PTI's banner
PTI's profile picture

PTI

@PTIofficial10,262,882 subscribers

Official YouTube Channel - https://t.co/x4UX3MquIp

Shorts

سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے کے بخار میں مبتلا تھیف منسٹر کے سفید ہاتھی پاکستانی غربت برداشت نہیں کر پائے۔ ٹک ٹاکر مریم کا ہیلی کاپٹر عارف والا کے دورے کے دوران اسکول کی بوسیدہ دیوار ڈھا گیا۔ عوام کے خون پسینے کی کمائی سے دیے گئے ٹیکس پر عیاشیاں کرنے والے حکمران اپنی ترجیحات درست کریں۔ ملک بدترین بحران کا شکار ہے اور آپ اپنے شوق پورے کرنے کے لیے سفید ہاتھی پال رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے ہیلی کاپٹر کی ہوا سے سرکاری اسکول کی خستہ حال دیوار کا زمین بوس ہونا حکومتی ترجیحات کا جنازہ ہے۔ جو پیسہ اسکولوں کی چھتوں، ہسپتالوں کی ادویات اور غریب کی ترقی پر خرچ ہونا چاہیے تھا، وہ حکمرانوں کے شاہانہ سفری اخراجات پر نذر ہو رہا ہے۔ غریب پر بوجھ ڈالنے والے حکمران یاد رکھیں کہ یہ پیسہ عوام کی امانت ہے، اسے عیاشیوں کے بجائے عوام پر خرچ کیا جائے۔

188,471 просмотров

پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کی جان ہیں آپ پاکستان کے خان ہیں آپ پاکستان کے کپتان ہیں آپ عمران خان ہیں آپ۔ #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے

52,381 просмотров

یہ وہی پرانا اور شرمناک کھیل ہے جو ایک بار پھر دہرایا جا رہا ہے۔** فروری میں عوام نے انہیں مسترد کیا، آج پھر اپنی شکست چھپانے کے لیے دھاندلی، چوری اور طاقت کے سہارے نتائج بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ خالد خورشید کی والدہ کے حلقے سے 167 بیلٹ پیپرز غیر قانونی طور پر لائے گئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ریٹرننگ آفیسر نے خود معاملہ پکڑا، لیکن اس کے باوجود انہی بیلٹ پیپرز پر مہریں لگا کر انہیں بیلٹ باکسز میں ڈالا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہی کھیل دیگر حلقوں میں بھی جاری ہے۔ اگر فیصلے ووٹ سے نہیں بلکہ چوری شدہ بیلٹوں سے کرنے ہیں، تو پھر الیکشن کا ڈھونگ رچانے کی ضرورت کیا ہے؟ یہ صرف دھاندلی نہیں، عوام کے مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے۔ **ووٹ چرائے جا سکتے ہیں، عوام کا فیصلہ نہیں۔ #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان

98,026 просмотров

A massacre has unfolded in Pakistan at the hands of security forces under the brutal, fascist military regime led by the Shehbaz-Zardari-Asim alliance. The nation is drowning in blood. Today, armed security forces launched a violent assault on peaceful PTI protesters in Islamabad, firing live rounds with the intent to kill as many people as possible. Pakistan is experiencing its darkest hour since the massacre in East Pakistan in 1971. The rulers have learned nothing from history and are prepared to destroy the country to cling to their illegitimate power. With hundreds dead and countless injured, the interior minister’s threat to kill and then the declaration of "victory" over slaughtered innocents is enough evidence of the regime’s inhumanity. The world must condemn this atrocity and the erosion of democracy and humanity in Pakistan. The international community must take a strong stand against this brutal crackdown. #IslamabadMassacre #PakistanUnderFascism ICRC Donald J. Trump Elon Musk UN Human Rights Council Justice For Myanmar U.S. Ambassador to the Human Rights Council First Lady Melania Trump Ambassador Mike Waltz Human Rights Watch UN Spokesperson IHRF Kamala Harris The British Institute of Human Rights Human Rights at FCDO Amnesty International USA Amnesty International Amnesty Internationalpress ONU Derechos Humanos - América del Sur Human Rights Watch_espanol United Nations United Nations_Women Al Jazeera English Arab News BBC News (World) TRT World Now

