
PTV News
@PTVNewsOfficial • 1,843,669 subscribers
Official X handle of PTV News; the News & Current Affairs Channel of PTV, the State Broadcaster of Pakistan https://t.co/I5dwe1yGCw
Shorts
Videos

پاکستان سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز ہیک کرلیا
PTV News88,108 просмотров • 3 месяцев назад

پی ٹی وی نیوز پر معروف براڈکاسٹر عشرت فاطمہ کا طویل وقفے کے بعد پہلا نیوز بلیٹن ۔۔۔۔
PTV News113,665 просмотров • 4 месяцев назад
4:04
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اللّٰہ اکبر ۔۔ تیار ہیں ہم موجودہ کشیدہ صورتحال کے تناظر میں پاکستانی قوم کی دلی آواز پر نیا ملی نغمہ ریلیز کر دیا گیا نغمہ میں دل کو گرما دینے والی شاعری اور سحر انگیز آواز نے سماں باندھ دیا نغمہ کے جوشیلے بول : غالب ہیں خدا کا وار ہیں ہم ۔۔ لڑنے کے لئے تیار ہیں ہم بھارت کا جنگی جنون شاید یہ بھول رہا ہے کہ اُس کا مقابلہ کس قوم سے ہے پاک فوج ہر طرح کی بھارتی جارحیت پر جوابی وار دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے پاکستان دینِ اسلام کے نام پر وجود میں آیا اور اسکی فوج اسلام کی فوج ہے جوش و ولولہ اور جذبوں سے بھرپور نغمہ جو نا صرف پاک فوج بلکہ اس قوم کے ہر فرد کے دل کی ترجمانی کرتا ہے نغمہ میں بھارت کو واضح پیغام دیا گیا کہ اُسے ابھی معلوم نہیں کہ وہ کس قوم سے ٹکرایا ہے برق رفتاری ، جدید ہتھیاروں سے لیس سامانِ حرب اور سخت ترین ٹریننگ مسلح افواج کا طُرَّہِ امتیاز پاک فوج کا موٹو : ایمان ، تقویٰ ، جہاد فی سبیل اللہ اللہ اکبر کا فلک شگاف نعرہ جنگ کے میدان میں دشمن کا دل دہلا دیتا ہے اللہ اکبر کا نعرہ ہمیں ہمت، جرات اور حوصلہ عطا کرتا ہے دشمن جان لے یا ہم غازی ہیں یا شہید - دونوں صورتوں میں سربلند ہیں
PTV News211,143 просмотров • 1 год назад

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ن لیگ کے وفد کے ہمراہ جیکب آباد جکھرانی ہاؤس پہنچ گئے جیکب آباد: وفد میں حمزہ شہباز شریف،وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ، طارق فضل چوہدری، کھیئل داس کوہستانی، سید شاہ محمد، راجا انصاری، خالد شیخ شامل جیکب آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی سے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی جیکب آباد: مسلم لیگ ن نے ایم این اے میر اعجاز حسین کے بیٹے زید حسین کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا..۔۔
PTV News27,423 просмотров • 1 месяц назад

پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ اپڈیٹ رات گئے سے پاکستانی فورسز بھاری ہتھیاروں کے ساتھ بھرپور مہارت سے افغان پوسٹوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع اب تک پاکستان نے افغانستان کی بارڈر پر موجود 19 افغان پوسٹوں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے, پر قبضہ کر لیا ہے، سیکورٹی ذرائع پوسٹوں پر موجود افغان طالبان یا مارے جا چکے ہیں اور باقی جان بچا کر بھاگ چکے ہیں، سیکورٹی ذرائع قبضہ ہونے والی افغان پوسٹوں میں آگ اور انکی تباہی دیکھی جا سکتی ہے، سیکورٹی ذرائع پاک فوج کی افغان فورسز کے خلاف یہ ایک اہم اور بڑی کامیابی ہے، سیکورٹی ذرائع
PTV News93,242 просмотров • 8 месяцев назад

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے امریکہ کے شہر ہوسٹن میں قائم قائد اعظم فاؤنڈیشن کا دورہ کیا ۔
PTV News14,814 просмотров • 1 месяц назад

بریکنگ معرکہ حق — ایک سنسنی خیز اور حقائق پر مبنی دستاویزی فلم جاری (دورانیہ:27 منٹ 51 سیکنڈ) "معرکہ حق " 27 منٹ 51 سیکنڈ پرمشتمل جامع اور معلوماتی دستاویزی فلم ہے جو مستند حقائق پر مبنی ہے یہ فلم نہ صرف ہندوستان کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کرتی ہے بلکہ پاکستان کی جرات مندانہ عسکری کارروائی مارکۂ حق کی جھلک بھی پیش کرتی ہے ایک ایسا تاریخی لمحہ جس نے جنوبی ایشیا کے جیو اسٹریٹیجک توازن کو یکسر تبدیل کر دیا یہ فلم ناقابلِ تردید شواہد کے ذریعے ثابت کرتی ہے کہ پہلگام کا واقعہ بھارتی بیانیے کی بنیاد پر سچائی کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتا اس کے برعکس، پاکستان نے نہ صرف اپنے خلاف گھڑے گئے جعلی دہشت گرد کیمپوں کی حقیقت دنیا پر آشکار کی، بلکہ خود بھارتی عوام نے بھی مودی سرکار کے جھوٹ کو بے نقاب کیا دستاویزی فلم میں 10 مئی کو آپریشن بنیان مرصوص کے تحت پاکستان کی جانب سے بھارت کو دیا گیا فیصلہ کن عسکری جواب بھی پیش کیا گیا ہے ایک ایسا جواب جس نے بھارتی جارحانہ عزائم اور جنگی جنون کو واضح پیغام دیا ڈاکومینٹری میں سیاسی اور عسکری قیادت کی بر وقت فیصلہ سازی کو بھی اجاگر کیا گیا ہے دستاویزی فلم میں پاکستانی عوام کی افواج پاکستان کے ساتھ بھرپور حمایت اور بہادری کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا ہے
PTV News92,910 просмотров • 1 год назад

