PTI Punjab's banner
PTI Punjab's profile picture

PTI Punjab

@PTIPunjabPK275,501 subscribers

Official Twitter Account of Pakistan Tehreek-e-Insaf Punjab - FB https://t.co/3Wn2kViW4F پاکستان تحریک انصاف پنجاب۔ https://t.co/Ed9U0wqHCz

Shorts

یہ ایک تاریخی کلپ ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی اور سب کی ماں سچ بولتی دکھائی دے رہی ہیں۔ قیامت خیز مہنگائی میں قیامت کی تقریبا سب نشانیاں پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ سرکار کا وژن سلامت رہے باقی تو سب فانی ہے #نااہل_حکمران_عوام_پریشان #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض

یہ ایک تاریخی کلپ ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی اور سب کی ماں سچ بولتی دکھائی دے رہی ہیں۔ قیامت خیز مہنگائی میں قیامت کی تقریبا سب نشانیاں پوری ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ سرکار کا وژن سلامت رہے باقی تو سب فانی ہے #نااہل_حکمران_عوام_پریشان #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض

65,057 次观看

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد پی ٹی آئی کے ڈیجٹل میڈیا نے جو کچھ کیا ہے اور جس طرح سے رگڑا لگایا ہے اس ہائیبریڈ نظام کو حکومت کو فوج کو، فیلڈ مارشل عاصم منير کو اور احمد شریف کو وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ابصار عالم #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد پی ٹی آئی کے ڈیجٹل میڈیا نے جو کچھ کیا ہے اور جس طرح سے رگڑا لگایا ہے اس ہائیبریڈ نظام کو حکومت کو فوج کو، فیلڈ مارشل عاصم منير کو اور احمد شریف کو وہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ابصار عالم #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ

49,605 次观看

اس دن کا قرض اتارنا باقی ہے ۔۔ وہ لمحہ جب 1000 دن پہلے 5 اگست 2023 کو جج دلاور کے غلط فیصلے کے بعد عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا ۔ #1000DaysKhanUnbroken #SpeakUpForKhan .

اس دن کا قرض اتارنا باقی ہے ۔۔ وہ لمحہ جب 1000 دن پہلے 5 اگست 2023 کو جج دلاور کے غلط فیصلے کے بعد عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کیا گیا ۔ #1000DaysKhanUnbroken #SpeakUpForKhan .

13,044 次观看

اوکاڑہ: مہر عبدالستار کی قیادت میں اوکاڑہ کی عوام کی بڑی تعداد میں موٹر سائیکل ریلی میں شرکت، مطالبہ صرف ایک ، "رہا کرو خان ہمارا"۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

اوکاڑہ: مہر عبدالستار کی قیادت میں اوکاڑہ کی عوام کی بڑی تعداد میں موٹر سائیکل ریلی میں شرکت، مطالبہ صرف ایک ، "رہا کرو خان ہمارا"۔ #پرامن_ملک_گیر_تحریک #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

12,293 次观看

Videos

PTIPunjabPK's profile picture

خان صاحب، اب تو لگتا ہے کہ سارا نظام ہی کچھ ایسی صورت اختیار کر گیا ہے کہ کوئی امید نظر نہیں آتی۔ کیوں نہ آپ اب ڈیل ہی کر لیں؟ کوئی معاملہ طے کریں، ایک دفعہ رہا ہو جائیں، اس اذیت اور مصیبت سے نجات حاصل کریں، پھر جب باہر آئیں گے تو دیکھ لینا کہ آگے کیا کرنا ہے۔ تو صحافی کہتے ہیں کہ جب میں نے خان صاحب سے یہ بات کہی تو خان صاحب نے کچھ دیر میری طرف دیکھا، پھر بولے کہ حضرت یوسفؑ جب قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے صرف اتنا کہا تھا کہ بادشاہ کے سامنے میرا ذکر کرنا۔ تو اللہ تعالیٰ نے حضرت یوسفؑ کی رہائی کو چھ سال مؤخر کر دیا تھا۔ خان صاحب کہتے ہیں کہ جو خدا حضرت یوسفؑ کا تھا، وہی خدا میرا ہے، اور جس خدا کو معلوم تھا کہ حضرت یوسفؑ ناحق قید میں تھے، اس خدا کو یہ بھی معلوم ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید میں ہے۔ اور جس طرح حضرت یوسفؑ کے لیے صرف ان کا اللہ کافی تھا، اسی طرح میرے لیے بھی میرا اللہ ہی کافی ہے۔ اس لیے میں اپنی رہائی کے لیے کسی سے کوئی بات یا کوئی ڈیل ہرگز نہیں کروں گا۔ #اللہ_پر_ایمان #اللہ_ہی_کافی

