
Public News
@PublicNews_Com • 115,233 subscribers
Public News dutifully brings you news about the Public of Pakistan. It's all about Zuban-E-Khalq.
Shorts
Videos

مولانا طارق جمیل کی مجھے کال آئی ہے!مولانا کا حکم سر آنکھوں پر! وہ میرے باپ کی طرح ہیںاُ ن کے کہنے پر گھر دوبارہ بسا لوں گی! ڈاکٹر نبیحہ اور حارث کھوکھر کی طلاق کا معاملہ! مولانا طارق جمیل میدان میں آگئے! ڈاکٹر نبیحہ نےفوری ارادہ بدل لی #PublicNews #PublicUpdates
Public News79,492 просмотров • 4 дней назад

آج شہباز رانا صاحب نے خبر دی ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ وہ آئندہ 15 سالوں تک ہمیں تیل کی فراہمی ادھار پر دے۔ سعودی عرب اس کا ہم سے صرف ایک فیصد سود لے گا۔ سعودی عرب ہمیں تیل دے گا اور وہ ہم سے اس کی قیمت ایک سال بعد لے گا۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے کہ صرف ایک سال پہلے ہم نے قطر سے لیے گئے گیس کے 24 جہاز عالمی مارکیٹ میں بیچ دیے ہیں کیونکہ ہمارے ہاں ان کی اسٹوریج نہیں تھی۔ ہم نے جو پیسے اسٹوریج پر خرچ کرنے تھے وہ ہم نے انڈر پاسز اور فلائی اوور پر خرچ کر دیے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed
Public News118,188 просмотров • 11 дней назад

خوبصورت مسکراہٹ، چنچل ادائیں، بلا کا شرمانا! فٹبال میچ کے دوران وائرل لڑکی آخر کون ہے؟ #PublicNews #PublicUpdates
Public News195,673 просмотров • 1 месяц назад

باپ کو بیٹا چاہیے تھا اور میں پیدا ہو گئی! میرا DNA ٹیسٹ کروایا رپورٹ آئی پھر بھی باپ نے کہا یہ میری بیٹی نہیں ہے!باپ نے مجھے گھر سے نکالا، ماں سے کہااِسے رکھنا ہے تو میں تمہیں طلاق دے دونگا!والد کی محبت و شفقت سے محروم بیٹی کی باتیں سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے #PublicNews #PublicUpdates
Public News397,775 просмотров • 2 месяцев назад

زمین کے تنازع پر شہری چودھری ادریس قتل #PublicNews #PublicUpdates Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Punjab Police Official
Public News543,106 просмотров • 4 месяцев назад

عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کر گئے پاکستان کوسری لنکا بناچکے تھے جب پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا تھا پٹرول155روپےڈالر180روپے کا تھا اب ڈیفالٹ نہیں ہو رہا تو پٹرول316اور ڈالر280تک پہنچ گیا آج غریب عوام کے پاس روٹی نہیں ہے زیادہ بل آنے پر شہری نے خودکشی کر لی!آپ کہہ رہے ہیں عمران خان نے ملک ڈیفالٹ کیا۔۔ایثار رانا کا حذیفہ رحمان کو زبردست جواب Isar Rana Zaryab Rajput
Public News31,163 просмотров • 8 дней назад

یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان کر کے بدنامی کیوں مول لیں تو متعلقہ بندے ہی فیصلہ کریں، جب متعلقہ بندے فیصلہ کریں گے تو بہت ساری آئل کمپنیز اپنے اسٹاک لے کر سنگاپور جیسے علاقوں میں امپورٹ کریں گی، تو کیا آپ انہیں روک سکیں گے۔ آپ نے تو ڈی ریگولائز کر دیا ہے۔ بھارت میں بھی روزانہ کی بنیاد پر پیٹرول کی قیمتوں کا تعین ہوتا ہے لیکن وہاں پر پٹرول پمپ پر وہاں کی اوگرا کا نوٹیفکیشن چل رہا ہوتا ہے، یورپ میں بھی پٹرول اگر مہنگا دیا جائے تو وہ جرم سمجھا جاتا ہے، لیکن ہمارے ہاں پٹرول پمپ کو مرضی سے ٹینٹ لگا کر بند کر دیا جاتا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا، کیونکہ ہم ایم این اے ہوتے ہیں اور ہم نے ہی پٹرول پمپ بنائے ہوئے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed
Public News23,482 просмотров • 6 дней назад

چینی صدر نے امریکی صدر کو ژونگ نان ہائی کے خصوصی عقبی حصے کا دورہ کروایا، جو کبھی قدیم چینی شہنشاہوں کا ذیلی محل تھا آج چینی قیادت کی رہائش گاہ ہے۔شی جن پنگ کے مطابق، وہ بہت کم غیر ملکی مہمانوں کو اس نجی حصے میں لے کر آتے ہیں۔ #PublicNews #DonaldTrump #Iran #USA #China
Public News163,767 просмотров • 2 месяцев назад

آج ہم نے مہنگی ترین گیس خریدی ہے کیونکہ قطر نے ترسیل روکی ہوئی ہے۔ ہمیں چین نے گیس فراہم کی ہے، چین خود گیس پیدا نہیں کرتا، میں کہتا چلا آ رہا ہوں کہ چین نے 2025 سے ذخیرہ کیا ہوا ہے۔ فرض کرو ہم قطر سے 100 روپے فی کلو گیس خریدتے تھے تو چین نے ہمیں 3 گنا زیادہ قیمت پر گیس دی ہے۔ جب یہ گیس عوام تک پہنچے گی تو اس کا ریٹ 300 گنا زیادہ ہو جائے گا۔ یہ اس وجہ سے ہوا ہے کیونکہ ہم ایک جدید حکومت ہیں اور ہم سبسڈی پر یقین نہیں رکھتے۔ کوئی غریب بندہ بھی اس گیس کو نہیں خرید پائے گا اور اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ ہمارے ہاں درخت کٹیں گے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed
Public News26,709 просмотров • 11 дней назад

پی ٹی آئی رہنما رانا شہباز کےCCD پرسنگین الزامات #PublicNews #PublicUpdates
Public News57,901 просмотров • 28 дней назад

5ہزار کے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کی تجویز صحافی کے سوال پر عظمیٰ بخاری کا جوا ب سنیں!! #PublicNews #PublicUpdates
Public News66,083 просмотров • 1 месяц назад

خوشخبری ،پٹرول سستا ہو گیا! نئی قیمتوں کا اعلا ن ہو گیا #PublicNews #PublicUpdates
Public News52,180 просмотров • 1 месяц назад