
PTI Central Punjab
@PTIOfficialCP • 15,777 subscribers
Official Twitter Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf Central Punjab Chapter.
Videos

غلام پر حج نہیں ہے۔ اگر کر بھی لے تو اس کا فائدہ نہیں ہے۔ جیسے پاکستانی ہیں، پاکستانی حج کرتے بھی رہیں تو اس کا فائدہ نہیں ہے۔ غلام پر حج فرض نہیں ہے۔ اور اگر یہ کہا جائے کہ ہم غلام نہیں ہیں، تو پھر آپ کے وزير اعظم نے کیوں کہا کہ ٹرمپ نے اجازت دی تو ہم نے اسلام آباد کھول دیا؟ یعنی آرڈر یہودی کا چلا ، تو غلام ہوئے نا۔ ٹرمپ نے کہا اسلام آباد، پنڈی بند کر دو، تو ایک ہفتہ بند رکھا۔ کیا ہم آزاد قوم ہیں؟ اتنی غلامی تو برصغیر میں جب گورا آیا تھا، مسلمانوں نے نہیں کی جتنے آج ہم غلام ہیں۔ لہٰذا حج آزاد پر فرض ہے، غلام قوم پر حج فرض نہیں ہے، چاہے وہ قوم ہو یا فرد۔ یہ ہمارا فتویٰ ہے، کوئی پالیسی بیان نہیں۔ مولانا جمیل اظہر #ReleaseImranKhan #PakistanUnderFascism
PTI Central Punjab108,464 Aufrufe • vor 1 Monat
Keine weiteren Inhalte verfügbar