PTI Khyber Pakhtunkhwa's banner
PTI Khyber Pakhtunkhwa's profile picture

PTI Khyber Pakhtunkhwa

@PTIKPOfficial • 533,012 subscribers

Official Twitter account Pakistan Tehreek-e-Insaf, Khyber Pakhtunkhwa|| PTI KP Official WhatsApp Channel: https://t.co/UX87lfBi2c

Shorts

لگانا ہے تو لگا لیں گورنر راج ہمیں کیا ڈرا رہے ہیں! جو چیز اب ہو رہی ہے وہ تو مشرف کے دور میں بھی نہیں ہو رہی تھی۔

43,295 次观看

یاد رکھیں! خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر ہم پشاور کا ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے۔ لاکھوں میں نکلیں گے۔ اگر انہوں نے گولیاں بھی چلانی ہو چلا لیں۔ ہم انکے ساتھ (تحریک انصاف) کھڑے ہوں گے۔ :- محمود خان اچکزئی کا پیغام! #IslamabadLongMarchOnOctober4th

14,761 次观看

ایم پی اے سردار محمد ریاض صاحب کو ان کے ڈرائیور، دو گن مین سمیت جمعرات شب 9بجے کے قریب ایبٹ آباد سے اغوا کیا گیا ہے تا حال ان کا اور ان کے ساتھیوں کا کوئی پتا نہیں۔ عبدالحمید بھانجہ و پرسنل سیکرٹری سردار محمد ریاض۔

16,133 次观看

25 مئی 2022 کا دن جب شرپسند پولیس اہلکار معصوم پُر امن پی ٹی آئی کارکنوں پر فائرنگ , لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیل برسا رہے تھے۔ اتنا ظلم برداشت کرنے کے باوجود کسی پی ٹی آئی کارکنوں نے ایک گملا بھی نہ توڑا۔ #May25_2022_BlackDay

127,003 次观看

چیئرمین عمران خان صاحب کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف باجوڑ کی غیور عوام کا احتجاج جاری ہے #لندن_پلان_نامنظور

112,436 次观看

پاکستانیو! عمران خان نے نہیں، ہم نے مل کر بچانا ہے پاکستان کو #چلو_چلو_پنڈی_چلو

78,092 次观看

پی ٹی آئی کی با ہمت خواتین جھوٹے مقدمات میں مختلف جیلوں میں تین مہینے سے زائد کا عرصہ گزارنے کے باوجود مضبوطی سے کھڑی ہیں۔ #سیاسی_قیدی_رہا_کرو

72,522 次观看

"ہم جی ایچ کیو نہیں جا سکتے ہم کور کمانڈر ہاؤس نہیں جا سکتے تو ان کی جرات کیسے ہوئی کہ پارلیمنٹ ہاؤس اگئے" سہیل افریدی ممبر صوبائی اسمبلی

41,248 次观看

ورکرز کنونشن چارسدہ شیخ آباد میں لوگوں کا بڑی تعداد میں آنا شروع۔

46,508 次观看

انقلاب آرہا ہے !!

انقلاب آرہا ہے !!

10,363 次观看

مُلک میں جاری فسطائیت، آئین و قانون کی پامالی اور ظلم و جبر کے خلاف وکلاء تحریک شروع ہوگئی ہے۔ مُلک کی عوام ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور انشاءاللّٰہ ہم پاکستان بچا کر ہی رہیں گے, ایڈوکیٹ مشعل یوسفزئی #LawyersForPakistan

14,031 次观看

جب تک ہم نوجوان زندہ ہیں تب تک باجوڑ میں عمران خان کے نظریے کے علاؤہ کوئی نظریہ نہیں چلے گا۔ Rehan Zeb Khan کا پیغام!! #جاگ_گیا_سارا_پاکستان

11,671 次观看

Videos

PTIKPOfficial's profile picture

وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے غلط کیا۔۔انہوں نے اس ملک کے امن و امان کو نقصان پہنچایا اور لانگ مارچ کا اعلان کیا۔۔ جناب، کیا سہیل آفریدی کو اپنی کرسی نہیں پسند؟؟ سہیل آفریدی ایک دلیر آدمی ہے۔۔ دلیر آدمی وہ ہوتا ہے جسکو اپنی کرسی کی فکر نہیں ہوتی۔۔۔ سہیل آفریدی نے اپنی جان کی بازی تو لگائ ہی لیکن جو سب سے زیادہ عزیز چیز ہوتی ہے ایک انسان کو سہیل آفریدی نے اسکی بھی پرواہ نہیں کی اور مارچ کے لیے روڈ پر نکلا۔۔ عمران خان صاحب کے انصاف کے لیے سہیل آفریدی روڈ پر نکلا لانگ مارچ کرنے۔۔ اگر فارم 47 والے چاہتے تو ایک منٹ کے اندر یہ مطالبہ قبول کرتے اور خان صاحب کو ان کی فیملی، ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کروا دیتے۔۔ ان کے وکلاء سے ملاقات کروا دیتے۔۔ اس میں کونسی غیر قانونی چیز ہے جس کا سہیل آفریدی نے مطالبہ کیا تھا؟؟ اس وقت وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے بارے میں کوئی معلومات نہیں وہ کہاں ہیں۔۔ یہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ہمیں بتایا جائے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، ہمارے صوبائی صدر جنید اکبر کس جگہ پر ہیں۔۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں فلفور رہا کیا جائے۔ سینیٹر ذیشان خانزادہ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا #گورنر_راج_نامنظور

PTI Khyber Pakhtunkhwa

23,054 次观看 • 14 天前