
Qazi Muhammad Tahir
@QTahirMsd • 72,271 subscribers
Social activist,Member Pashtun Tahafuz Movement , Islamic Scholar , Judge of Hanafi jurisprudence ، Tribal Youth, Watan Pal
Shorts
Videos

سہیل افریدی نے تو جھوٹ بولا تھا اسلئے ائ ایس پی آر نے کتا قرار دیا لیکن کل علماء کی پوری ٹیم گئ تو جو حالیہ دنوں میں پاک فوج نے وزیرستان میں ایک مرکزی مسجد کو ڈرون سے نشانہ بنا کر شہید کردیا باقی ویڈیو میں دیکھ اور سن سکتے ہے #StopStateTerroism #StopPashtunGenocide
Qazi Muhammad Tahir81,126 次观看 • 5 个月前

سہیل افریدی نے تو جھوٹ بولا تھا اسلئے ائ ایس پی آر نے کتا قرار دیا لیکن کل علماء کی پوری ٹیم گئ تو جو حالیہ دنوں میں پاک فوج نے وزیرستان میں ایک مرکزی مسجد کو ڈرون سےنشانہ بنا کر شہید کردیا اسکا جواب کیا؟ باقی ویڈیو میں دیکھ اور سن سکتے ہے #StopStateTerroism #StopPashtunGenocide
Qazi Muhammad Tahir64,610 次观看 • 6 个月前

کراچی بار ایسوسی ایشن میں کراچی وکلاء کےنعرے یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پہچے وردی ہے یہ کرنل جرنل دہشتگرد یہ وردی والے دہشتگرد یہ جو آئین گردی ہے اسکے پہیچے وردی ہے اب پولیس سمیت باقی بدمعاش اداروں کو چیلینج ہے کہ جا کر ان کالے کوٹوں والوں پر FIR درج کرکے دیکھائے، ڈرپوک کہی کے✋️
Qazi Muhammad Tahir48,919 次观看 • 7 个月前

اس دوج کمانڈر کی بات سچی ثابت ہوئ کہ اگر عوام عزم استحکام اپریشن کا ساتھ نہی دیتے تو ہم چن چن کر مارینگے آج بنوں امن مارچ پر بنوں فوج کینٹ سے گولیاں برسائ جسمیں درجنوں زخمی اور کئ شہادتیں ہوئ عوام عزم استحکام اپریشن کی مخالفت اور امن کے لئے نکلے تھے اپریشن عزم استحکام نامنظور
Qazi Muhammad Tahir44,406 次观看 • 2 年前

سخت تشدد کے بعد خیبر میں پشتون جوانوں کی منہ میٹھا کردی ، ریاست کو بتاتے ہیں کہ ہم اپنے روایات کے مطابق جرگہ کرینگے چاہے ایک جوان بھی نہ رہے تو خواتین اور بچے جرگے کے دن لاشوں سمیت بیٹھ کر اپنے روایات کو زندہ کرینگے 💪❤️💪 #PashtunNationalCourt11Oct #PashtunNationalCourtIsUnderStateAttack #StopCrackdownOnPTM #يولسم_اکتوبر_پښتون_قامي_عدالت
Qazi Muhammad Tahir26,481 次观看 • 1 年前

لکی مروت میں مروت اور بیٹنی قوم نے مروت کنال ، پانی کے نہر کےلئے احتجاج کیا تھا جس پر پولیس نے 3 ایم پی او اور دہشت گ ردی کی ایف آئ ار انعام خان اور باقی مشران پر کاٹ دی تو انکے خلاف پورے مروت قوم نے پنجاب جانے والے تیل اور گیس پائپ لائن کے راستے اسلحہ اٹھا کر بند کردیے
Qazi Muhammad Tahir20,418 次观看 • 1 年前

دابه هم د چا زامن وي ، او د چا به وروڼه وي او د چابه پلارونه وي ، الله دي هغوﺉ ټولو ته د زړه صبر ورکړي ، دا هم پښتانه دي ، مسلمانان دي او ځوانان دي ، خو دا د غلطو پالیسیو نتیجه دي ، چي غنم کري غنم به ریبي او که جوار کري جوار به ریبي ، الله دي په پښتنو خپل رخم وکړي ، آمین .
Qazi Muhammad Tahir13,053 次观看 • 1 年前

واقعی پی ٹی ایم نے پشتون محبت ثابت کیا ہے💪❤️💪 کراچی میں الاصف اسکوائر میں سندھ پولیس کا ناجائز چلند،گھروں سے سامان اٹھانا اور اسناد رکھنے والے افغانیوں کے گھروں پر بغیر پولیس خواتیں کے چاپے ماررہے ہیں اور تنگ کرتے ہیں پی ٹی ایم کے ساتھیوں کی ردعمل کو دیکھے بتاتا اسلئے ہو کہ ہر روز پی ٹی ایم کے ساتھ خدمت میں لگے ہوئے ہیں
Qazi Muhammad Tahir11,116 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载
