
Qazi Asif
@QMAAsif • 18,398 subscribers
Broadcast journalist! Former information secretary Insaf Youth Wing, believing in rule of law and Justice| Practitioner| all posts/tweets ain't endorsement..
Shorts
Videos

🚨سمجھ نہیں اتی اس ملک میں کیا ہو رہا ہے؟ ایک بزرگ سیاستدان بیمار فالج زدہ انسان سے اس نظام کو کیا خطرہ ہے کہ اس کے گھر پر دھاوا بول دیا، رات کی تاریکی میں سینکڑوں رینجرز اور پولیس گھس گئی، بجلی کاٹ دی ٹرانسفارمر اتار دیا میٹر لے گئیے۔ اخر یہ ظلم اور جبر کب تک جاری رہے گا؟
Qazi Asif30,487 Aufrufe • vor 3 Tagen

بریکنگ نیوز🚨 ایران نے ہزاروں ڈرونز دکھا دئیے، اسرائیل کو شدید خطرہ لا حق۔
Qazi Asif152,085 Aufrufe • vor 4 Monaten

🚨فرق صرف ترجیحات کا ہے۔ واگہ بارڈر لاہور سےصرف چند قدم کے فاصلے پر ہندوستان کا گاوں اٹاری۔
Qazi Asif54,534 Aufrufe • vor 1 Monat

🚨پختونخوا سے نوجوانوں کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل پہنچ رہے ہیں، انشاءاللہ اس بار حتمی اور با معنی احتجاج ہو گا۔
Qazi Asif28,829 Aufrufe • vor 28 Tagen

بریکنگ نیوز🚨 ہمسایے تو کام انے ہی تھے، چین دوستی نبھا رہا ہے۔ امریکی اور اسرائیلی افواج کی جانب سے ایران کے لیے فضائی اور سمندری راستے بند کیے جانے کے بعد، چین مبینہ طور پر پاکستان کے راستے زمینی راستے سے ڈرون اور گولہ بارود فراہم کر رہا ہے۔ کم از کم 30 چینی ٹرک مبینہ طور پر پاکستان کے راستے سیستان، ایران پہنچے ہیں۔ (نمائندہ ویڈیو تاہم ازاد زرائع سے اس خبر کی تصدیق نہ ہو سکی۔
Qazi Asif107,075 Aufrufe • vor 4 Monaten

🚨عراق کی مزاحمتی فورس ایران کے ساتھ مل گیا۔ اسرائیل اب چاروں طرف سے پھنس گیا۔
Qazi Asif54,892 Aufrufe • vor 3 Monaten
