
Qamber Zaidi
@qamberzaidii • 14,407 subscribers
Journalist, Current Affair program host at GTV, ex correspondent Geo News, Political Analyst
Videos

🚨بریکنگ نیوز: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کردی۔تمام جماعتوں کو اس کو ایسے نہیں پاس کرنا چائیے۔حیران کن طور پر پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں ترمیم کا مسودہ ہی موجود نہیں تھا رہنماوں کو بس بتایا گیا کہ 243 فوج کا اندرونی معاملہ ہے اور ایک آئینی عدالت بننے جا رہی۔اعتزاز احسن کے مطابق اس کا نقصان انہی لوگوں کو ہوگا جو اس ترمیم سے فائدہ اٹھائیں گے۔پروگرام debate @ 8 قمبر زیدی کے ساتھ
Qamber Zaidi167,000 просмотров • 9 месяцев назад

تحریک لبیک کے احتجاج کے بعد ہائی لیول میٹنگ میں یہ بات طے ہوچکی ہے کہ اب سیاست صرف پر امن ہوگی۔ فیلڈ مارشل نے واضح کردیا ہے کہ hard state ہی ہوگی۔کسی بھی جماعت کا احتجاج پرتشدد ہوا تو بھرپور کاروائی کی جائے گی۔کل ہی سہیل آفریدی صاحب نے عمران خان کی دوبارہ کال اور سڑکوں پر آنے کی بات کی تھی۔
Qamber Zaidi168,120 просмотров • 10 месяцев назад

جب آئینی ترمیم جلد بازی میں ہو چکی ہے تو حکومت کو لگ رہا ہے کہ ایک عہدے کو بہت طاقتور بنادیا گیا ہے اور نوٹیفیکشن جاری نہیں کیا جارہا۔حکومت کو اس ترمیم سے پہلے غوروفکر کرنا چاہیئے تھا لیکن جلد بازی میں کسی کی نہیں سنی اپنے لوگوں کو بھی لا علم رکھا۔ فواد چوہدری صاحب فرماتے ہیں بلاول اور شہباز شریف کی ویسے ہی capacity نہیں ہے انہیں ترمیم کا کیا آئیڈیا ہونا تھا۔
Qamber Zaidi100,415 просмотров • 8 месяцев назад

ایک وزیر کے ساتھ کتنی گاڑیوں کا اسکواڈ چلتا ہے اور وہ قومی خزانے پر کتنا بوجھ ڈالتا ہے، ملاحظہ فرمائیں۔ یہ سوال جب وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد سے کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عمران خان کے دور میں covid کے وقت اٹھائے گئے اقدامات پر عمل کرتے ہوئے توانائی بچانے کی پالیسی ترتیب دی ہے۔ کورونا کے دور میں آئل امپورٹ کے بل پر ساڑھے پانچ ارب ڈالر کی بچت ہوئی تھی۔
Qamber Zaidi39,637 просмотров • 5 месяцев назад

گورنر پنجاب سلیم حیدر نے سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات کی حمایت کردی! بولے اگر سہیل آفریدی عدالت حکم پر عمران خان سے مل لیں گے تو کوئی قیامت نہیں آجائے گی،اڈیالہ میں قیدیوں سے کئی لوگ ملتے ہیں اگر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی عمران خان سے مل لیں گے تو ملک کا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔سیاسی لوگوں کو سیاسی طریقے سے ہی ڈیل کیا جانا چاہیئے۔
Qamber Zaidi63,547 просмотров • 10 месяцев назад

آج احتجاج کرنے والی خواتین کو اب تک تھانے میں بیٹھایا ہوا ہے۔ الیکٹرونک میڈیا پر خبر نہیں چل سکتی۔ خواتین کہہ رہی ہیں کہ احتجاج کرنا کب سے جرم بن گیا ہے۔ ریاست کا رویہ ہر احتجاج کرنے والے کے ساتھ گولی چلانے سے شروع ہو کر تھانے میں بند کرنے پر ختم ہوتا ہے۔
Qamber Zaidi38,358 просмотров • 5 месяцев назад

بھارتی صحافی کی پیشن گوئی نے مجھے کافی حیران کیا۔میچز میں سٹے بازی اور اسپاٹ فکسنگ ہوتی ہے لیکن ہم یہ میچ ہم اپنی کارکردگی کی وجہ سے ہارے ہیں۔منوج دت بھارتی صحافی نے جیسی پیشن گوئی کی تھی بلکل ویسا ہی ہوا انہوں نے رضوان کی پارٹنرشپ سے لر کر ٹیم کی میچ میں کارکردگی کا مکمل نقشہ ہو بہ ہو کھینچا تھا۔
Qamber Zaidi85,989 просмотров • 1 год назад