
پیارا پاکستان
@Pyar_0 • 3,750 subscribers
💯 اللهمَّﷺ💦💜🩷صَلِّﷺ💦🩵🩷
Shorts
Videos

دو بیویوں والے نہ ادھر کے رہتے نہ ادھر کے رہتے دونوں کے درمیان رل جاتے ہیں 😁
پیارا پاکستان132,044 görüntüleme • 3 ay önce

کلرکہار موٹروے پر سفر کرنے والے احتیاط کریں یہ شخص سروس ایریا میں لوگوں سے فراڈ کرتا ہے کلر کہار موٹروے کے سروس ایریا میں موجود کیفے اور شنواری ریسٹورنٹ میں لوگوں کو کھلے پیسے دینے کے بہانے جعلی کرنسی دے دیتا ہے مزید تفصیلات اور معلومات اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں ویڈیو تمام لوگوں تک پہنچا دیں تاکہ سب لوگ محتاط ہو جائیں
پیارا پاکستان118,376 görüntüleme • 3 ay önce
0:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہم اس ویڈیو کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں 😁 دن دھاڑے لگےہوتےہیں اس پارک میں ماڈل ٹاون پارک میں یہی کچھ چلتاہے
پیارا پاکستان108,774 görüntüleme • 3 ay önce
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فیصل آباد: نشے میں دھت خاتون کا مبینہ طور پر حافظۂ قرآن کے گھر داخل ہو کر تشدد، متاثرہ خاتون بے ہوش فیصل آباد کے تھانہ صدر کے علاقے محلہ احمد ٹاؤن، ستیانہ روڈ میں مبینہ طور پر نشے میں دھت خاتون نے حافظۂ قرآن کے گھر داخل ہو کر اسے تشدد کا نشانہ بنا دیا، جس کے نتیجے میں متاثرہ خاتون بے ہوش ہو گئی۔ شور کی آواز سن کر اہلِ محلہ موقع پر پہنچے اور مبینہ طور پر تشدد رکوا کر خاتون کی جان بچائی۔ متاثرہ خاتون اور اہلِ محلہ کے مطابق مذکورہ خاتون مبینہ طور پر اکثر نشے کی حالت میں رہتی اور محلے کے مختلف گھروں سے جھگڑا کرتی ہے۔ متاثرہ خاتون کا مزید الزام ہے کہ مذکورہ خاتون کا شوہر وکیل ہے اور وہ مبینہ طور پر اپنے اثر و رسوخ کا دعویٰ کرتے ہوئے پولیس اور عدالتوں کو اپنی پہنچ میں ہونے کی بات کرتی ہے۔ اہلِ محلہ نے وزیراعلیٰ پنجاب اور متعلقہ اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کر کے ذمہ دار خاتون کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
پیارا پاکستان59,451 görüntüleme • 2 ay önce
2:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نجانے کب تک محبت کو جگہ کے مسائل درپیش رہیں گے… جگہ کا مسئلہ پاکستان میں ہمیشہ سر فہرست ہی رہے گا 🤣🫣 مگر لاہور کے ایک فاسٹ فوڈ سینٹر میں ہونے والے سخت مذاکرات آخرکار کامیاب ہو گئے! ذرائع کے مطابق طویل بحث، ہلکی ناراضی اور جذباتی دلائل کے بعد جوڑے نے اپنی محبت کو بخیر و عافیت منزلِ مقصود تک پہنچا دیا۔ آخرکار فیصلہ محبت کے حق میں آیا اور ماحول میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی!
پیارا پاکستان42,227 görüntüleme • 3 ay önce

جمعہ المبارک وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💋 شادی کی تقریب میں ایک کھسرا رقص کر رہا تھا، اسی دوران اس کی نظر ایک غریب بچے پر پڑی، جو بڑی حسرت سے اسکی طرف دیکھ رہا تھا، جیسے رقص کے دوران نچھاور ہونے والے پیسوں کو دیکھ کر اپنی بے بسی کا اظہار کر رہا ہو، تو وہ فوراً رقص چھوڑ کر اس بچے کے پاس گیا اور اپنی کمائی میں سے بار بار پیسے نکال کر اس کے ہاتھ پر رکھتا رہا۔ اس منظر نے یہ احساس دلایا کہ شاید زخموں کی زبان وہی لوگ سمجھتے ہے، جس کے اپنے دل پر بھی زندگی نے گہرے نشان چھوڑے ہوں، کبھی کبھی وہ لوگ، جنہیں معاشرہ سب سے زیادہ ٹھکراتا ہے، دوسروں کے دکھ اور آنسو سب سے پہلے محسوس کر لیتے ہیں۔ آج یہ منظر دیکھ کر آنکھیں نم ہوگئیں اور یہ احساس ہوا کہ انسان کی اصل خوبصورتی اس کے چہرے، لباس یا شناخت میں نہیں، بلکہ اس کے دل میں ہوتی ہے۔
پیارا پاکستان32,843 görüntüleme • 3 ay önce

میاں بیوی کا مزاج ٹھنڈا ہے 😁 پانی گرم ہو جاتا ہے وقت کے ساتھ ساتھ 😍
پیارا پاکستان27,713 görüntüleme • 3 ay önce

مارخور کو اتنی اونچائی پر چڑھتے دیکھتے رہتے ہیں پوچھنا یہ ہے کہ بکری اتنی اونچائی تک کیسے پہنچی ہے 😁
پیارا پاکستان22,944 görüntüleme • 2 ay önce

کیوں بچے کی جان لے گا بھائی ویسے ہی پنجاب پولیس حرکت میں ہے ڈائریکٹلی فل فرائی کر رہی ہے 😁
پیارا پاکستان21,138 görüntüleme • 3 ay önce
Daha fazla içerik yok.