
Q
@QindeelAzeem • 23,339 subscribers
Secular, Progressive, Radical Feminist & a nerd 🐈♟️🛸🌊 ☸️🪷 Democracy is the Best Revenge
Shorts
Videos

بلاسفیمی کے قوانین اور مذہب کا استعمال بورے والہ سے تعلق رکھنے والے ایک نالائق وکیل کو اتنی طاقت اور شہرت دے دیتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو خدا سمجھنا شروع کر دیتا ہے ۔ سعودی عرب جیسے مسلمان ممالک میں بھی مذہبی تقریر کون کرے گا اور کیا کرے گا ریاست کنٹرول کرتی ہے پاکستان میں ہر نوسرباز ممبر پر کھٹرا ہو کر کھلے عام دہشت گردی کرتا ہے اور ہارڈ سٹیٹ کی مجال نہیں کہ ان پر ہاتھ ڈالے۔ ایسا کیوں ہے؟
Q41,439 görüntüleme • 18 gün önce

توہین کرنے پر یہ معافی والا پیکج دین فروشوں نے صرف اپنے قبیلے کے مولویوں کے لیے رکھا ہوا کسی غریب پر اگر جھوٹا الزام بھی لگ جاۓ تو اس امید پر کئی سال جیل میں گزارنے پڑتے ہیں کہ کوئ شرم کرنے والا ایماندار جج مل جاۓ جو ان بدمعاشوں سے ڈرتا نا ہو ساری قوم کو ***** بنایا ہوا ہے
Q40,882 görüntüleme • 3 ay önce

ہائی ریزولیشن ویڈیو: آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں میری خبر کے حوالے سے جب جسٹس سردار اعجاز اسحٰق نے بلاسفیمی گینگ کے سربراہ ایڈوکیٹ راؤ عبدالر حیم سے کہا کہ وہ لیہ سے ہنی ٹریپنگ والی لڑکی "ایمان" اور بلاسفیمی گینگ کے ہی شیراز احمد فاروقی کے ذریعے نوجوان بچے کے اغواہ کے اس معاملے میں اپنی گاڑی کے استعمال کے حوالے سے بیان حلفی جمع کروائیں تو انہوں نے تاثر دینے کی کوشش کی کہ جیسے وہ اپنی گاڑی پہچان نہیں پا رہے۔ کیونکہ سوموار کو جب عدالت میں ویڈیو دکھائی گئی تو نمبر پلیٹ زیادہ واضح نہیں تھی۔ راؤ عبدالرحیم کی معاونت کیلیے میں ہائی ریزولیشن میں ایک ویڈیو یہاں لگا رہی ہوں تا کہ انہیں کوئی غلط فہمی نہ رہے۔ گاڑی کے آتے وقت فرنٹ نمبر پلیٹ اور جاتے وقت بیک نمبر پلیٹ کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ گاڑی اغواہ کے صرف اس واقعے میں نہیں دوسرے بے شمار واقعات میں بھی استعمال ہوئی۔ اس واقعے کی باقی ہائی ریزولیشن ویڈیوز اور باقی واقعات کی ویڈیوز کمیشن کے سامنے پیش کی جائیں گی تا کہ یہ حقیقت بغیر کسی شک کے ثابت کی جائے کہ ایف آئی اے گرفتار نہیں کرتا۔ بلکہ بلاسفیمی گینگ ایف آئی اے کے اندر اپنے ٹاؤٹس کے ساتھ مل کر بچوں کو اغواہ کرتا ہے، ان کے موبائل اپنی تحویل میں لے لیتا ہے۔ ان میں سے ایمان کے ساتھ ہوئی چیٹ اور دیگر چیزیں ڈیلیٹ کی جاتی ہے۔ اور پھر دو تین دن کے بعد بلاسفیمی گینگ اس حالت میں متاثرہ بچے کا موبائل ایف آئی اے کے حوالے کرتا ہے۔ جس کی بنیاد پر کیس آگے چلایا جاتا ہے۔ قندیل عظیم FactFocus
Q77,339 görüntüleme • 1 yıl önce

طاہر اشرفی کی سرپرستی میں اُس کا بھائ حسن معاویہ کھلے عام لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بدمعاش کرتا پھر ہے، بلاسفمی بزنس چلا رہا ہے نوجوانوں کو گرفتاری کے نام پر اغواہ کر رہا ہے لیکن نواز لیگ نے فیصلہ کیا ہے کہ احتساب کرنے کی بجاۓ کیوں نا اسے مسلم ممالک میں مقیم تارکین وطن اور وزیر اعظم کا کارڈینٹر بنا دیا جاۓ؟ یہ لوگ تحریک لبیک سے بھی زیادہ خطرناک ہیں لیکن حکومت ڈبل گیم کھیل رہی ہے #StopBlasphemyBusiness
Q26,957 görüntüleme • 8 ay önce

Imaan Mizari boldly exposes blasphemy business group Watch full podcast teaser 👇 #JusticeFor400 Imaan Zainab Mazari-Hazir
Q43,133 görüntüleme • 1 yıl önce