
PTI Punjab
@PTIPunjabPK • 275,946 subscribers
Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab - FB https://t.co/3Wn2kViW4F پاکستان تحریک انصاف پنجاب۔ https://t.co/Ed9U0wqHCz
Shorts
Videos

یہ ملک ہے یا مقتل گاہ؟ یہاں معصوم ابراہیم مین ہول میں گر کر مرتا ہے، ارشد شریف سچ بولنے پر مارا جاتاہے، گلگت کی بہنیں سڑک نہ ہونے پر مرتی ہیں، بچے ہسپتال میں جل کر مرتے ہیں، نوکریاں نہ ہونے سے روز گھٹ گھٹ کر مرتے ہیں ۔ فیصلہ عوام نے کرنا ہے : روز مرنے سے بہتر ہے ایک دن جینے کے لیے نکلو۔ 27 ستمبر کو نکلو - اپنے حق کی خاطر! #ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط .
PTI Punjab11,865 просмотров • 3 дней назад

شوکت خانم کی اولاد کو جب جب دھمکی لگاؤ گے یہ تمہیں اور آگے بڑھ کے دکھائیں گے ڈی ایس پی میانوالی: آپ تو واپس چلی جائیں گی لیکن پھر ان لوگوں کے لئے مشکلات ہوں گے اس لئے آپ اپنی گاڑی میں بیٹھ جائیں۔ علیمہ خان: ہم غلام نہیں ہیں اور ہم آپ لوگوں کے لئے بھی کھڑے ہیں۔ #ناحق_قید_کے_3سال . #WorldwideProtestsForImranKhan
PTI Punjab38,736 просмотров • 1 месяц назад

جو سچ ہے ۔۔ وہ لوگوں کو بتائیں #May9th_FalseFlag #گولی_کیوں_چلائی .
PTI Punjab67,976 просмотров • 4 месяцев назад

خان صاحب، اب تو لگتا ہے کہ سارا نظام ہی کچھ ایسی صورت اختیار کر گیا ہے کہ کوئی امید نظر نہیں آتی۔ کیوں نہ آپ اب ڈیل ہی کر لیں؟ کوئی معاملہ طے کریں، ایک دفعہ رہا ہو جائیں، اس اذیت اور مصیبت سے نجات حاصل کریں، پھر جب باہر آئیں گے تو دیکھ لینا کہ آگے کیا کرنا ہے۔ تو صحافی کہتے ہیں کہ جب میں نے خان صاحب سے یہ بات کہی تو خان صاحب نے کچھ دیر میری طرف دیکھا، پھر بولے کہ حضرت یوسفؑ جب قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے صرف اتنا کہا تھا کہ بادشاہ کے سامنے میرا ذکر کرنا۔ تو اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسفؑ کی رہائی کو چھ سال مؤخر کر دیا تھا۔ خان صاحب کہتے ہیں کہ جو خدا حضرت یوسفؑ کا تھا، وہی خدا میرا ہے، اور جس خدا کو معلوم تھا کہ حضرت یوسفؑ ناحق قید میں تھے، اس خدا کو یہ بھی معلوم ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید میں ہے۔ اور جس طرح حضرت یوسفؑ کے لیے صرف ان کا اللہ کافی تھا، اسی طرح میرے لیے بھی میرا اللہ ہی کافی ہے۔ اس لیے میں اپنی رہائی کے لیے کسی سے کوئی بات یا کوئی ڈیل ہرگز نہیں کروں گا۔ #اللہ_پر_ایمان #اللہ_ہی_کافی
PTI Punjab76,630 просмотров • 8 месяцев назад

ڈی جی ISPR نے جس خبر کو جھوٹ قرار دیا تھا اب وہ خبر سچ ثابت ہو گئی ہے۔ ”20 مئی کو DGISPR نے اسلام آباد میں 25 وائس چانسلرز کو اکٹھا کیا اور انہیں کہا آپ نے طالبعلموں کو محب وطن بنانا ہے اور انہیں محب وطن بننے کے نسخے بتانے ہیں۔ ایک وائس چانسلر نے سوال کیا تو اسے ایسی چپیڑ پڑی وہ بالکل خاموش ہو گیا۔مجھے یہ بات ایک وائس چانسلر نے بتائی جو مدعو تھا“ پرویز ہود بھائی سوال یہ ہے کہ جن وائس چانسلرز نے اپنی زندگیاں اس شعبے کو دے دیں اب وہ بھی ان سے سیکھیں گے۔ یہ مسلط شدہ لوگ پاکستان کو تباہ کرنے پر تلے ہوۓ ہیں ۔ قوم آنکھیں کھولے۔ Qasim Khan Suri #FascismUnderAsimLaw .
PTI Punjab18,197 просмотров • 1 месяц назад