PTI Punjab

76,528 次观看 • 5 个月前

PTIPunjabPK's profile picture

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے آئی ایس ایف کے 18ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے ایک شاندار کنونشن کا انعقاد کیا، جس میں طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے پروگرام کو کامیاب بنایا۔ تقریب میں تحریکِ انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ، صدر آئی ایس ایف پنجاب حیدر مجید ایڈووکیٹ، آئی ایس ایف کے بانی رہنما اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب حافظ فرحت عباس، بانی رہنما محمد خان مدنی، پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان، اور سابق سینئر نائب صدر آئی ایس ایف پنجاب عمار بشیر سمیت دیگر معزز عہدیداران نے خصوصی شرکت کی۔ کنونشن کے شرکاء نے متفقہ طور پر 27ویں ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے، عمران خان، حسان نیازی اور تمام سیاسی اسیران کی جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ طلباء نے اعلان کیا کہ وہ آئین و قانون کی بالادستی کے لیے اپنی جدوجہد مزید مضبوط اور مؤثر انداز میں جاری رکھیں گے۔ #ISF #18YearsOfISF #آئین_کی_جنگ_خان_کے_سنگ

PTI Punjab

38,683 次观看 • 7 个月前

PTIPunjabPK's profile picture

سوال تو ہو گا : جی ٹی روڈ پر تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے پُرامن قافلے کو پنجاب پولیس کی جانب سے زبردستی روکنے کی کوشش، سڑکیں بند اور رکاوٹیں کھڑی کی گئیں۔ * قافلے کے استقبال کے لیے موجود نہتے شہریوں اور کارکنان کو بلاجواز گرفتار کیا گیا اور منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا گیا۔ * کھاریاں کے قریب تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ ک بیٹے کو حراست میں لینے کی کوشش کی گئی۔ * کھاریاں میں منتخب نمائندوں ملک فہد، راجہ تنویر اور سردار محمد علی کی گاڑیوں کو توڑا گیا۔ * گجرخان کے مقام پر قافلے کے ساتھ موجود ٹکٹ ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کو گرفتار کیا گیا۔ * جی ٹی روڈ کے مختلف مقامات پر پولیس نے قافلے کے راستے بند کر کے عوام کو خوف و ہراس کا نشانہ بنایا۔ * قافلے کو روکنے کے لیے سیاسی احکامات پر عمل کرتے ہوئے طاقت کا کھلا استعمال کیا گیا۔ * پُرامن آئینی جدوجہد کو ریاستی جبر کے ذریعے دبانے کی منظم کوشش کی جا رہی ہے۔ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں #ReleaseImranKhan

PTI Punjab

26,699 次观看 • 5 个月前

PTIPunjabPK's profile picture

اگر حملہ آور سرحدپار سے آیا تھا، اگر اس کے سفر کا ریکارڈ موجود تھا، اگر اس کے روابط، آمد و رفت اور مشکوک سرگرمیاں اداروں کے علم میں تھیں، تو پھر سب سے بنیادی سوال یہ ہے کہ وہ یہاں تک پہنچا کیسے؟ سرحدیں کس کے کنٹرول میں ہیں؟ امیگریشن، انٹیلیجنس، کاؤنٹر ٹیررازم اور قانون نافذ کرنے والے ادارے آخر کس کام کے لیے ہیں؟ کیا ان کی ذمہ داری صرف یہ رہ گئی ہے کہ دھماکے کے بعد پریس ریلیز جاری کر کے ثابت کریں کہ وہ سب کچھ پہلے سے جانتے تھے؟ یہ کون سا طرزِ حکمرانی ہے کہ خطرہ پہلے دیکھ لیا جاتا ہے، شناخت بھی ہو جاتی ہے، سفر کی تفصیلات بھی فائلوں میں موجود ہوتی ہیں، مگر روکا کچھ نہیں جاتا۔ پھر لاشوں کے بعد قوم کو بتایا جاتا ہے کہ حملہ آور غیر ملکی تھا، کئی بار افغانستان گیا تھا، اور فرانزک نے سب واضح کر دیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ فرانزک زندہ لوگوں کو بچانے کے لیے کیوں استعمال نہیں ہوتی، صرف مردوں کے بعد سچ ثابت کرنے کے لیے کیوں؟ اصل مسئلہ دہشت گرد کی شناخت نہیں، اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ بار بار سرحد پار کرتا رہا وہ نیٹ ورک بناتا رہا وہ تیاریاں کرتا رہا اور ریاست خاموش تماشائی بنی رہی پھر جب دھماکا ہو گیا تو سب کو یاد آ گیا کہ ہاں، فائل میں تو اس کا نام تھا۔ قوم اب تجزیے نہیں چاہتی، قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ اگر سب کچھ معلوم تھا تو روکا کیوں نہیں گیا؟ اور اگر معلوم نہیں تھا تو یہ ادارے کس بات کی تنخواہ لے رہے ہیں دہشت گرد دارالحکومت میں داخل ہوتا ہے، درجنوں کو ہلاک کرتا ہے، سیکڑوں کو زخمی کرتا ہے، اور فارم ۴۷ کا جعلی وزیر بتا رہا ہے کہ "یہ سیکورٹی کی ناکامی نہیں ہے"۔ کوئی اس جعلی حکومت اور ان کو لانے والے ہینڈلرز کو بتاۓ کہ یہ 100% سیکورٹی کی ناکامی ہے! ہمیں لفظوں کے کھیل اور مذمتی بیان نہیں چاہئے بلکہ بتایا جاۓ کہ کیسے دہشت گرد آزادانہ گھوم رہے ہیں اور پاکستان کے دارالحکومت پر حملہ کر رہے ہیں؟ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان

PTI Punjab

20,867 次观看 • 4 个月前