون نہیں مارنے دیں گئے ہم پرامن مزاحمت جاری رکھے گئے جب تک ہر حلقے کا نتیجہ فارم 45 کے مطابق نہیں آجاتا #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
PTI Khyber Pakhtunkhwa368,060 Aufrufe • vor 2 Jahren

عبدالسلام آفریدی کے غیرقانونی اغواہ کے خلاف کارکنان جمع ہونا شروع ہو گئے۔۔۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa11,800 Aufrufe • vor 20 Tagen