
Qamar Sohail
@QamarSohail09 • 13,364 subscribers
Exporter of Surgical instruments
Shorts
Videos
6:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پی ٹی آئی نے 26 اور 27 نومبر کے جبر کی مختلف جھلکیوں کو جوڑ کر یہ ویڈیو ریلیز کی ہے۔ ساڑھے چھہ منٹ کی اس ویڈیو کو دیکھنا آسان نہیں ہے کیونکہ انتہائی دلخراش مناظر ہیں لیکن دل مضبوط کر کے دیکھیں تاکہ وہ قیامت جو ان بے حس ظالموں نے اپنے نہتے شہریوں پر ڈھائی ہے اور جس کو ہمارا بے شرم میڈیا چھپا رہا ہے اس کا آپ کو اندازہ ہو۔ یاد رکھیں۔۔۔ان سب لوگ نے کوئی جرم نہیں کیا تھا بس اپنا آئینی اور جمہوری حق مانگ رہے تھے۔ یہ آپ کے اور میرے جیسے لوگ تھے۔ اگر ہم بزدلی نہ دکھاتے اور اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر ان کی طرح ہمت کر پاتے تو شاید اسی ویڈیو میں ہمارے بے جان جسم بھی ہوتے۔ جانے کی ہمت تو نہیں کی ہم سہل پسندوں نے۔۔۔ کم از کم یہ دیکھنے کہ ہمت تو کر سکتے ہیں کہ کیا قیامت ٹوٹی ہے ہمارے لئے ہمت کرنے والوں پر۔ حج
Qamar Sohail113,143 görüntüleme • 1 yıl önce

بلاشبہ یہ ملک بھی ہمارا ہے فوج بھی ہماری ہے اور ایجنسیاں بھی ہماری ہی ہیں
Qamar Sohail34,265 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.