Qais Ali's banner
Qais Ali's profile picture

Qais Ali

@QaisAliCh15,139 subscribers

سیاسی اختلاف کا مطلب نفرت نہیں ہوتا۔ اختلاف کیجیۓ لیکن دلیل اور شائستگی کے ساتھ۔ ❤️شکریہ

Shorts

گذشتہ برس سروسز اسپتال لاہور میں کسی کی عیادت کے لیۓ گیا۔ یہ دیکھ کر عقل دنگ رہ گئی کہ ایمرجنسی وارڈ میں چلنے والے AC کا آؤٹر یونٹ اسکے ویٹنگ روم میں رکھا گیا تھا اور وہ چل رہا تھا۔ غالباً جون کا ہی مہینہ تھا🔥 ہو سکتا ہے انتظامیہ نے اب تک اس “دانشمندی” کا مداوا کر لیا ہو۔ 😂🤦🏻‍♂️🤷🏻‍♂️

31,802 次观看