Quratulain Malik PAS's banner
Quratulain Malik PAS's profile picture

Quratulain Malik PAS

@QuratulainPAS19,183 subscribers

PAS, EX. DC Chakwal, Addl. Commissioner/ Dir (Admin) ICT | DC PRA | AC Gujar Khan | AC RWP City. MS Urban Policy & Leadership, CUNY, USA.

Shorts

یہ پوسٹ صرف چکوال کے رہائشیوں کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے تمام شہروں کے لیے اہم ہے، ہوسکتا ہے آپ کبھی بذریعہ موٹروے کلرکہار سے گزرے ہوں اور آپ کو سروس ایریا رکنے اور کچھ کھانے پینے کا اتفاق ہوا ہو، اشیاء کی قیمتیں ہمیشہ سے ڈبل تھیں، اب وہ سلسلہ ختم سمجھیں، کلرکہار میں موجود ریسٹ ایریاز کے مالکان کے ساتھ آج تفصیلی ملاقات میں ریٹ لسٹ مقرر کر دی گئی ہے جو ہر شاپ پر آویزاں کی جائے گی، آپ خریداری کرتے وقت فہرست چیک کریں، زائد ریٹ لینے والے دکاندار کی شکایت فوری نیچے دئیے گئے اسسٹنٹ کمشنر کلرکہار کے نمبر پر کریں 03335923560 03473171717 نہ صرف یہ بلکہ چکوال میں بھی تمام دکانداروں کے لیے اشیاء خوردونوش کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس ہر عمل درآمد کے لیے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں، ہم بلا تفریق کاروائی کریں گے لیکن اگر آپ بلاتفریق مسائل کی نشاندہی کرتے رہیں گے تو!!! بشکریہ

214,840 görüntüleme

شہریوں کی شکایات تھیں کہ ریٹ تو کم کر دیا گیا ہے لیکن ساتھ ہی روٹی اور نان کا وزن بھی کم کر دیا گیا، کچھ نے شکوہ کیا کہ ابھی تک قیمتیں صرف نوٹیفکیشن میں کم ہوئی ہیں نان شاپس والے پرانی قیمت پر ہی فروخت جاری رکھے ہوئے ہیں، ان شکایات کے بعد ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ایک ایک دکان چیک کی، خود وزن چیک کیا، کمی پر بھاری جرمانے عائد کیے اور نئی قیمتوں کی باقاعدہ ریٹ لسٹ دکان کے باہر واضع طور پر آویزاں کروائی، نان بائی کو واضع کیا ہے کہ وزن یا قیمت میں فرق ہوا تو اگلا مرحلہ جرمانے کی بجائے مقدمات کا اندراج ہوگا۔۔۔

117,741 görüntüleme

روزانہ صبح 10 بجے سے 11.30 بجے تک نہ صرف ڈپٹی کمشنر چکوال بلکہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور تمام اداروں کے سربراہان بھی اپنے دفاتر میں آپ کے منتظر ہونگے، آئیں، بات کریں، مل کر مسائل حل کریں گے۔۔۔

61,425 görüntüleme

Videos

QuratulainPAS's profile picture

آج ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچی، مریضوں سے ملاقات کی، 4 سوالات پوچھے: 1: آپ ہسپتال میں کب داخل ہوئے؟ 2: جب آپ داخل ہوئے کیا ڈاکٹر/نرسز کا رویہ آپ کے ساتھ ٹھیک تھا، کوئی پریشانی تو نہ ہوئی؟ 3: کیا آپ کو کوئی دوائی باہر سے تو نہیں لینی پڑ رہی؟ 4: کیا ہسپتال میں صفائی ستھرائی، اے سی سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں؟ مجھے حیرانگی ہوئی میں نے تقریباً 30 مریضوں سے گفتگو کی سب نے ڈاکٹرز/نرسز کی تعریف کی، انتظامی معاملات پر تسلی کا اظہار کیا، ادویات کی فراہمی بھی بروقت و آسان بتائی، یعنی سب اچھا تھا ہاں ایک شکایت سنی کہ مریض زیادہ اور جگہ کم ہے، جس پر میں نے انہیں بتایا کہ 225 بیڈز کے ہسپتال کی مزید توسیع کے لیے حکومت کو درخواست بھیج رکھی ہے، مجھے انتظامیہ کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ پچھلے چند ماہ میں ہسپتال میں سہولیات کی بروقت فراہمی کی وجہ سے نجی ہسپتال جانے والے مریضوں نے بھی ڈی ایچ کیو آنا شروع کیا ہے جو کہ رش کی بڑی وجہ ہے۔۔۔ خیر دوران دورہ ہیلتھ ویک میں مریضوں کی دن رات خدمت کرنے والے ہیلتھ ورکرز کا شکریہ ادا کیا، انہیں اعزازی سرٹیفکیٹس پیش کیے، باقی ہسپتال کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنانے کا سفر جاری و ساری ہے۔۔۔

Quratulain Malik PAS

19,480 görüntüleme • 2 yıl önce

Daha fazla içerik yok.