
Rabia Malik
@rabiatalks • 10,434 subscribers
Truth Above Fear 🇵🇰ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ایمان کا حصہ ہے۔ |QUAidian |Journalist •Social Activist • Columnist | Passionate About Reviewing World Affairs🌍
Shorts
Videos

آج ڈرائیونگ کے دوران میرا 15 مہینے کا بیٹا، جو ہمیشہ پیچھے خاموشی سے بیٹھتا ہے، اچانک چیخنے لگا رو کے میری گود میں آ کر بیٹھ گیا۔ پتا کرنے پر معلوم ہوا کہ 2 دن سے اسے "Wheels on the Bus" جیسی پوئمز دکھائی جا رہی تھیں جن میں بچے گاڑی چلا رہے ہوتے ہیں۔ صرف 2 دن میں اس نے اتنی جلدی یہ بات کاپی کر لی! اگرچہ وہ رو رہا تھا، لیکن بطور ماں بچے کی سیفٹی میری پہلی ترجیح ہے۔ میں نے فوراً اسے پیچھے بھیجا اور سکرین ٹائم بالکل بند کر وا دیا۔۔۔۔۔ بچے اسفنج کی طرح ہوتے ہیں، جو دیکھتے ہیں وہی سیکھتے ہیں۔ چھوٹے بچوں کو سکرین سے دور رکھیں اور ان کے کنٹینٹ پر نظر رکھیں : Public awareness message 😅🙇♀️
Rabia Malik171,551 次观看 • 7 天前
2:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🇮🇳 ‼🚨 SHOCKING TRAGEDY: WHOLE FAMILY GONE IN SECONDS 💔💔 A mother wept and begged her son not to jump, but he wouldn't listen. When his father rushed to rescue him, both fell down the cliff to their deaths. Seconds later, the shattered mother jumped from the exact same spot... ending the entire family instantly 💔 جس اولاد کے لیے ساری زندگی کی کمائی لگا دی، وہی ان کی موت کا سبب بن گیا۔ آج کی نسل میں ذہنی برداشت ختم ہو چکی ہے۔ سوشل میڈیا کی تباہی اور والدین کا وقت نہ دینا ہماری نسلوں کو نگل رہا ہے۔ اللہ سے دعا کیا کریں اللہ اگر دے تو نیک اولاد دے نہ تو بےاولاد ہی بہتر ہیں توبہ🙅♀️اللہ ایسی بدنسل گندی اولاد کسی کو نہ دے 🤲
Rabia Malik194,271 次观看 • 23 天前

سنا ہے کہ قاضی صاحب کی کوئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، ابھی دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ پرسوں آئرلینڈ ایمبیسی کے ایک ایونٹ کی ویڈیو ہے۔ میں بھی اُس ریسیپشن میں موجود تھی۔ وہاں اچانک مجھے ایک آواز سنائی دی: “میں چیف جسٹس آف پاکستان ہوں”، اور وہ ایک اطالوی ایمبیسیڈر کو اپنا تعارف کروا رہے تھے۔ میں نے فوراً پیچھے مڑ کر دیکھا، اور میری نظر میں جو عزت تھی وہ قاضی صاحب بھی سمجھ گئے تھے کہ وہ نظریں چرانے لگئے … Qazi Faez Isa کی یہ حالت دیکھ کر بس افسوس ہی آیا کہ یہ کس منہ سے یہ بات کہہ رہے ہیں۔ کاش کبھی انہوں نے انصاف بھی کیا ہوتا، تو آج میں بھی فخر سے ان سے ملتی، گپ شپ کرتی، شاید کوئی تصویر وغیرہ بھی بنواتی۔ لیکن مجھے تو قاضی صاحب اس قابل ہی نہیں لگے… Sami Abraham Siddique Jan Noshi Gilani Haleem Adil Sheikh Adil Raja PTI
Rabia Malik312,827 次观看 • 5 个月前

کہاں ہیں وہ سارے بے حس جو کہہ رہے تھے غلطی بائیک والے کی ہو گی؟ جو کہہ رہے تھے کسی کو یوں کیڑے مکوڑے کی طرح کچل کر سگریٹ کا کش لگانا معمولی بات ہے؟ اللہ نہ کرے تم لوگوں کا اپنا کوئی پیارا یوں روڈ پر کچلا پڑا ہو، کیا تب بھی یوں ہی سکون سے کش لگاؤ گے؟ اور تو اور، یہ کسی کی بگڑی اولاد لڑکی کے ساتھ ڈیٹ مار کر آ رہا تھا، نشے میں تھا اور اوور سپیڈ تھا جبکہ بائیک والا محنت کش سیکیورٹی گارڈ تھا رات بھر ڈیوٹی دے کر گھر جا رہا تھا ۔۔۔۔ مجھے پتہ لگا ہے کہ اس واقعے کو ہائی لائٹ ہونے سے روکا گیا ہے۔ افسوس تو یہ بھی ہے کہ صرف میں نے اس کو ہائی لائٹ کیا، باقی صحافی اور سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس کہاں ہیں؟ سب بے حس خاموش ہیں ۔۔۔۔۔ بحیثیتِ معاشرہ ہم واقعی مردہ، بلکہ کسی جانور سے بھی بدتر ہیں نوٹ : ایک اور بات ایڈ کرتی جاؤں اور یہ کوئی ایک واقعہ نہیں ہے! یہاں ریڈ زون اور ڈپلومیٹک اینکلیو میں آئے دن تیز رفتار گاڑیوں اور ویگو ڈالوں کے نیچے آ کر کئی بے گناہ لوگ کچلے جا چکے ہیں۔ ایسے بے شمار واقعات پر پردہ ڈال دیا جاتا ہے اور قانون نے آج تک کوئی ایکشن نہیں لیا، کیونکہ یہ جرم کرنے والے کوئی عام لوگ نہیں بلکہ یہی اثر و رسوخ رکھنے والی اشرافیہ ہے
Rabia Malik36,276 次观看 • 1 个月前