#گولی_کیوں_چلائی ؟ اسلام آباد - سرحد یونیورسٹی : طالبات کے بیانات کے مطابق یہ خاتون اس یونیورسٹی کی فیکلٹی ممبر ہیں ، سٹوڈنٹس کا مینیجمنٹ کے خلاف ایک احتجاج چل رہا تھا جس میں خاتون نے اپنے شوہر جو کہ ملٹری افسر ہیں، کو بلا لیا ۔ جنہوں نے آتے ہی طلبہ سے بدتمیزی شروع کر دی ، پہلے پستول نکال کر طلبہ کی طرف کردی، بعد ازاں ہوائی فائرنگ شروع کر دی ۔ طالبات کے بیانات: ”فوجی نے ہم پر فائرنگ کی ہے اور الٹا ہمارے HOD پر مقدمہ درج کر دیا ہے، ہم اس فوجی کو تب تک یونیورسٹی سے جانے نہیں دیں گے جب تک کوئی بڑا فوجی افسر یہاں نہیں آتا“ ”پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ، آپ کیوں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ؟ یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ " کوئی بھی آرمی افسر آکر اس کا دوپٹہ کھینچے "آج اگر آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ نا ہوگی“ ”ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ، ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے " طلبہ نے بڑے فوجی افسران کو طلب کر لیا کب تک اپنی عوام پر گولی چلاؤ گے؟ #AsimLaw #جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت .
PTI Punjab10,256 просмотров • 1 месяц назад

عاصم منیر / السیسی ماڈل عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے جاگو پاکستان جاگو ! #StopTortureOnNationalHero . #ContemptOfCourt
PTI Punjab10,429 просмотров • 1 месяц назад

عمران خان کے ساتھ انتہائی برا سلوک اور وزیراعظم کا بھاری دستاویزات کے ساتھ یہ کہنا کہ عمران خان کو ملاقات کا حق حاصل ہے، ظاہر کرتا ہے کہ عمران خان کو پاکستانی حکومت نے شیدید ذہنی دباو میں رکھا ہوا ہے،۔ بہنوں کے ساتھ بدسلوکی، ملاقات کا حق نہ دینا نہ صرف قانونی بلکہ شرعی طور پر بھی جائز نہیں، اور بین الاقوامی قوانین کے بھی خلاف ہے۔ #YaldaHakim #SubTiltedByPTI #KhanInSolitaryConfinement
PTI Punjab50,682 просмотров • 9 месяцев назад

ہم سب کو مینارِ پاکستان پر شام 3 بجے جمع ہونا ہے تاکہ عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا جا سکے۔ یہ پیغام دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ ہر شخص کم از کم 10 مزید لوگوں کو یہ پیغام بھیجے، اور وہ بھی اسے آگے پھیلائیں۔ یہ ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہمیں متحد ہو کر کھڑا ہونا ہے اور اپنی آواز بلند کرنی ہے۔ #ComeToStreetsForKhan
PTI Punjab39,017 просмотров • 7 месяцев назад

مانا محترمہ ایک پڑھی لکھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آئی ہیں لیکن کیا ایک وزیراعلی کو اس طرح کی حرکتیں زیب دیتی ہیں؟ یہ تماشے یہ نوٹنکی یہ ڈگڈگیاں۔ یہ ماسک میں محبت کی ماری دوشیزائیں جن کی زندگی کا مقصد بےبی کا ماتھا چومنا، کبھی ۴ روٹیوں والے ڈبے کو چومنا کبھی شیر خوار کے ہاتھ میں سیب پر ٹک ٹاکر کے سٹیکر کو چومنا ہی قوم کا مقدر رہ گیا ہے۔ کیا ماسک کے پیچھے ایک ہی بچی ہے جو بار بار باریاں لیتی ہے۔ کیا کوئی تصدیق کر سکتا ہے کہ یہ آہو نی آہو ٹولے کا کوئی فرد نہیں۔ یہ محض تماشہ ہے جو بن رہا ہے پوری دنیا میں، اور ادھر پروا کسی کو نہیں۔ ملک کے وقار کو تو پہلے ہی ردی کی ٹوکری کی نظر کرچکی ہیں، رہا سہا جو تھا وہ اس طرح کی فنکاریوں سے دفن ہوچکا ہے۔ #ReleaseImranKhan
PTI Punjab54,801 просмотров • 11 месяцев назад

جڑانوالہ ,ستیانہ چک نمبر 39 گ ب،مبینہ طور پر پولیس اہلکار چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر رہے تھے خواتین نے اہلکاروں کو دبوچ لیا۔ تھیف منسٹر کی پنجاب پولیس شہریوں کی حفاظت کے ليے ہے، ماں، بہن بیٹیوں کی عزت ،جان و مال کی رکھوالی کرنا ان کا فرض ہے، لیکن آج یہی پنجاب پولیس چادر چار دیواری کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان کے گھروں میں ماں، بہن بیٹیاں نہیں ہیں؟ کیا ان میں سے ہر طرح کا شرم، لحاظ، دید ختم ہوچکی ہے؟ #میڈم_تھیف_منسٹر
PTI Punjab56,602 просмотров • 1 год назад
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اپنے ہی خون کے پیاسے ہو گئے ہیں ! کشمیری آگے بڑھ رہے ہیں بہت سی شہادتیں ہو گئیں SP شہزاد جو اپنی نفری کے ساتھ ان کو روک رہے تھے جب ہسپتال پہنچے تو دیکھا ان کا اپنا بھتیجا گولی لگنے سے شہید ہو چکا ہے یہ میرے گھر کا بچہ ہے SP شہزاد کی چیخ و پکار ۔۔ #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو . #ذہنی_مریض
PTI Punjab19,561 просмотров • 3 месяцев назад

