پیارا پاکستان's banner
پیارا پاکستان's profile picture

پیارا پاکستان

@Pyar_0 • 3,750 subscribers

💯 اللهمَّﷺ💦💜🩷صَلِّﷺ💦🩵🩷

Shorts

سوشل میڈیا کے دور میں جسم حاصل کرنا آسان ہو گیا ہے

188,535 Aufrufe

اتنی جلدی پھرتیاں دکھانے کی جلدی کیوں ہے 😁

141,770 Aufrufe

فلمی دنیا کا تعارف دیکھیں

فلمی دنیا کا تعارف دیکھیں

81,224 Aufrufe

کیا خوبصورت لمحات اس کو کہتے ہیں؟؟؟

کیا خوبصورت لمحات اس کو کہتے ہیں؟؟؟

29,599 Aufrufe

بس ڈرائیور کی حاضر دماغی سے موبائل چور رنگے ہاتھوں گرفتار رینالہ خورد ،،، گرین بس سروس میں مسافر کی موبائل فون چوری کی شکایت پر ڈرائیور نے بس کے دروازے بند رکھے کسی کو اترنے نہ دیا اور پوری بس کو تھانہ صدر رینالہ خورد لیے گیا پولیس نے بس میں موجود مسافروں کی تلاشی لے کر چور کو مسروقہ موبائل سمیت گرفتار کر لیا اور فون اصل مالک کے حوالے کر دیا۔

27,797 Aufrufe

کبھی اپنے بیٹوں سے بھی اسطرح پیار کیا یہ ہیں اج کے قاری صاحبان ؟؟ ان بے غیرتوں کی وجہ سے دوسرے مولوی لوگ بھی بد نام ہوتے ہیں ل ع ن ت ہو ایسے مولویوں پر

34,915 Aufrufe

یہ میاں بیوی ہیں یا گرل فرینڈز ہیں؟؟؟؟

یہ میاں بیوی ہیں یا گرل فرینڈز ہیں؟؟؟؟

18,488 Aufrufe

ٹھکانے لگانا چاہیے تھا 💔 سی سی ڈی والوں نے لا تعداد اس طرح کے گھٹیا لوگوں کے نیفو میں پستل چلائی ہے اسکے باوجود اس طرح کے کرائم سین میں کمی نہیں آرہی آخر کیا وجہ ہے

13,679 Aufrufe

کیا یہ وہی مہک ملک ہے 😁 کتنے خوبصورت جوان ہیں اور کتنے کم عقل ہیں ۔ کتنے خوش ہیں یہ کوئی غیرت کا کام نہیں

12,127 Aufrufe

Videos

فیصل آباد: نشے میں دھت خاتون کا مبینہ طور پر حافظۂ قرآن کے گھر داخل ہو کر تشدد، متاثرہ خاتون بے ہوش فیصل آباد کے تھانہ صدر کے علاقے محلہ احمد ٹاؤن، ستیانہ روڈ میں مبینہ طور پر نشے میں دھت خاتون نے حافظۂ قرآن کے گھر داخل ہو کر اسے تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں متاثرہ خاتون بے ہوش ہو گئی۔ شور کی آواز سن کر اہلِ محلہ موقع پر پہنچے اور مبینہ طور پر تشدد رکوا کر خاتون کی جان بچائی۔ متاثرہ خاتون اور اہلِ محلہ کے مطابق مذکورہ خاتون مبینہ طور پر اکثر نشے کی حالت میں رہتی اور محلے کے مختلف گھروں سے جھگڑا کرتی ہے۔ متاثرہ خاتون کا مزید الزام ہے کہ مذکورہ خاتون کا شوہر وکیل ہے اور وہ مبینہ طور پر اپنے اثر و رسوخ کا دعویٰ کرتے ہوئے پولیس اور عدالتوں کو اپنی پہنچ میں ہونے کی بات کرتی ہے۔ اہلِ محلہ نے وزیراعلیٰ پنجاب اور متعلقہ اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کر کے ذمہ دار خاتون کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
0:48

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Pyar_0's profile picture

59,451 Aufrufe • vor 2 Monaten

Keine weiteren Inhalte verfügbar