
Public News
@PublicNews_Com • 117,528 subscribers
Public News dutifully brings you news about the Public of Pakistan. It's all about Zuban-E-Khalq.
Shorts
Videos

پمز اسپتال آتشزدگی، ورثاء اورعینی شاہدین کے اسپتال انتظامیہ پر سنگین الزامات #PublicNews #PublicUpdates
Public News99,924 görüntüleme • 16 gün önce

ٹک ٹاکر عمر بٹ اور بھالو ریپر کی تھانہ میں شدید لڑائی!تھانے کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی #PublicNews #PublicUpdates
Public News57,983 görüntüleme • 13 gün önce

باپ کو بیٹا چاہیے تھا اور میں پیدا ہو گئی! میرا DNA ٹیسٹ کروایا رپورٹ آئی پھر بھی باپ نے کہا یہ میری بیٹی نہیں ہے!باپ نے مجھے گھر سے نکالا، ماں سے کہااِسے رکھنا ہے تو میں تمہیں طلاق دے دونگا!والد کی محبت و شفقت سے محروم بیٹی کی باتیں سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئے #PublicNews #PublicUpdates
Public News398,306 görüntüleme • 4 ay önce

علاج کے بعد اگر میڈیکل بورڈ کہہ دے کہ بانی تحریک انصاف اب ٹھیک ہیں تو اس کے بعد حکومت کورٹ سے وضاحت مانگے گی کہ اب ہمارے لیے کیا حکم ہے انہیں کہاں منتقل کریں۔ نصرت جاوید؛ پاکستان کی تاریخ ہے کہ جب کوئی سیاسی رہنما اسپتال سے باہر نکلا تو پھر دوبارہ اسپتال نہیں گیا، کیا موجودہ وقت میں بھی کوئی چانس ہیں۔ عدنان حیدر؛ میں اس بات کو رول آؤٹ نہیں کر رہا۔ بانی تحریک انصاف کو باہر بھیجنے یا کسی دوسرے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ حکومت نے نہیں بلکہ میڈیکل بورڈ نے کرنا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed
Public News59,223 görüntüleme • 21 gün önce

خوبصورت مسکراہٹ، چنچل ادائیں، بلا کا شرمانا! فٹبال میچ کے دوران وائرل لڑکی آخر کون ہے؟ #PublicNews #PublicUpdates
Public News196,034 görüntüleme • 2 ay önce

آج شہباز رانا صاحب نے خبر دی ہے کہ پاکستان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ وہ آئندہ 15 سالوں تک ہمیں تیل کی فراہمی ادھار پر دے۔ سعودی عرب اس کا ہم سے صرف ایک فیصد سود لے گا۔ سعودی عرب ہمیں تیل دے گا اور وہ ہم سے اس کی قیمت ایک سال بعد لے گا۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے کہ صرف ایک سال پہلے ہم نے قطر سے لیے گئے گیس کے 24 جہاز عالمی مارکیٹ میں بیچ دیے ہیں کیونکہ ہمارے ہاں ان کی اسٹوریج نہیں تھی۔ ہم نے جو پیسے اسٹوریج پر خرچ کرنے تھے وہ ہم نے انڈر پاسز اور فلائی اوور پر خرچ کر دیے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed
Public News118,712 görüntüleme • 1 ay önce