Q's banner
Q's profile picture

Q

@QindeelAzeem23,339 subscribers

Secular, Progressive, Radical Feminist & a nerd 🐈♟️🛸🌊 ☸️🪷 Democracy is the Best Revenge

Shorts

Ministry of Information & Broadcasting موجودہ صورتحال ۔ منسٹری آف انفارمیشن الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کو چھپانے کی کوشش کرتے ہوۓ 😂

Ministry of Information & Broadcasting موجودہ صورتحال ۔ منسٹری آف انفارمیشن الیکشن میں ہونے والی دھاندلی کو چھپانے کی کوشش کرتے ہوۓ 😂

24,900 просмотров

یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظ میرا سوری آج کل کے نۓ انقلابی اسی سوچ کو حافظ کہتے ہیں اس لئے typo ہو گیا 😂🤣 کسی انقلابی کو یاد ہے کہ دھمکی کس کو دی تھی

یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظ میرا سوری آج کل کے نۓ انقلابی اسی سوچ کو حافظ کہتے ہیں اس لئے typo ہو گیا 😂🤣 کسی انقلابی کو یاد ہے کہ دھمکی کس کو دی تھی

34,611 просмотров

Videos

QindeelAzeem's profile picture

ہائی ریزولیشن ویڈیو: آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں میری خبر کے حوالے سے جب جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے بلاسفیمی گینگ کے سربراہ ایڈوکیٹ راؤ عبدالر حیم سے کہا کہ وہ لیہ سے ہنی ٹریپنگ والی لڑکی "ایمان" اور بلاسفیمی گینگ کے ہی شیراز احمد فاروقی کے ذریعے نوجوان بچے کے اغواہ کے اس معاملے میں اپنی گاڑی کے استعمال کے حوالے سے بیان حلفی جمع کروائیں تو انہوں نے تاثر دینے کی کوشش کی کہ جیسے وہ اپنی گاڑی پہچان نہیں پا رہے۔ کیونکہ سوموار کو جب عدالت میں ویڈیو دکھائی گئی تو نمبر پلیٹ زیادہ واضح نہیں تھی۔ راؤ عبدالرحیم کی معاونت کیلیے میں ہائی ریزولیشن میں ایک ویڈیو یہاں لگا رہی ہوں تا کہ انہیں کوئی غلط فہمی نہ رہے۔ گاڑی کے آتے وقت فرنٹ نمبر پلیٹ اور جاتے وقت بیک نمبر پلیٹ کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ گاڑی اغواہ کے صرف اس واقعے میں نہیں دوسرے بے شمار واقعات میں بھی استعمال ہوئی۔ اس واقعے کی باقی ہائی ریزولیشن ویڈیوز اور باقی واقعات کی ویڈیوز کمیشن کے سامنے پیش کی جائیں گی تا کہ یہ حقیقت بغیر کسی شک کے ثابت کی جائے کہ ایف آئی اے گرفتار نہیں کرتا۔ بلکہ بلاسفیمی گینگ ایف آئی اے کے اندر اپنے ٹاؤٹس کے ساتھ مل کر بچوں کو اغواہ کرتا ہے، ان کے موبائل اپنی تحویل میں لے لیتا ہے۔ ان میں سے ایمان کے ساتھ ہوئی چیٹ اور دیگر چیزیں ڈیلیٹ کی جاتی ہے۔ اور پھر دو تین دن کے بعد بلاسفیمی گینگ اس حالت میں متاثرہ بچے کا موبائل ایف آئی اے کے حوالے کرتا ہے۔ جس کی بنیاد پر کیس آگے چلایا جاتا ہے۔ قندیل عظیم FactFocus

Q

77,339 просмотров • 1 год назад