
PTI Punjab
@PTIPunjabPK • 277,441 subscribers
Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab FB - https://t.co/3Wn2kViW4F WA Channel - https://t.co/zoea8WmvaE
Shorts
Videos

نہیں جناب آئی جی فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل راؤ عمران : قوم 10 اپریل 2022 سے ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھی اور تب تک نہیں بڑھے گی جب تک سلسلہ وہیں سے شروع نہیں ہو گا ۔ جب تک قوم کا لیڈر، قوم کا کپتان نہیں آۓ گا۔ پہلے ہمارا عمران خان واپس کرو ! پاکستان ہمیشہ زندہ باد ! #خان_کو_طبی_سہولت_دو .
PTI Punjab14,911 görüntüleme • 7 gün önce

ایک ہی موقف ۔ ایک ہی مقصد ! جب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تھا، عمران خان اکیلا حضرت محمد ﷺ کی حرمت کی بات کرتا تھا۔ جب توہین آمیز خاکے بنے، اس نے کہا "مغرب کو میں سمجھاؤں گا" اور جب اقتدار ملا تو اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر بتایا کہ ہمارے دل میں ہمارے نبی ﷺ کی کیا جگہ ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی - اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن قرار دے دیا۔ یہ ہے لیڈر اور ٹرینڈنگ سیاستدان میں فرق : ایک نے کہا "ایمبیسڈر نکالو" دوسرے نے دنیا کا قانون بدلنے کا وعدہ کیا اور کر کے دکھایا۔ اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ "وہ کون ہے " جس نے ایسے انسان کو قید کیا ہوا ہے ،مقصد کے ہے اس کا ؟ #ReleaseImranKhan . کیونکہ وہی امتِ مسلمہ کا سچا لیڈر ہے !
PTI Punjab17,316 görüntüleme • 16 gün önce

زبان زدِعام ہے کہ چوکیدار نے مالک سے غداری کی ! #گورنر_راج_نامنظور
PTI Punjab23,689 görüntüleme • 1 ay önce

سوات میں Murad Saeed کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار اور کوما کی حالت میں گھر پر موجود ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے نازک اور تکلیف دہ حالات میں ایک پہلے سے متاثرہ اور بیماریوں سے نبردآزما خاندان کو مزید مشکلات میں ڈالنا، ان کے گھر کا سامان باہر پھینکنا اور بیمار والدہ کو گھر سے بے دخل کرنے کی مبینہ کوشش کرنا نہ صرف انسانی ہمدردی، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے بلکہ بنیادی انسانی حقوق اور انسانی وقار کی سنگین پامالی کا معاملہ بھی ہے۔ یہ ایک سرکاری گھر ہے جو مراد سعید کے بھائی جو سپورٹس کے شعبے سے منسلک ہیں کو رہنے کے لئے ملا ہوا تھا ۔ حکومت نے فیصلہ کیا کہ یہ گھر خالی کروانا ہے تو پولیس نے دھاوا بول دیا ۔ ریاستی حملے کے وقت گھر پر کوئی مرد نہیں تھا ۔ بھائی جو کینسر سے لڑ رہا ہے ، ہسپتال میں داخل تھا ۔ اپاہج ماں اور بھائی کے بیوی بچے گھر پر موجود تھے ۔ جن کی موجودگی میں سامان گھر سے باہر پھینک دیا ۔ عاصم منیر کے گرنے کی کوئی حد نہیں ۔ یہ ہمیشہ عورتوں اور بچوں سے کیوں لڑتا رہتا ہے ؟ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
PTI Punjab13,782 görüntüleme • 26 gün önce

جو سچ ہے ۔۔ وہ لوگوں کو بتائیں #May9th_FalseFlag #گولی_کیوں_چلائی .
PTI Punjab67,976 görüntüleme • 6 ay önce

شوکت خانم کی اولاد کو جب جب دھمکی لگاؤ گے یہ تمہیں اور آگے بڑھ کے دکھائیں گے ڈی ایس پی میانوالی: آپ تو واپس چلی جائیں گی لیکن پھر ان لوگوں کے لئے مشکلات ہوں گے اس لئے آپ اپنی گاڑی میں بیٹھ جائیں۔ علیمہ خان: ہم غلام نہیں ہیں اور ہم آپ لوگوں کے لئے بھی کھڑے ہیں۔ #ناحق_قید_کے_3سال . #WorldwideProtestsForImranKhan
PTI Punjab38,736 görüntüleme • 3 ay önce

خان صاحب، اب تو لگتا ہے کہ سارا نظام ہی کچھ ایسی صورت اختیار کر گیا ہے کہ کوئی امید نظر نہیں آتی۔ کیوں نہ آپ اب ڈیل ہی کر لیں؟ کوئی معاملہ طے کریں، ایک دفعہ رہا ہو جائیں، اس اذیت اور مصیبت سے نجات حاصل کریں، پھر جب باہر آئیں گے تو دیکھ لینا کہ آگے کیا کرنا ہے۔ تو صحافی کہتے ہیں کہ جب میں نے خان صاحب سے یہ بات کہی تو خان صاحب نے کچھ دیر میری طرف دیکھا، پھر بولے کہ حضرت یوسفؑ جب قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے صرف اتنا کہا تھا کہ بادشاہ کے سامنے میرا ذکر کرنا۔ تو اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسفؑ کی رہائی کو چھ سال مؤخر کر دیا تھا۔ خان صاحب کہتے ہیں کہ جو خدا حضرت یوسفؑ کا تھا، وہی خدا میرا ہے، اور جس خدا کو معلوم تھا کہ حضرت یوسفؑ ناحق قید میں تھے، اس خدا کو یہ بھی معلوم ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید میں ہے۔ اور جس طرح حضرت یوسفؑ کے لیے صرف ان کا اللہ کافی تھا، اسی طرح میرے لیے بھی میرا اللہ ہی کافی ہے۔ اس لیے میں اپنی رہائی کے لیے کسی سے کوئی بات یا کوئی ڈیل ہرگز نہیں کروں گا۔ #اللہ_پر_ایمان #اللہ_ہی_کافی
PTI Punjab77,394 görüntüleme • 10 ay önce

عمران خان کے ساتھ انتہائی برا سلوک اور وزیراعظم کا بھاری دستاویزات کے ساتھ یہ کہنا کہ عمران خان کو ملاقات کا حق حاصل ہے، ظاہر کرتا ہے کہ عمران خان کو پاکستانی حکومت نے شیدید ذہنی دباو میں رکھا ہوا ہے،۔ بہنوں کے ساتھ بدسلوکی، ملاقات کا حق نہ دینا نہ صرف قانونی بلکہ شرعی طور پر بھی جائز نہیں، اور بین الاقوامی قوانین کے بھی خلاف ہے۔ #YaldaHakim #SubTiltedByPTI #KhanInSolitaryConfinement
PTI Punjab50,682 görüntüleme • 10 ay önce

یہ ملک ہے یا مقتل گاہ؟ یہاں معصوم ابراہیم مین ہول میں گر کر مرتا ہے، ارشد شریف سچ بولنے پر مارا جاتاہے، گلگت کی بہنیں سڑک نہ ہونے پر مرتی ہیں، بچے ہسپتال میں جل کر مرتے ہیں، نوکریاں نہ ہونے سے روز گھٹ گھٹ کر مرتے ہیں ۔ فیصلہ عوام نے کرنا ہے : روز مرنے سے بہتر ہے ایک دن جینے کے لیے نکلو۔ 27 ستمبر کو نکلو - اپنے حق کی خاطر! #ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط .
PTI Punjab12,388 görüntüleme • 1 ay önce