”اوپر سے آرڈر ہے“ اور ” ہم مجبور ہیں “ والوں کو یہ پتا ہونا چاہئے کہ اپنے آقا یزید کے آرڈر پر نہتے مسلمانوں کو گھیر کر قتل کرنے والے یہ کہہ کر بری الذمہ نہیں ہو سکتے کہ “اوپر سے آرڈر تھے ہم تو اپنی ڈیوٹی کر رہے تھے” ان سب کا حساب بھی یزید کے لشکر میں ہو گا رینجرز اور پنجاب پولیس نہتے مسلمانوں پر گولیاں برسا کر سویلین کپڑوں میں مساجد پر قبضہ جما کر بیٹھے ہیں اور کہتے ہیں ہم جہاد کرنے آئے ہیں ڈیوٹی کرنے آئے ہیں ۔ ان جاہلوں کو کوئی پوچھے ایک ڈکٹیٹر کے کہنے پر اپنے شہریوں کو قتل کرنا کہاں کا جہاد ہے ؟ #ناحق_قید_کے_3سال . #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
PTI Punjab10,911 просмотров • 1 месяц назад

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے آئی ایس ایف کے 18ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے ایک شاندار کنونشن کا انعقاد کیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے پروگرام کو کامیاب بنایا۔ تقریب میں تحریکِ انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ، صدر آئی ایس ایف پنجاب حیدر مجید ایڈووکیٹ، آئی ایس ایف کے بانی رہنما اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب حافظ فرحت عباس، بانی رہنما محمد خان مدنی، پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان، اور سابق سینئر نائب صدر آئی ایس ایف پنجاب عمار بشیر سمیت دیگر معزز عہدیداران نے خصوصی شرکت کی۔ کنونشن کے شرکاء نے متفقہ طور پر 27ویں ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے، عمران خان، حسان نیازی اور تمام سیاسی اسیران کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ طلباء نے اعلان کیا کہ وہ آئین و قانون کی بالادستی کے لیے اپنی جدوجہد مزید مضبوط اور مؤثر انداز میں جاری رکھیں گے۔ #ISF #18YearsOfISF #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ
PTI Punjab38,683 просмотров • 10 месяцев назад

”پندرہ سو بندے کہو گے کہ بلوچستان کو لے جاؤ گے؟ “ تو پھر ایسا کیا ہو جنرل صاحب کہ ان 1500 نے صرف 3 دنوں میں 45 فوجی جوان شہید کر دئیے اور آپ اپنے جوانوں کو بچا نہ سکے ؟ چالیس سال سے روزانہ سینکڑوں بندے کو مارنے کا دعوٰی کرنے کے باوجود وہ"پندرہ سو بندے" کم ہی نہیں ہو رہے؟ اگر اپنے حلف کا پاس رکھا ہوتا اور سیاست میں مداخلت نہ کی ہوتی تو آج پاکستان پرامن خوشحال اور سکون میں ہوتا۔ #عوامی_سوال #FascismUnderAsimLaw .
PTI Punjab12,626 просмотров • 2 месяцев назад

یہ پانچ، سات سو روپے والا ہیلمٹ، جو ٹک ٹاکر وزیرِ اعلیٰ کی نگری میں 3500 روپے کا بک رہا ہے، سیفٹی معیار کے مطابق بھی نہیں ہے۔ جو اچھا ہیلمٹ ہے، وہ آٹھ سے دس ہزار روپے کا ہے، جو عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہے۔ ناقص ہیلمٹ پوری مارکیٹ میں بک رہے ہیں۔ اس ملک میں بارہ کروڑ غریب عوام رہتے ہیں جو غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، اور ایک بندے کو آپ کہتے ہیں: جاؤ، ہیلمٹ لو۔ تو وہ غریب بندہ آپ کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر بددعائیں دے گا۔ ایسے فارم 47 کی پیداوار، کم عقل اور کرپٹ لوگ عوام پر مسلط کیے گئے ہیں، جنہوں نے اپنی ساری لُوٹ مار اور کرپشن کا بوجھ غریبوں کے کندھوں پر ڈال دیا ہے۔ کوئی شرم کرو، کوئی حیا کرو۔ ایک عام شہری #نااہل_حکمراں_عوام_پریشان #2026YearOfImranKhan
PTI Punjab28,869 просмотров • 8 месяцев назад