
Queen Isabell
@Queen_1o1 • 18,639 subscribers
🚀 Charting tomorrow via AI, tech, crypto and new ideas | Crafting smarter systems daily
Shorts
Videos

Friends i need your support Please Like Comment Follow & Repost 🙏🏻
Queen Isabell604,437 Aufrufe • vor 2 Jahren
1:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ وڈیو ان خواتین کیلۓ لگارہی ہوں جنکی شادی شدہ ذندگی اچھی نہیں گذر رہی یا جو اپنی ازدواجی ذندگی سے تنگ اور بیزار ہیں ایسی عورتیں اس وڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنے مرد اور اسکی خواہشات کو اپنا فرض سمجھ کے پورا کریں۔ شاید اس وڈیو سے آپکی ذندگی میں بہتری آجاۓ۔
Queen Isabell401,947 Aufrufe • vor 2 Jahren

سارے شوہر دیکھ لیں بیوی کو اسطرح منایا جاتا ہے🤪😂
Crypto Queen Isabell ₿151,925 Aufrufe • vor 10 Monaten

کوئ تدبیر کرو وقت کو روکو یاروں صبح دیکھی ہی نہیں رات ہوئ جاتی ہے
Queen Isabell92,987 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ویسے اس بات میں کتنے فیصد سچائ ہے؟ وڈے بلب سے روشنی ڈالو فرینڈز۔۔۔
Crypto Queen Isabell ₿100,019 Aufrufe • vor 2 Jahren

قرآن کبھی نہیں کہتا کہ اولاد سے محبت کرو، کیونکہ یہ ایک فطری عمل ہے جو تمام والدین میں موجود ہوتا ہے۔ قرآن نے ہمیشہ والدین کی عزت اور ان سے محبت کی تلقین کی ہے۔ دنیا میں صرف دو ایسی چیزیں ہیں جنکو محبت سے دیکھنا بھی عبادت ہے ایک خانۂ کعبہ اور دوسرے تمہارے والدین۔
Queen Isabell48,541 Aufrufe • vor 11 Monaten

جب بن سکی نا بات کوئ ہیر پھیر سے کتے لڑا دیۓ گۓ جنگل کے شیر سے
Queen Isabell70,851 Aufrufe • vor 1 Jahr

تڑپاؤ گے، تڑپا لو، ہم تڑپ تڑپ کر بھی تمھارے گیت گائیں گے۔🤪😂🤣
Queen Isabell38,164 Aufrufe • vor 10 Monaten

Life is very precious, each breath we are taking is very precious, we have to value this, we do not know at which moment of our life suddenly there will be silence, so live it with Love, Peace, healthy and make it joyful. Assalam o Alaikum Jumma Mubarak to all 🫶🏻🥰💞🌹
دلِ نادان80,059 Aufrufe • vor 2 Jahren

کچھ لوگ ذندگی میں چیونگم کیطرح ہوتے ہیں اپنے مقاصد کے حصول کیلۓ ان میں مصنوئ بناوٹ اور مٹھاس رہتی ہے اور جیسے ہی مقصد پورا ہو انکے اندر موجود مٹھاس بھی ختم ہوجاتی ہے ایسے چیونگم جیسے لوگوں کو اپنی لائف میں کبھی شامل نہیں کرنا چاہۓ اور تھوک کے پھینک دینا چاہۓ۔
Crypto Queen Isabell ₿73,418 Aufrufe • vor 2 Jahren

اس عورت نے تو اپنے شوہر کی تعریف کے پُل ہی باندھ دیۓ ہیں 😜😂🤣🤭
Queen Isabell37,076 Aufrufe • vor 2 Jahren

آمدِ رمضان المبارک 💚🫶🏻🌹😇💚 اے میرے پروردگار رمضان المبارک کی آمد کے صدقے تمام مسلمانوں کی تمام جائز حاجات اور ضروریات کو پورا فرما، ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما، تمام مسلمانوں خصوصاً فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا خاص رحم و کرم نازل فرما۔۔ آمین یا ربِّ کریم 🤲🏻
Queen Isabell31,958 Aufrufe • vor 2 Jahren
0:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Keine weiteren Inhalte verfügbar