
PTM Khyber
@ptmkhyber • 10,219 subscribers
PTM is the voice of voiceless, Raise your hand, we will embrace...! Chairman: @Manzoorpashteen
Shorts
Videos

پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں میں پشتونوں اور بلوچ پر ہونے والے مظالم ناقابل بیان ہیں بے گناہ شہریوں کی جبری گمشدگیوں اور تشدد کا نشانہ بنانا غیر انسانی اور ناقابل قبول ہے۔ تمام لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے یہ جبر کا نظام اب مزید نہیں چلے گا۔ #انصاف_کا_مطالبہ #PTM"
PTM Khyber232,452 views • 2 years ago
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں میں ظلم و بربریت کے داستانیں ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہیں
PTM Khyber202,279 views • 2 years ago

یہاں قرآن و اسلام، رسول اور اللہ تعالیٰ کی گستاخی معاف ہے کیونکہ کرنے والے وقت کے فرعون "فوجی" ہیں گزشتہ روز تیراہ میدان ذخہ خیل کے علاقے تنگی گاؤں کی مسجد میں پاکستانی فوج داخل ہوئی جہاں قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی اور مسجد کے مولانا مظغر اور ان کے ایک شاگرد کو اٹھا لیا تھا
PTM Khyber50,940 views • 2 years ago

پشاور بلاحصار فوجی قلعے کے سامنے عوام نے 14 اگست کو یومِ سیاہ مناتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی۔ کالے جھنڈوں اور نعروں کے ساتھ فوج کی ظالمانہ پالیسیوں کو مسترد کیا، امن کا مطالبہ کیا اور نام نہاد آزادی کو بے نقاب کر دیا۔ پشتون وطن میں مزید ریاستی دہشتگردی بند کی جائے #DaSangaAzadiDa
PTM Khyber24,378 views • 1 year ago

"جب مسجدیں عبادت کے بجائے چھاؤنیاں بن جائیں تو سچ بولنا جرم ہے! قبائلی علاقوں میں فوج نے کئی مسجدیں اپنی رہائش گاہ اور چوکیوں میں بدلیں، ٹی وی لگایا اور کتے ساتھ رکھے۔ سہیل آفریدی نے جو سچ کہا، وہ بالکل درست تھا۔ ویڈیو بطور ثبوت: پشتون احتجاج مسجدوں میں کتے باندھنے کے خلاف
PTM Khyber15,532 views • 10 months ago

چمن شہر آج صبح سے 8 لاکھ شہری غزہ کی طرح چاروں طرف محاصرے میں ہے اور موبایل نیٹ بھی بند ہے رات کو مذاکرات کے نام پر دھرنے کے منتظمین کو بلا کر گرفتار کیا اور صبح دھرنے میں بیٹھے لوگوں پر تشدد اور فائرنگ کیا گیا ہے فلسطین میں اسرائیل اور چمن میں پاکستانی فوج #StandWithChamanSitIn
PTM Khyber22,850 views • 2 years ago

Afghans in Pakistan are facing harassment, illegal arrests & deportations — a grave violation of human rights and shared values. PTM stands for justice, dignity & humanity. It’s time to end this persecution and uphold Afghan rights. #RespectAfgRightsInPak #PTM
PTM Khyber12,246 views • 11 months ago

ریاستی اداروں کی ناجائز حکم ماننے اور اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے کے جرم پر پشتون پولیس کو گرفتار کرنے کی کوشش تمام پشتون پولیس سے اپیل ہے کہ اپنے ساتھی کا ساتھ دیجیے اور اس بہادر پولیس والے کی طرح تمام پشتون فورسز میں موجود اپنے افسران کے ناجائز حکم ماننے سے انکار کریں
PTM Khyber20,465 views • 2 years ago