PTI Punjab's banner
PTI Punjab's profile picture

PTI Punjab

@PTIPunjabPK275,448 subscribers

Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab - FB https://t.co/3Wn2kViW4F پاکستان تحریک انصاف پنجاب۔ https://t.co/Ed9U0wqHCz

Shorts

تم جیت نہیں سکتے ۔ ہم ہار نہیں سکتے! وزیر داخلہ عاصم منیر کا ، وزیر خزانہ عاصم منیر کا ، افغان و کشمیر پالیسی عاصم منیرکے ہاتھ میں ، سرمایہ کاری کا ادارہ عاصم منیرنے بنایا ، ضلعی افسران کو عاصم منیرکے سیکٹر کمانڈرز کنٹرول کرتے ہیں ، الیکشن ادارےنے چھینا، آئینی ترامیم عاصم منیرنے کیں۔ آج ناکامیوں کا اعتراف بھی عاصم منیر کا ہے۔ #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو

24,835 Aufrufe

یہ ایک تاریخی کلپ ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی اور سب کی ماں سچ بولتی دکھائی دے رہی ہیں۔ قیامت خیز مہنگائی میں قیامت کی تقریبا سب نشانیاں پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ سرکار کا وژن سلامت رہے باقی تو سب فانی ہے #نااہل_حکمران_عوام_پریشان #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض

65,256 Aufrufe

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد پی ٹی آئی کے ڈیجٹل میڈیا نے جو کچھ کیا ہے اور جس طرح سے رگڑا لگایا ہے اس ہائیبریڈ نظام کو حکومت کو فوج کو، فیلڈ مارشل عاصم منير کو اور احمد شریف کو وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ابصار عالم #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ

55,748 Aufrufe

ڈری سہمی بےشرم رجیم ، ووٹر کی عمر 18 سال کی بجاۓ 25 سال یا اس سے بھی زیادہ کر دے اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ ووٹ صرف خان کا ۔ #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان . #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان

ڈری سہمی بےشرم رجیم ، ووٹر کی عمر 18 سال کی بجاۓ 25 سال یا اس سے بھی زیادہ کر دے اب اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ ووٹ صرف خان کا ۔ #قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان . #جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان

12,782 Aufrufe

اس دن کا قرض اتارنا باقی ہے ۔۔ وہ لمحہ جب 1000 دن پہلے 5 اگست 2023 کو جج دلاور کے غلط فیصلے کے بعد عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا ۔ #1000DaysKhanUnbroken #SpeakUpForKhan .

اس دن کا قرض اتارنا باقی ہے ۔۔ وہ لمحہ جب 1000 دن پہلے 5 اگست 2023 کو جج دلاور کے غلط فیصلے کے بعد عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا ۔ #1000DaysKhanUnbroken #SpeakUpForKhan .

13,044 Aufrufe

اوکاڑہ: مہر عبدالستار کی قیادت میں اوکاڑہ کی عوام کی بڑی تعداد میں موٹر سائیکل ریلی میں شرکت، مطالبہ صرف ایک ، "رہا کرو خان ہمارا"۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

اوکاڑہ: مہر عبدالستار کی قیادت میں اوکاڑہ کی عوام کی بڑی تعداد میں موٹر سائیکل ریلی میں شرکت، مطالبہ صرف ایک ، "رہا کرو خان ہمارا"۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

12,293 Aufrufe

Videos

PTIPunjabPK's profile picture

خان صاحب، اب تو لگتا ہے کہ سارا نظام ہی کچھ ایسی صورت اختیار کر گیا ہے کہ کوئی امید نظر نہیں آتی۔ کیوں نہ آپ اب ڈیل ہی کر لیں؟ کوئی معاملہ طے کریں، ایک دفعہ رہا ہو جائیں، اس اذیت اور مصیبت سے نجات حاصل کریں، پھر جب باہر آئیں گے تو دیکھ لینا کہ آگے کیا کرنا ہے۔ تو صحافی کہتے ہیں کہ جب میں نے خان صاحب سے یہ بات کہی تو خان صاحب نے کچھ دیر میری طرف دیکھا، پھر بولے کہ حضرت یوسفؑ جب قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے صرف اتنا کہا تھا کہ بادشاہ کے سامنے میرا ذکر کرنا۔ تو اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسفؑ کی رہائی کو چھ سال مؤخر کر دیا تھا۔ خان صاحب کہتے ہیں کہ جو خدا حضرت یوسفؑ کا تھا، وہی خدا میرا ہے، اور جس خدا کو معلوم تھا کہ حضرت یوسفؑ ناحق قید میں تھے، اس خدا کو یہ بھی معلوم ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید میں ہے۔ اور جس طرح حضرت یوسفؑ کے لیے صرف ان کا اللہ کافی تھا، اسی طرح میرے لیے بھی میرا اللہ ہی کافی ہے۔ اس لیے میں اپنی رہائی کے لیے کسی سے کوئی بات یا کوئی ڈیل ہرگز نہیں کروں گا۔ #اللہ_پر_ایمان #اللہ_ہی_کافی

PTI Punjab

76,570 Aufrufe • vor 7 Monaten

PTIPunjabPK's profile picture

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے آئی ایس ایف کے 18ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے ایک شاندار کنونشن کا انعقاد کیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے پروگرام کو کامیاب بنایا۔ تقریب میں تحریکِ انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ، صدر آئی ایس ایف پنجاب حیدر مجید ایڈووکیٹ، آئی ایس ایف کے بانی رہنما اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب حافظ فرحت عباس، بانی رہنما محمد خان مدنی، پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان، اور سابق سینئر نائب صدر آئی ایس ایف پنجاب عمار بشیر سمیت دیگر معزز عہدیداران نے خصوصی شرکت کی۔ کنونشن کے شرکاء نے متفقہ طور پر 27ویں ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے، عمران خان، حسان نیازی اور تمام سیاسی اسیران کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ طلباء نے اعلان کیا کہ وہ آئین و قانون کی بالادستی کے لیے اپنی جدوجہد مزید مضبوط اور مؤثر انداز میں جاری رکھیں گے۔ #ISF #18YearsOfISF #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ

PTI Punjab

38,683 Aufrufe • vor 8 Monaten

PTIPunjabPK's profile picture

سوال تو ہو گا : جی ٹی روڈ پر تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے پُرامن قافلے کو پنجاب پولیس کی جانب سے زبردستی روکنے کی کوشش، سڑکیں بند اور رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ * قافلے کے استقبال کے لیے موجود نہتے شہریوں اور کارکنان کو بلاجواز گرفتار کیا گیا اور منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا گیا۔ * کھاریاں کے قریب تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ ک بیٹے کو حراست میں لینے کی کوشش کی گئی۔ * کھاریاں میں منتخب نمائندوں ملک فہد، راجہ تنویر اور سردار محمد علی کی گاڑیوں کو توڑا گیا۔ * گجرخان کے مقام پر قافلے کے ساتھ موجود ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کو گرفتار کیا گیا۔ * جی ٹی روڈ کے مختلف مقامات پر پولیس نے قافلے کے راستے بند کر کے عوام کو خوف و ہراس کا نشانہ بنایا۔ * قافلے کو روکنے کے لیے سیاسی احکامات پر عمل کرتے ہوئے طاقت کا کھلا استعمال کیا گیا۔ * پُرامن آئینی جدوجہد کو ریاستی جبر کے ذریعے دبانے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے۔ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں #ReleaseImranKhan

PTI Punjab

26,826 Aufrufe • vor 7 Monaten