وہ کہتے ہیں نا۔۔۔ 'بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ' 😅🤣 یہ محاورہ اس وقت ہماری اشرافیہ پر پورا اترتا ہے، جو آدھی رات کو پورے پاکستان اور بالخصوص ڈی چوک پر میلہ سجائے بیٹھے ہیں۔ ارے بھائی! کوئی ان سے پوچھے کہ تم لوگوں کا فیفا سے دور دور تک کیا لینا دینا؟ 😅 جو یوں سرکاری سطح پر جشن منایا جا رہا ہے۔ نہ تمہاری کوئی ٹیم ہے، نہ ملک کا نام اور نہ ہی کوئی کنٹریبوشن! #fifadünyakupası
Rabia Malik40,065 次观看 • 1 个月前

نواز شریف تو پٹاخہ بھی نہیں پھوڑ سکتا🤣 وہ نیوکلیئر بمب بنانے کے حق میں بھی نہیں تھا یہاں تک کے اُس نے اتنی زحمت نہ کی 5 منٹ کیلئے جہاز میں بیٹھ کر مزائل جب فائر کر رہے تھے افتتاح کیلئے آجاتا وہ تب بھی نہیں آیا پٹواریوں یہ میں نہیں قوم کا ہیروہ خود بتاکر گیا ہے یہ ہے تمہارے ابو غدار وطن بزدل کی اصلیت ایسا نااہل نالائق چور بزدل حکمران ہمیں نہیں چاہئیے اب اس قوم کو شعور مل چکا ہے اور ہاں جس نے فارم 47 کے ذریعے 24 کڑور عوام پر اس نالائق ٹولے کو مسلط کیا ہے وہ بھی غدار وطن ہیں اس ملک کے مجرم ہیں 🤚🏿🤚🏿
Rabia Malik191,582 次观看 • 1 年前

میں نے ابھی پوری ویڈیو دیکھی۔ اللہ جی، اب تو اتنی سی برداشت بھی نہیں رہی اقرار صاحب میں🤦♀️ یوتھیاز آپ لوگ واقعی بہت خطرناک ہو۔مجھے اقرار الحق حسن کی حالت پر ترس آ رہا ہے۔ آپ لوگوں نے اس بیچارے کو طعنے دے دے کر جیسے پاگل ہی کر دیا ہے۔ سچ میں لگتا ہے کہ خواب میں بھی آپ لوگ ہی اسے نظر آتے ہوں گے 😅 اس بھائی کی حالت ٹھیک نہیں لگ رہی ۔۔۔۔
Rabia Malik43,692 次观看 • 4 个月前
1:12
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ ویڈیو ذرا ملاحظہ کریں پٹواریوں نے رونا ہے، ان کی چیخیں نکلیں گی۔ یہاں ایک بہت بڑی شخصیت، ن لیگ کی، پارلیمنٹ لاجز میں موجود ہے۔ یہاں مجرے والیوں کو لایا جاتا ہے، نچوایا جا رہا ہے، اور کمروں میں ساتھ لے جایا جا رہا ہے۔ انہی پٹواریوں کا غریب عوام کا پیسہ لٹایا جا رہا ہے۔ اس بارے میں انتظامیہ کیا کہے گی؟ یہاں شریف فیملیز، بچوں والے لوگ بھی رہتے ہیں، اور آپ یہاں ریڈ زون میں، پارلیمنٹ کے اندر مجرے کروا رہے ہیں؟ اس پر کون نوٹس لے گا؟ نوٹ: جن پٹواریوں کو نہیں پتا، وہ یہی کہیں گے کہ “کیا ثبوت ہے؟” ساتھ میں میں نے ایک سادہ ویڈیو بھی لگا دی ہے۔ یہ وہی بلاک ہے ہمارا، جہاں مجھے پتا چلا کہ اکثر یہاں ایسی عورتوں کو لایا جاتا ہے نازیبا حرکات کروائی گئی ہیں… مجھے بہت دکھ ہوا، غصہ آیا۔ اس بندے کی بیوی میری بڑی بہنوں کی طرح ہیں۔ میں نے انہیں کال کر کے بتایا ۔۔۔ وہ یہاں نہیں تھیں، گاؤں گئی ہوئی تھیں۔ جب واپس آئیں تو وہ منتیں کرنے لگ گئیں، یہاں تک کہ قرآن اٹھا کر کہا کہ اس بات کا ذکر کسی سے نہ کروں، پلیز اس دفعہ معاف کر دو، دوبارہ ایسا نہیں ہوگا۔ میں نے بھی یہی سوچ کر معاف کر دیا اور خاموش ہو گئی ۔۔۔اللہ بھی پردہ رکھتا ہے۔ لیکن اگر دوبارہ مجھے ایسی کوئی سرگرمی نظر آئی تو میں لحاظ نہیں کروں گی۔ اگلی بار ویڈیو اور نام بھی پبلک کروں گی ایسے بغیرتوں کا ۔۔۔۔
Rabia Malik45,020 次观看 • 4 个月前
没有更多内容可加载