Sensitive content

1,216,803 просмотров

مطلب صاف ہے کہ یہاں قانون کا مذاق اڑا کر فارم 47 کے ذریعے مسلط ہونے والے نائب وزیرِ اعظم ہوں، یا وہ سیکیورٹی فورسز جو اپنی اصل ذمہ داری چھوڑ کر ان درندوں اور مجرموں کی پشت پناہی میں مصروف ہیں، اور یا وہ وزیرِ اعلیٰ جو معصوم بچوں کی زندگیوں پر سیاست چمکانے اور اپنی تشہیر میں غرق ہیں—یہ سب برابر کے قصوروار ہیں۔ ملک میں بچوں سے زیادتی اور ریپ جیسے بھیانک جرائم پر پردہ ڈالنے اور ایسے وحشیوں کو تحفظ دینے کے لیے ریاستی طاقت کا جو ننگا ناچ نچایا جا رہا ہے، وہ ناقابلِ معافی ہے۔ پاکستان کے معصوم بچوں، غیر ملکی مہمانوں اور محبِ وطن عوام کو ان درندوں، بچوں کے قاتلوں اور ان کے گناہوں پر ترپالیں ڈالنے والے اس پورے جابر نظام کے شر سے محفوظ رہنے کے لئیے عوام کو اپنی حفاظت آپ ہی کرنی ہو گی۔ #ڈار_ڈاکو_ڈفر_کیس

20,331 просмотров

PTI Social Media Team has created a portal to search for candidate name & symbol. See video below showing a search for “NA1” & the results with candidate name & symbol. We are just waiting for data for each candidate before we go LIVE! #ChallengeAccepted #PrimeMinisterImranKhan

1,307,768 просмотров

فرعونوں نے آج بھی بھائی سے بہنوں کو نہ ملنے دیا، عمران خان صاحب کی بہنیں بغیر ملاقات کیے واپس روانہ۔

56,363 просмотров

Despite clear court orders, Imran Khan’s family was deliberately blocked from meeting him today and in response PTI is protesting outside Adiala Jail. The cowardly and fascist regime under General Asim Munir has stooped to new lows by launching a sudden water-cannon assault, late at night and in freezing temperatures on the women taking part in a peaceful sit-in. This is not only a shameless violation of Imran Khan’s prisoner rights but also an outright assault on the constitutional rights of people who gathered to protest the regime’s atrocities. International human rights organizations and champions of democracy must not stay silent in the face of such inhumane and authoritarian actions in Pakistan. Amnesty International Amnesty Internationalsasia UN Human Rights UN Human Rights Council Al Jazeera English BBC News (World) CNN International #FascismUnderAsimLaw #FreeImranKhan

316,737 просмотров

6 جنوری کو #DGPMLN نے بڑے فخر اور تکبر سے کہا کہ: ”آپریشن ہو رہے ہیں، آج بھی ہو رہے ہیں — “as of today” بھی ہو رہے ہیں“ آج #Form47 حکومت کی جانب سے ایک سرکاری بیان جاری کیا گیا، جس میں فوجی آپریشن کی تردید کی گئی۔ تو پھر کون جھوٹ بول رہا ہے، جب ہزاروں خواتین، بچے اور باعزت پاکستانی سخت سردی میں بے دردی سے ان کے گھروں سے نکال دیے گئے اور نقل مکانی پر مجبور کر دیے گئے؟

239,866 просмотров

PTI Chairman Imran Khan in Bani Gala right now!

1,219,740 просмотров

سیاسی اختلاف آپ کا ن لیگ کے ساتھ ہے عاصم منیر نے کیا کیا ہے؟ صحافی بات سنیں عمران خان نے کہا ہے عاصم منیر مجھے مارنا چاہتا ہے تو وہ مارنا چاہتا ہے جب یہ عمران خان کہہ رہے ہیں تو وہ سچ کہہ رہے ہیں۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان

118,512 просмотров

جو مکر گئے حلف سے وہ کوفیوں میں سے تھے یہ عمران کے سپاہی کابند نظریہ حسینؓ ہیں! #حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام

31,842 просмотров

پوری قوم کا فوری مطالبہ !! #ReleaseImranKhan

983,548 просмотров

ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری نے بڑا پلان ایکسپوز کر دیا: طارق فضل کے مطابق جو لوگ آج زمان پارک سے پکڑے گئے ہیں وہ بتائیں گے ان کو ہدایت کون دیتا تھا جبکہ آج زمان پارک سے تو کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔ اگر انٹرنیشنل اور لوکل میڈیا آج زمان پارک موجود نہ ہوتا تو ایسی ہی جھوٹی کاروائی کر کے بندے برآمد کروائے جاتے جیسے طارق فضل چوہدری کہہ رہا ہے۔

