
Qaisar Sharif
@Qaisarsharif555 • 39,541 subscribers
Former Secretary Information @JIPOfficial Pakistan! Tweets are my own opinion
Shorts
Videos

ابھی لاہور ٹھوکر نیاز بیگ فلائی کے قریب ایکسیڈنٹ ہوا 3 نوجوان زخمی 1122 کی ایمبولینس کال کرنے پر موقع پر پہنچی اور ایک سیریس حالت والے نوجوان کو لے کر چلی گئی لیکن2 نوجوان درد سے تڑپتے انتظار کرتے رہتے ہیں کوئی ایمبولینس آئے اور انکو لے جائیں آئیڈیل سروس کا یہ حال کیوں ؟
Qaisar Sharif114,124 просмотров • 2 месяцев назад

سیلاب متاثرین کے ساتھ ہاتھ ہو گیا مصدق اطلاعات کے مطابق قصور گنڈا سنگھ والا ہائی اسکول میں 1500 خاندانوں کے لئے برادر اسلامی ملک سعودیہ عرب سے آنیوالے امدادی سامان میں موجود سولر پلیٹیں سیلاب متاثرین کو نہیں ملی تو کدھر گئیں ؟ کیا پنجاب حکومت اسکا جواب دینا پسند کرئے گی ؟؟
Qaisar Sharif230,414 просмотров • 10 месяцев назад

علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی شاعری کی عملی تعبیر ❤️سینیٹر مشتاق احمد خان ♥️ الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
Qaisar Sharif185,116 просмотров • 10 месяцев назад

تازہ ترین ، صورت حال حامد بن اسلم باؤلے کتے کے کاٹنے کی وجہ سے طبیعت بہت زیادہ خراب تھی ۔میئو ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں جو الحمدللہ آب روبرو صحت مند ہو رہا اللہ پاک شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے ابھی بھی دوست احباب کی بہت ساری دعاوں کی ضرورت ہے
Qaisar Sharif113,805 просмотров • 10 месяцев назад

تازہ ترین صورت حال آج میئو ہسپتال میں ان کا 13 دن ہے حامد بن اسماعیل بھائی کو اب بھی آپ سب کی بہت ساری دعاوں کی ضرورت ہے خود تلاوت کی خواہش کا اظہار کیا اور ویڈیو بنانے کا کہا انہوں نے تمام دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور مزید دعاوں کی درخواست ہے
Qaisar Sharif106,931 просмотров • 10 месяцев назад
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستانی عازمینِ حج اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ رہائش، ٹرانسپورٹ، کھانے پینے اور انتظامی بدانتظامی جیسے مسائل نے اللہ کے مہمانوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔یہ وہ مقدس سفر ہے جس کے لیے لوگ ساری زندگی انتظار کرتے ہیں، مگر افسوس کہ سہولتوں کے بجائے اذیت ان کا مقدر بن رہی ہے
Qaisar Sharif31,295 просмотров • 2 месяцев назад

یہ سید زادہ لاہور سے ہے والدین کا اکلوتا، کوئی لینڈ لارڈ، سرمایہ کار نہیں لیکن دل انسانیت اور ایمان کی دولت سے لبالب بھرا ہوا، سید عزیر نظامی سینیٹر مشتاق احمد خان کے بعد دوسرا پاکستانی ہے جو زندہ فرعون کو للکارنے تیونس سے فلوٹیلا کا حصہ بنا #PakGovTakeAction4Sumud
Qaisar Sharif79,853 просмотров • 10 месяцев назад

وزیر اعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif آپ نے پتنگ بازی پر ملٹی نیشنلز اورمیڈیا پر کروڑوں روپے لگا کر غریب عوام کو تفریح کی بجائے تکلیف دینے کا جو منصوبہ لانچ کیا ہے پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی لاہور ان متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر آئینی و قانونی راستہ اختیار کرئے گی ان شاء اللہ
Qaisar Sharif43,239 просмотров • 5 месяцев назад

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ یہ لاہور شہر سمیت پورے صوبہ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے ؟ کہاں ہے پیرا فورس ؟ سرکار کی رٹ کہاں ہے ؟ لاہور، LDA ایونیو ون میں PSO پمپ پر پہلے سے مہنگائی میں پسی عوام پر مزید ظلم اور حکومتی ریٹس کی واضح خلاف ورزی ! Maryam Nawaz Sharif
Qaisar Sharif13,068 просмотров • 1 месяц назад

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے اعلانات ، دعوے اور اصل حقیقت سمجھنے کے لیے یہ چھوٹی سی ویڈیو کافی ہے اعلان تھا ینگو بسنت کے موقع پر فری ہے لیکن ینگو کی کوئی رائیڈ بسنت کے موقع پہ فری نہیں ہے ۔ ینگو کے ڈرائیور نے واضح کہا کہ یہ سب جھوٹ ہے بکواس ہے Maryam Nawaz Sharif
Qaisar Sharif28,405 просмотров • 5 месяцев назад

شاباش جین زی ۔۔۔۔انسانیت کی خدمت ہی اصل عبادت رحمان بابا ایکسپریس میں دورانِ سفر اسلامی جمعیت طلبہ کے اجتماع ارکان میں جانے والے دو ارکان جمعیت نے جو ڈاکٹر بھی ہیں، یہ معجزہ کر دکھانا واقعی حیران کن ہے۔ ماں اور بچہ دونوں خیریت سے ہیں اور یہ نوجوان داد تحسین کے مستحق ہیں۔
Qaisar Sharif28,007 просмотров • 5 месяцев назад

تازہ ترین یکم اکتوبر 2025 16 واں دن میڈیکل سائنس کی روح سے ان کی اب تک زندگی ایک معجزہ ہے باولے کتے نے ان کو سیلاب متاثرین کی خدمت کرتے ہوئے کاٹ لیا تھا۔ حامد اسماعیل بھائی کی خوب صورت آواز میں تلاوت اور بھر پور عزم کا اظہار آپ تمام احباب سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
Qaisar Sharif41,891 просмотров • 10 месяцев назад

مشتاق احمد خان کے متعلق اہم انکشاف، پہلی دفعہ سامنے آ گیا Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان اہل غ ز ہ ، اہل فلس طی ن جماعت اسلامی کے رہنما سینٹر مشتاق احمد خان صاحب کو کس نام سے یاد کرتے ہیں کس نام سے پکارتے ہیں فلس طی ن کے سینئر صحافی جلال الفرا صاحب نے sun tv کے شو میں پہلی دفعہ بتادیا
Qaisar Sharif32,408 просмотров • 10 месяцев назад

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ آپ ترقی کس کو کہتی ہیں ؟ اگر یہ لاہور شہر کا حال ہے تو باقی صوبہ پنجاب کی صورت حال کیا ہو گی ؟؟ Maryam Nawaz Sharif سرکاری ہسپتالوں میں علاج سیکیورٹی گارڈز کے حوالے، لیڈی ولنگٹن کے بعد گنگا رام ہسپتال میں گارڈ ڈاکٹر بن گیا
Qaisar Sharif13,382 просмотров • 4 месяцев назад

وی سی پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی صاحب نے اسلامی جمعیت طلبہ کے گرینڈ افطار کو روکنے کی نا کام کوشش کی دوسری طرف محترم کل پنجاب اسمبلی میں طلبہ کے بجٹ سے اراکین اسمبلی کو قرآن پاک کا تحفہ پیش کر رہے تھے فیسوں میں اضافہ کر کے کیا طلبہ کے وسائل اپنی سیاست پر خرچ کرنا درست ہے؟؟
Qaisar Sharif19,313 просмотров • 1 год назад