
PTI Khyber Pakhtunkhwa
@PTIKPOfficial • 528,254 subscribers
Official Twitter account Pakistan Tehreek-e-Insaf, Khyber Pakhtunkhwa|| PTI KP Official WhatsApp Channel: https://t.co/UX87lfBi2c
Shorts
Videos

تہجد کے وقت میڈیکل چیک اپ کے نام پر عدالتوں کا بھی مذاق اڑایا گیا اور اس قوم کے سب سے بڑی لیڈر کا بھی مذاق اڑایا گیا عین تہجد کے وقت جب دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے عدالتوں کا حکم تھا کہ ان کو شفا ہاسپٹل لے جایا جائے اپ ان کو پمز ہاسپٹل لے گئے اپنے ایمان سے بتائیں کہ اگر ہمیں ایسا کوئی سیریس ایشو ہو تو ہماری انکھوں میں کوئی ائی ڈراپس ڈال دے اور ہمارا بلڈ پریشر چیک کر کے ہمیں دوبارہ گاڑی میں بٹھا دے تو ہمارا کیا ری ایکشن ہوگا اس وقت۔۔ عدنان قادری وزیر برائے مذہبی امور اور محکمہ ء اوقاف Muhammad Adnan Qadri
PTI Khyber Pakhtunkhwa16,306 görüntüleme • 14 gün önce

ترک فوج جتنی طاقتور تھی، ہماری فوج اس کا عشرِ عشیر بھی نہیں ہے۔ لیکن ترک پارلیمنٹ نے تاریخ کے مختلف ادوار میں مسلسل جدوجہد سے اس فوج کو اپنے آئینی سانچے میں واپس لانے پر مجبور کر دیا۔ چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان و قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کا اپوزیشن کی جوائنٹ پارلیمانی پارٹی سے خطاب
PTI Khyber Pakhtunkhwa15,706 görüntüleme • 16 gün önce

مجھے ووٹ دیں نہ دیں کوئی بات نہیں، میری سیٹ رہے نہ رہے لیکن عمران خان کے لیے ضرور نکلیں.ایک ہی لیڈر ہے جو غریب کی زندگی بدل سکتا ہے. میرا ایک ہی بھائی تھا جس نے غریبوں کے لئے زیادہ زور سے آواز بلند کی اور اسے شہید کر دیا گیا. آپ سب میرے بھائی ہیں ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 16 ایبٹ آباد و جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خواہ علی اصغر خان کا حویلیاں میں جلسہ سے خطاب
PTI Khyber Pakhtunkhwa15,131 görüntüleme • 17 gün önce

پشاور سے پر امن دھرنے کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا جس الیکشن کمیشن نے NA 32 کے امیدوار آصف خان کو فارم 47 میں 50217 ووٹ دیئے تھے آج فارم 45 کے مطابق ایک لاکھ 20 ہزار ووٹ سامنے آگئے اور مجبورا الیکشن کمیشن کو تسلم کرنا پڑا ایسا ہی دھاندلہ انہوں نے ہر دوسرے حلقے میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہے لیکن ہم اپنے حق پر شب خون نہیں مارنے دیں گئے ہم پرامن مزاحمت جاری رکھے گئے جب تک ہر حلقے کا نتیجہ فارم 45 کے مطابق نہیں آجاتا #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
PTI Khyber Pakhtunkhwa368,039 görüntüleme • 2 yıl önce
2:07
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں جدید ماڈیولر آپریشن تھیٹر کمپلیکس، سنٹرلائزڈ CSSD، جدید لانڈری سسٹم، ڈیجیٹل مانیٹرنگ، پلازما سٹرلائزیشن، آٹوکلیو ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی معیار کے انفیکشن کنٹرول نے سرجیکل سہولیات کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ روزانہ 120 سے 150 آپریشنز اور سالانہ ہزاروں کامیاب سرجریز اس جدید نظام کی کارکردگی کا عملی ثبوت ہیں۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa37,823 görüntüleme • 2 ay önce

کشتیاں جلا کر آرہا ہوں۔ بیس لاکھ لوگ ساتھ لا رہاہوں۔ حکومت کیا جان بھی جاتی ہے تو جائے۔ منزل اڈیالہ بھی ہو سکتی ہے۔ علی امین سمیت ساری قیادت ایک کنٹینر پر ہو گی یہ کنٹینر لگائیں گے تو کارکن کنٹینر ہٹائیں گے۔ سرکاری مشینری ساتھ نہیں لائیں گے۔ نہ ایک دن کا احتجاج ہوگا نا ایک جگہ کا۔ کال تب ہی واپس ہوسکتی ہے جب عمران خان کہیں گے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
PTI Khyber Pakhtunkhwa15,624 görüntüleme • 1 ay önce

اپوزیشن لیڈر کل اسمبلی فلور پر بڑے دعوے کے ساتھ یہ چیلنج دے رہے تھے کہ اگر صوبائی حکومت کیپرا (KPRA) ٹیکس ختم کرے تو ملاکنڈ ڈویژن سے وفاقی ٹیکس ختم کرانا میری ذمہ داری ہے، اور اس معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف کا ساتھ بھی دوں گا۔ آج صوبائی حکومت نے آپ کا چیلنج قبول کرتے ہوئے اپنا فیصلہ بھی کر دیا ہے۔ اب باری آپ کی ہے۔ اپنے بڑے بھائی کو ساتھ لے کر اسمبلی میں کیے گئے وعدے کو عملی جامہ پہنائیں اور وفاقی ٹیکس کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ قوم وعدوں سے نہیں، عملی اقدامات سے مطمئن ہوتی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ جو بات اسمبلی کے فلور پر کی گئی تھی، اسے پورا بھی کیا جائے۔ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی
PTI Khyber Pakhtunkhwa21,216 görüntüleme • 1 ay önce

عمران خان کے صحت کے معاملے پر اہم پیش رفت معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد اسرار صافی کی درخواست پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے اسمبلی کا معمول کا ایجنڈا مؤخر کرتے ہوئے قائدِ عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایوان میں بحث کی۔
PTI Khyber Pakhtunkhwa13,232 görüntüleme • 1 ay önce

خانصاحب کی بہنوں نے کبھی ایسے کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیا جہاں وہ بیٹھ کر پارٹی دفتر چلا رہی ہوں ۰۰۰ ملاحظہ فرمائیں کہ یہ انفارمیشن منسٹر عطا تارڑ کی والدہ ہیں جو مکمل طور پر سیاسی ہیں ۔ کل کو ان پر یہی وقت آ جائے تو وہ انئیں غیر سیاسی نہیں کہہ سکتے ۰۰
PTI Khyber Pakhtunkhwa71,237 görüntüleme • 9 ay önce

کراچی سٹریٹ مومنٹ کے دوران دل کو چھوں لینے والہ لمحہ جب ایک معزور شخص نے صوبائی وزیر ریاض خان کو دیکھا تو زمین پر چلتے چلتے انکے پاس آیا اور کہاں کہ آج آپ کو دیکھ کر عمران خان صاحب کی محبت مل گئی جس پر صوبائی وزیر ریاض خان نے انکوں اپنا اجرک تحفہ میں پیش کر دی
PTI Khyber Pakhtunkhwa60,655 görüntüleme • 8 ay önce

Swat stands in solidarity with their leader Imran Khan #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
PTI Khyber Pakhtunkhwa219,743 görüntüleme • 3 yıl önce