
PTV Sports
@PTVSp0rts • 536,090 subscribers
Official twitter handle of PTV Sports, Pakistan's premier sports channel, part of the National Broadcaster Pakistan https://t.co/aaRtUIeV8K
Shorts
Videos

Under the visionary guidance of Hon. Minister .Attaullah Tarar , the leadership of Aalia Rasheed , and the dedication of Adnan Malik and the entire PTV SPORTS team, PTV SPORTS is reaching new heights, setting new benchmarks in sports broadcasting. Haider Azhar Roha Nadeem
PTV Sports22,072 次观看 • 10 天前

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ وہ پیر کو یہاں انڈر 19 کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کی فاتح انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے علاوہ ٹیم کے کھلاڑی اور پی سی بی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ وزیر اعظم نے ٹیم کو شاندار جیت پر شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ کی فاتح ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم، انتظامیہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی کاوشیں اور محسن نقوی کی محنت قابل قدر ہیں۔ وزیراعظم نے علی رضا اور سمیر منہاس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم کی کامیابی میں کردار ادا کرنے والے تمام کھلاڑیوں، کوچز اور دیگر سٹاف کو شاباش دی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کے ساتھ جنگ میں اﷲ تعالیٰ نے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔ وزیراعظم نے ہر کھلاڑی کیلئے ایک ایک کروڑ روپے اور ٹیم مینجمنٹ کے ہر رکن کیلئے 25، 25 لاکھ روپے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ میں فتح سے قوم نے بھرپور خوشیاں منائیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ انڈر 19 ٹیم کی جیت ہمارے لئے بڑا اعزاز اور تاریخی دن تھا۔ ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں نے انعامات کے اعلان پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے بھرپور تعاون ملا ، کوچز نے کیمپس کے دوران بھرپور محنت کرائی۔ Shehbaz Sharif
PTV Sports10,913 次观看 • 7 个月前

We proudly celebrate 🇵🇰 Sana Mir on her induction into the ICC Hall of Fame — the first Pakistani woman to receive this honour! 👏🏆 Tributes, cake & pride at PTV Sports for a true legend who inspired millions. #ICCHallOfFame #GameOnHai Sana Mir ثناء میر Bazid Khan Shoaib Akhtar
PTV Sports10,816 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载