
PTM Khyber
@ptmkhyber • 10,169 subscribers
PTM is the voice of voiceless, Raise your hand, we will embrace...! Chairman: @Manzoorpashteen
Shorts
Videos

This is outrageous! Officials from the Pakistan administration at the Torkham border are shamelessly recording Afghan women and posting it on TikTok just to gain likes. How can those in power stoop so low? Authorities must take immediate action against this! #PTM
PTM Khyber312,551 görüntüleme • 10 ay önce

پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں میں پشتونوں اور بلوچ پر ہونے والے مظالم ناقابل بیان ہیں بے گناہ شہریوں کی جبری گمشدگیوں اور تشدد کا نشانہ بنانا غیر انسانی اور ناقابل قبول ہے۔ تمام لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے یہ جبر کا نظام اب مزید نہیں چلے گا۔ #انصاف_کا_مطالبہ #PTM"
PTM Khyber232,356 görüntüleme • 1 yıl önce
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں میں ظلم و بربریت کے داستانیں ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہیں
PTM Khyber202,243 görüntüleme • 1 yıl önce

یہاں قرآن و اسلام، رسول اور اللہ تعالیٰ کی گستاخی معاف ہے کیونکہ کرنے والے وقت کے فرعون "فوجی" ہیں گزشتہ روز تیراہ میدان ذخہ خیل کے علاقے تنگی گاؤں کی مسجد میں پاکستانی فوج داخل ہوئی جہاں قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی اور مسجد کے مولانا مظغر اور ان کے ایک شاگرد کو اٹھا لیا تھا
PTM Khyber50,940 görüntüleme • 1 yıl önce

پشاور بلاحصار فوجی قلعے کے سامنے عوام نے 14 اگست کو یومِ سیاہ مناتے ہوئے احتجاجی ریلی نکالی۔ کالے جھنڈوں اور نعروں کے ساتھ فوج کی ظالمانہ پالیسیوں کو مسترد کیا، امن کا مطالبہ کیا اور نام نہاد آزادی کو بے نقاب کر دیا۔ پشتون وطن میں مزید ریاستی دہشتگردی بند کی جائے #DaSangaAzadiDa
PTM Khyber24,366 görüntüleme • 10 ay önce

"جب مسجدیں عبادت کے بجائے چھاؤنیاں بن جائیں تو سچ بولنا جرم ہے! قبائلی علاقوں میں فوج نے کئی مسجدیں اپنی رہائش گاہ اور چوکیوں میں بدلیں، ٹی وی لگایا اور کتے ساتھ رکھے۔ سہیل آفریدی نے جو سچ کہا، وہ بالکل درست تھا۔ ویڈیو بطور ثبوت: پشتون احتجاج مسجدوں میں کتے باندھنے کے خلاف
PTM Khyber15,532 görüntüleme • 7 ay önce

مزید اس ریاست میں پشتونوں کا گزارا مشکل ہو چکا ہے اب ہم نے فیصلہ کرنا ہوگا 11 اکتوبر کو پشتونوں کی عدالت لگائیں گے اور پشتون قوم ایک فیصلہ کریں گے اس فیڈریشن میں مزید پشتونوں کا گزارا ممکن نہیں، فیڈریشن یرغمال ہے جس میں پشتونوں کا استحصال ہو رہا ہے اور ایک یونٹ کی بادشاہت ہے
PTM Khyber26,408 görüntüleme • 1 yıl önce

Afghans in Pakistan are facing harassment, illegal arrests & deportations — a grave violation of human rights and shared values. PTM stands for justice, dignity & humanity. It’s time to end this persecution and uphold Afghan rights. #RespectAfgRightsInPak #PTM
PTM Khyber12,155 görüntüleme • 8 ay önce

ریاست پاکستان کی پشتونوں کے ساتھ دشمنی بہت پرانی اور گہری لگ رہی ہے۔ جہاں مقامی لوگ اپنے گھر کو فوج کی مرضی کے بغیر نہیں جا سکتے وہاں کی جنگلات صرف لوٹ نہیں رہے ہیں بلکہ جنگلات کا ستیاناش کر رہے ہیں، یہ خیبر تیراہ کے حسن کے ساتھ ریاستی دشمنی ہو رہے ہیں #ptmkhyber
PTM Khyber24,945 görüntüleme • 2 yıl önce

چمن شہر آج صبح سے 8 لاکھ شہری غزہ کی طرح چاروں طرف محاصرے میں ہے اور موبایل نیٹ بھی بند ہے رات کو مذاکرات کے نام پر دھرنے کے منتظمین کو بلا کر گرفتار کیا اور صبح دھرنے میں بیٹھے لوگوں پر تشدد اور فائرنگ کیا گیا ہے فلسطین میں اسرائیل اور چمن میں پاکستانی فوج #StandWithChamanSitIn
PTM Khyber22,844 görüntüleme • 2 yıl önce

افغان خاندان بھگیاڑی چیک پوسٹ سے واپس افغانستان جا رہے ہیں، لیکن ایف سی اہلکار چار بجے کے بعد گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت نہیں دیتے۔ گاڑیاں کئی دن سڑک پر رکتی ہیں، بچے، خواتین اور بزرگ کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہیں، اور بنیادی ضروریات میسر نہیں انتظامیہ فوری اقدامات کریں
PTM Khyber11,888 görüntüleme • 10 ay önce

ریاستی اداروں کی ناجائز حکم ماننے اور اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے کے جرم پر پشتون پولیس کو گرفتار کرنے کی کوشش تمام پشتون پولیس سے اپیل ہے کہ اپنے ساتھی کا ساتھ دیجیے اور اس بہادر پولیس والے کی طرح تمام پشتون فورسز میں موجود اپنے افسران کے ناجائز حکم ماننے سے انکار کریں
PTM Khyber20,462 görüntüleme • 1 yıl önce

پشتونوں نے اپنا مدعی پہچان لیا ہے۔ اب نہ کوئی پردہ باقی ہے، نہ کوئی ابہام۔ دہشتگردی، پراکسی جنگیں، اور بدامنی کا اصل ذمےدار سامنے آ چکا ہے۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ عوام پہلے فیصلہ سنائیں گے، یا مدعی خود ہی اپنے جرم کا اعتراف کرے گا؟ #پشتون_مدعی_پہچان_چکے #PTM #StateIsTheCulprit
PTM Khyber11,183 görüntüleme • 11 ay önce