Shakeel Qarar's banner
Shakeel Qarar's profile picture

Shakeel Qarar

@Qarar00913,609 subscribers

Ex,President National Press Club Islamabad ,Bureau Chief https://t.co/gaDRv6c8g8 Islamabad , worked with @dawn news as Senior Reporter.

Shorts

اسلام اباد زیرو پوائنٹ پولیس ناکے پر ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا جیسے ہی پولیس اہلکار نےچیکنگ کے لیے گاڑی کا دروازہ کھولا ڈرائیور نے گاڑی کو فل سپیڈ میں بھگا دیا اسی دوران پولیس اہلکار نے ہمت دکھائی اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے میں کامیاب ہو گیا اگے جا کر آبپارہ میں گاڑی والے نے تین موٹر سائیکلوں کو ہٹ کیا جس سے عام شہری زخمی ہوئے تھوڑا ہی اگے جا کر اسپورٹس کمپلیکس کے پاس ڈرائیور نے ایک فائر کیا اور پولیس اہلکار ڈر کے مارے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی جس سے پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گیا اور اسے پولی کلینک روانہ کر دیا گیا گاڑی والا فرار ہوگیا اور ایک پولیس کا ڈالا بھی اس کے پیچھے ہی تھا Islamabad Police

78,124 просмотров