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاکستانی JF-17C بلاک III طیارے کا ایک اور اعزاز پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ اعزاز حاصل کر لیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے سی 130 نے بھی پہلی پوزیشن حاصل کی پاک فضائیہ کے طیارے سی 130 کو Concours d’Elegance Trophy سے نوازا گیا یہ عالمی شہرت یافتہ ایئر شو برطانیہ میں منعقد ہوا JF-17C بلاک III کو "اسپرٹ آف دی میٹ" ٹرافی سے نوازا گیا یہ ایوارڈ طیاروں کی شاندار پرواز اور تکنیکی مہارت کے اعتراف میں دیئے گئے جے ایف تھنڈر نے پاکستان سے برطانیہ تک مسلسل، نان اسٹاپ ایئر ٹو ایئر ریفیولنگ کے ذریعے سفر کیا JF-17C بلاک III پاکستان کی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کی نمائندگی کرتا ہے عالمی سطح پر اس کامیابی نے پاکستان کے ایوی ایشن شعبے کو فخر سے ہمکنار کیا ہے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو جیسے معتبر فضائی شو میں یہ کامیابی پاک فضائیہ کی قابلیت کو تسلیم کیے جانے کا ثبوت ہے DGPR (AIR FORCE) Royal International Air Tattoo #RIAT2025
PTV News75,814 просмотров • 10 месяцев назад

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا کشتی ميں سیلابی صورتحال کا جائزہ Maryam Nawaz Sharif
PTV News65,718 просмотров • 9 месяцев назад

حیرت انگیز رفتار اور اعلی ترین معیار سے اقبال چوک فلائی اوور پراجیکٹ صرف 77 روز کی ریکارڈ مدت میں مکمل پراجیکٹ کے اطراف 3 ہزار نئے پودے و درخت لگا دئیے گئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا رات گئے پراجیکٹ کا دورہ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری بھی ہمراہ تھے وزیر داخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کا معائنہ کیا ۔ تعمیراتی معیار کو سراہا وزیرداخلہ محسن نقوی نے 77 روز میں فلائی اوور کی تکمیل پر پراجیکٹ ڈائریکٹر اور پوری ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی وزیر داخلہ محسن نقوی نے افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی افتتاحی تقریب کے لئے بہترین انتظامات کی ہدایت پراجیکٹ کے اطراف 3ہزار نئے پودے اور درخت لگانے پر سی ڈی اے کی کارکردگی کو سراہا اقبال فلائی اوور راولپنڈی اور اسلام آباد کا مرکزی جنکشن پوائنٹ ہے۔ محسن نقوی فلائی اوور سے راولپنڈی/راوت اور لاہور سے اسلام آباد آنے والی ٹریفک کو سہولت ملے گی۔ محسن نقوی فلائی اوور سے روزانہ تقریباً 100,000 مسافروں کو سہولت فراہم ہوگی۔ محسن نقوی چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن اور متعلقہ حکام بھی ہمراہ تھے
PTV News40,465 просмотров • 5 месяцев назад

متحدہ عرب امارات دبئی ریاست میں برج خلیفہ پر قومی پرچم #IndependenceDay
PTV News152,550 просмотров • 2 лет назад

چین : صدر آصف علی زرداری کا عظیم چینی رہنما ماؤزے تنگ کے آبائی شہر کا دورہ The President of Pakistan
PTV News12,440 просмотров • 1 месяц назад

طالبان رجیم اورفتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب: اہم سرغنہ کے ہوشرباانکشافات سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتارخارجی دہشتگرد نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا فتنہ الخوارج کے سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر نے اعتراف کیا کہ؛ فتنہ الخوارج میں پاکستان کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کی وجہ سے شامل ہوا افغان صوبے پکتیکامیں فتنہ الخوارج کے مرکزمیں دہشتگردی کی تربیت حاصل کی، خارجی عامر سہیل افغانستان میں فتنہ الخوارج کے مراکز کو افغان طالبان کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، خارجی عامر سہیل افغانستان میں موجود داعش،القاعدہ جیسی دہشتگرد تنظیموں کیساتھ بھی ہمارے قریبی روابط تھے، خارجی عامر سہیل ہمیں افغانستان اور دیگر غیر ملکی ایجنسیوں بشمول "را" کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جاتی تھی، خارجی عامر سہیل میری تشکیل میں20سے زائد خارجی دہشتگردوں میں افغان شہری بھی شامل تھے ، خارجی عامر سہیل بنوں، لکی مروت اور میانوالی میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا، خارجی عامر سہیل مجھے پشاور میں علاج کی غرض سے آتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا، خارجی عامر سہیل فتنہ الخوارج کااسلام اورجہادسے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف پیسے کیلئے پاکستان میں دہشتگردی کرتےہیں، خارجی عامر سہیل عالمی ماہرین کے مطابق؛ خارجی دہشتگرد کے انکشافات سے واضح ہے کہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کیلئے افغانیوں اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں ، ماہرین خارجی دہشتگرد کاطالبان رجیم اوربھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کا اعتراف پاکستان کےدیرینہ مؤقف کی توثیق ہے
PTV News14,102 просмотров • 1 месяц назад