972,416 просмотров

سلمان صفدر سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ۔۔۔۔۔

106,498 просмотров

A slap to the face of an already decimated democracy in Pakistan. The military backed, authoritarian, illegitimate regime is now illegally arresting & abducting PTI’s elected members of Parliament, from the premises of the Parliament itself. Interim Chairman PTI, Barrister Gohar Ali Khan Barrister Gohar Khan dragged by the Islamabad Police, as he comes out of the National Assembly session, and illegally arrested. PTI Member National Assembly, Advocate Sher Afzal Marwat Sher Afzal Khan Marwat illegally arrested outside the Parliament. PTI member & Advocate Supreme Court, Shoaib Shaheen Muhammad Shoaib Shaheen abducted from his office by “unknown men” in civil clothes. Reports coming in of multiple illegal arrests and abductions of members of Imran Khan’s PTI. Seems like chaos and desperation in Rawalpindi’s power corridors after Imran Khan’s power show in Islamabad yesterday, despite every effort by the regime to thwart the rally! This is an #UndeclaredMartialLaw. Drop Site UN Human Rights Council Human Rights Watch Amnesty International South Asia, Regional Office Al Jazeera English

581,911 просмотров

پاکستان کی شان ۔ عمران خان #ImranKhanRally

967,646 просмотров

اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں اور پارٹی کارکنوں کا دھرنا جاری ہے۔

29,523 просмотров

آپ اس قوم کو شکست نہیں دے سکتے اس میں نظریہ عمرانی بستا ہے #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان

43,929 просмотров

They have badly pushed injured Imran Khan. Pakistan’s people, this is the time to save your country. You won’t get any other opportunity.

851,100 просмотров

Videos

PTIofficial's profile picture

" عمران خان کو انہوں نے پکڑا ہوا ہے "اس وقت کم از کم، کم از کم ہزاروں نوجوان، جن کا کوئی قصور نہیں، وہ جیلوں میں بیٹھے ہیں۔" "5 اگست کو عمران خان کی قید کا اگلا سال شروع ہو جائے گا۔ میری تجویز یہ ہے کہ ابھی سے اعلان کریں اور اس تحریک کو نقطہ تکمیل تک پہنچائیں اور مسلسل جدوجہد کی تیاری کریں یاد رہے کہ یہ تحریک ایک دن کی نہیں مسلسل ہے ۔" "5 اگست کو پاکستان کے تمام اضلاع میں، عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لیے، ان کے ساتھ مل کر جلسے جلوس کیے جائیں۔ پورے پاکستان میں۔" "اس کے لیے تیاری کریں۔ تحریک انصاف، پشتونخوا، جمیعت علمائے اسلام اور دیگر تمام پارٹیاں مل کر تیاری کریں۔" میری پاکستان تحریک انصاف کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ تیاری پکڑے اور اس تحریک کو چلانے کے لیے اپنی تمام صلاحیت کو استعمال کریں اور اس جدوجہد کو مسلسل اس نہج پر لے کے جائیں جہاں ہم پاکستان میں آئین کی بحالی اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی تک پہنچے۔ قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پانچ اگست سے ملک میں مسلسل احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان۔

PTI

78,232 просмотров • 2 дней назад

PTIofficial's profile picture

12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، لوگ زیادہ ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، مہربانی کریں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ مہربانی کریں اور کچھ امداد پہنچائیں۔ وزیر اعلیٰ صاحب! کسی شریف آدمی کو تو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا یا کسی کو تو نوکری سے نکال دینا چاہیے تھا۔ بس انسان ہیں، مرتے رہیں گے اور آپ بس 'پاکستان زندہ باد' کہتے رہیں گے، پاکستان اس طرح زندہ باد نہیں ہو گا۔ پاکستان بہت بڑی بربادی کی طرف چلا جائے گا۔ ہم اپنی افواج اور اپنی ایجنسیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جو آئین کا حلف آپ نے اٹھایا ہے اس کا آپ خیال رکھیں، جو ہم نے اٹھایا ہے ہم اس کا خیال رکھیں گے۔ سپاہی سے لے کر جرنیل تک، ان کا حلف یہ ہوتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ اپنے حلف کا خیال رکھیں، پاکستان بچ جائے گا۔ محمود خان اچکزئی Mehmood Khan Achakzai

PTI

108,216 просмотров • 10 дней назад