The Official Twitter Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf West Punjab.
Shorts
ہم دو بہنیں کپتان کے سپاہی سہیل خان افریدی کے انتظار میں کھڑی تھیں۔ان سے برداشت نہ ہوا خواتین ہونے کے باوجود ہمیں گرفتار کر لیا گیا۔ #گلگت_سے_کراچی_تک_مزاحمت
42,207 Aufrufe
عمران خان کو ختم کرنے والو دیکھو کہ وہ نسلوں میں راج کرنے والا بنتا جا رہا ہے۔ اس قدر مقبول شخص کو جیل میں قید رکھنا زیادتی ہے۔ #کپتان_تو_واپس_آئےگا
95,670 Aufrufe
عوام نے پی ٹی آئی اور عمران کا انتخاب کیا۔ خان نے اس اجتماعی طوفان سے خبردار کیا۔ ان کا دور حکومت تباہی کے دہانے پر ہے۔ پاکستانی انہیں اپنا مینڈیٹ چرانے اور حکومت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ آخری گیند تک لڑیں گے۔ #پاکستان_ڈاکو_موومنٹ #مینڈیٹ_عمران_خان_کا